شاعر مشرق

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
Re: علامہ اقبال اور افغان

[FONT=&amp] کيا کہا ! بہر مسلماںہے فقط وعدہ حور[/FONT][FONT=&amp]
[/FONT][FONT=&amp]شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور [/FONT]

 

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
Re: علامہ اقبال اور افغان

[FONT=&amp] عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستور[/FONT]
[FONT=&amp]مسلم آئيں ہوا کافر تو ملے حور و قصور [/FONT]

 

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
Re: علامہ اقبال اور افغان

[FONT=&amp] تم ميں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہيں[/FONT]
[FONT=&amp]جلوئہ طور تو موجود ہے' موسی ہی نہيں [/FONT]

 

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
Re: علامہ اقبال اور افغان

[FONT=&amp] منفعتايک ہے اس قوم کی' نقصان بھی ايک[/FONT]
ايک ہیسب کا نبی' دين بھی' ايمان بھی ايک

حرم پاک بھی' اللہ بھی' قرآن بھی ايک

کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ايک

 
Last edited:

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
[MENTION=12266]PAINDO[/MENTION]

thank you yaar. Wonderful step towards keeping Iqbal alive in our blood and rooh

jazakAllah
 

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
پی
کردار کا گفتار کا اعمال کا مومن​

قائل نہیں ایسے کسی جنجال کا مومن
سرحد کا ہے مومن کوئی بنگال کا مومن
ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں قرآن کا مومن
اقبالؒ! تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
کافی خوبصورت لکھا ہے۔
 

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
Re: علامہ اقبال اور افغان

میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے

جی جناب شیئر کرنے کا شکریہ، مزہ آیا پڑھ کر۔
 

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
فرقہ بندی ہے کہيں اور کہيں ذاتيں ہيں
کيا زمانے ميں پنپنے کی يہي باتيں ہيں

 

awara ajnabi

Politcal Worker (100+ posts)
Re: علامہ اقبال اور افغان

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]

کون ہے تارک آئين رسول مختار؟
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معيار؟
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]
کس کی آنکھوں ميں سمايا ہے شعار اغيار؟
ہوگئی کس کی نگہ طرز سلف سے بيزار؟[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: علامہ اقبال اور افغان

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]

کون ہے تارک آئين رسول مختار؟
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معيار؟
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"][TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]کس کی آنکھوں ميں سمايا ہے شعار اغيار؟
ہوگئی کس کی نگہ طرز سلف سے بيزار؟[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

علامہ اقبال کی شاعری سیکولر لبرلز کے لئے زہر قاتل ہے، اسلئے یہ لوگ اقبال سے اجتناب کرتے ہیں
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
▀▄ نصف شب کا واقعہ ▄▀

علامہ اقبال کے خادم میاں علی بخش کو علامہ کے ہاں ایسا نا قابل فراموش واقعہ پیش آیا جسے وہ عمر بھر یاد کرتے رہے ۔ مجاہد ملت حضرت مولانا محمد عبد الستار نیازی اس واقعے کے اصل راوی تھے ۔
واقعہ نصف شب کی کہانی مولانا صاحب کی زبانی

گوجرانوالہ کے ایک بزرگ علی بخش کے پاس آۓ اور کہا کہ انھیں علامہ اقبال کی زندگی کے کچھ واقعات بتائیں ۔ علی بخش نے جوب دیا " میں ساری باتیں کہہ چکا ہوں ، اب کو ئی بات باقی نہیں رہی ۔ جب اس بزرگ نے اصرار کیا تو علی بخش نے کہا "ہاں" ایک واقعہ ایسا ہے جو پیش آیا مگر علامہ اقبال نے اسکی تفصیلات مجھے نہیں بتائیں ایک روز علامہ صاحب میری فداکارانہ خدمت سے مسرور تھے ۔ اور مجھے کہا ، علی بخش بتاؤ تمہیں کیا دوں کہ تم خوش ہو جاؤ ؟ میں نے جواب دیا کہ جو معاملہ آپ کو ایک دن پیش آیا تھا اور میں نے اسکے بارے میں آپ سے سوال کیا ، تو آپ نے بتانے سے انکار کر دیا تھا ۔ وہ بتائیں ۔ علامہ نے فرمایا " اب بتانا چاہتا ہوں مگر اس شرط کے ساتھ کہ میرے( حین حیات )عمر بھرکسی کو نہ بتانا ، البتہ میری زندگی کے بعد بتا سکتے ہو ۔ وہ واقعہ یوں ہے ۔

ایک روز نصف شب آپ (علامہ اقبال) بستر پر لیٹے ہوۓ تھے بے حد بے چین اور مضطرب تھے ۔ دائیں بائیں کروٹ بدلتے تھے ۔ یکایک آپ اٹھ کھڑے ہوۓ اور کوٹھی (میکلوڈ روڈ ) کے دروازے کی طرف گۓ ۔ میں بھی پیچھے چلا گیا ۔ اتنے میں ایک پاکیزہ بزرگ اندر داخل ہوۓ ۔ ان کا لباس خوبصورت اور سفید تھا ۔ انھیں آپ اندر لے آۓ اور پلنگ پر بٹھا دیا اور خود نیچے بیٹھ کر بزرگ کے پاؤں دبانے لگے ۔ اس دوران علامہ صاحب نے ان سے پوچھا کہ آپ کے لۓ کیا لاؤں ؟ انہوں نے جواب دیا کہ دہی کی لسی بنا کر پلا دو ۔ اس پر علامہ صاحب نے مجھ سے کہا کہ جگ لیکر جاؤ اور لسی بنوا کر لے آؤ ۔ میں حیران تھا کہ اس وقت لسی کہاں سے حااصل کروں ۔ بھاٹی گیٹ جا کر کسی مسلمان کی دکان سے بنوا کر لاؤں یا اسٹیشن جاؤں ۔ جونہی میں کوٹھی سے باہر نکلا تو کوٹھی کے سامنے ایک بازار دکھائی دیا ۔ جو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا ۔ بازار میں مجھے ایک لسی والے کی دکان نظر آئی ۔ میں اس کاے پاس گیا اور اسے کہا مجھے جگ میں لسی بنا کر دے دو ۔ اس نے جگ مجھ سے لیکر اچھی طرح دھویا ۔ پھر ایک دہی کی صحنک (کونڈا) اٹھا کر اپنے گڈوے میں لسی بنائی ۔اور جگ میں بھر دی ، میں نے پیسے پوچھے تو سفید ریش بزرگ نے جواب دیا کہ علامہ صاحب سے ہمارا حساب چلتا رہتا ہے ۔ تم لے جاؤ اور ان کو پیش کر دو ۔ میں جگ لیکر آیا اور حضرت علامہ کو پیش کر دیا ۔حضرت نے ایک گلاس بھر کر ان سفید ریش روحآنی بزرگ کو پیش کیا ۔ انہوں نے پی لیا ۔ پھر دوسرا گلاس بھر کر دیا وہ بھی انہوں نے پی لیا جب تیسرا گلاس بھرا تو بزرگ نے کہا خود پی ۔ کافی دیر تک علامہ اقبال ان بزرگ کے پاؤں دباتے رہے اور باتیں کرتے رہے ۔ کچھ دیر بعد وہ بزرگ اٹھ کھڑے ہوۓ اور کوٹھی سے باہر نکلنے کے لۓ چل دئیے ۔ علامہ صاحب بھی انکے ساتھ نکلے ۔ میں بھی انکے پیچھے چلا ۔ وہ بزرگ کوٹھی سے باہر نکلے تو اچانک غائب ہو گۓ میں حیران تھا کہ یہ کون تھے ؟ اب کہاں چلے گۓ اور پھر وہ سامنے بازار بھی نہ تھا ، جس کے ایک دکاندار نے مجھے لسی بنا کر دی تھی ۔

" اس دن میں نے پوچھا حضرت یہ بزرگ کون تھے اور دکان پر بیٹھے ریش دار بزرگ کون تھے ؟ علامہ اقبال نے فرمایا کہ میں انکے نام بتاتا ہوں لیکن میری زندگی میں کسی کو نہ بتانا جو بزرگ کوٹھی میں تشریف لاۓ اور لسی پی وہ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ تھے اور جس بزرگ نے لسی بنا کر دی وہ داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ تھے ۔

(سید محمد عبداللہ قادری کے مضمون " سید علی ہجویری مخدوم امم اور حضرت علامہ اقبال رح " سے اقتباس
بشکریہ ماہنامہ اردو ڈائجسٹ نومبر ٢٠٠٥)


جناب ان حضرت سے مودبانہ گزارش ہے جو الله سبحان کی عبادت تو کرتے ہیں لیکن محبت نہیں اگر یہ معاملہ ہضم نہ ہو تو بحث سے پرہیز کریں بہت مہربانی ہوگی باقی آپ کی مرضی
 
Last edited by a moderator:

saifmcs

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ▀▄ نصف شب کا واقعہ ▄▀

Acha Khawab Tha.....:) waise TUQ kia kam thae khawabo k liye....:lol:
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ▀▄ نصف شب کا واقعہ ▄▀

An incident of this kind is perhaps related to "Maulana Room (Peer e Roomi)" instead of "Hazrat Moueen Ud Din Chishti"? The whole incident and characters are same. Since, I don't have reference now... ...Cannot comment.
 
Last edited:

HHH...

Senator (1k+ posts)
Re: ▀▄ نصف شب کا واقعہ ▄▀

@Afraheem brother, something very strange, so i am not suppose to comment.
 

Rehmani

MPA (400+ posts)
Re: ▀▄ نصف شب کا واقعہ ▄▀

97.GIF

iqbal.jpg

 

Sher_ka_Shakari

Senator (1k+ posts)
Re: ▀▄ نصف شب کا واقعہ ▄▀

Well i always think that Allama Iqbal's poetry is not that of a ordinary man, i mean "jo asar hai un ke shayeri mein", he is certainly a God gifted man and a man who must have relationships with Aulliya karam, if you dont want to say anything good, please dont say anything bad about such threads.....Thanks
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: ▀▄ نصف شب کا واقعہ ▄▀

@Afraheem brother, something very strange, so i am not suppose to comment.

محترم عرض ہے بات ناکرنے کی گزارش اس وجہ سے کی تھی کے یہاں میں کوئی فرقہ پرستی نہیں چاہتا اور اخر میں لکھا بھی ہے آپ اپنی مرضی کر سکتے ہیں
نہ تو میرے پاس وسائل ہیں اور نہ تجربہ کے شرلاک ہومز بن جاؤں جہاں تک ممکن ہو سکتا ہے اپنی کوشش کر تا ہوں باقی اللہ دلوں اور نیت کے بھید جانتا ہے
 

Back
Top