سنے میں آیا ہے کہ سوات اور مالاکنڈ میں اچانک سے طالبان نکل آٸے ہیں ملک کے وسیع تر مفاد میں باجوے کو ایکسٹینشن دلوانے کے لیے ۔جب منظور پشتین چلاتا تھا کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کی پیچھےوردی ہے تو ہمیں غدار لگتا تھا مگر خالات اور واقعات بتا رہے ہیں کہ کسی خد تک سہی چلاتا تھا۔
Wasim789
Citizen
Last edited by a moderator: