Muhammad Jabran
Councller (250+ posts)
Khuda to milta hai, Insaan hi nahin milta,
Yeh cheez woh hai jo dekhi kahin kahin meine..
Yeh cheez woh hai jo dekhi kahin kahin meine..
thank you so much for starting this thread, bookmarking it right now!
میٹرک اور انٹر کے امتحانوں کے لیے علامہ اقبال پر رٹا لگا کر مضمون لکھا کرتے تھے، اتنا پتا ہی نہیں تھا کے وھ اتنے ریلونٹ ہو جائیں گے آج کل کی دنیا میں. یا یوں کہ لیں کے اس وقت کتابی باتیں تھیں جبکے آج کل پرکٹیکل لایف میں آ کر وہی خودی سب سے بڑی حقیقت لگتی ہے. جتنی مرتبہ کلیات اقبال پڑھتا ہوں کوئی نئی چیز سیکھنے کو ملتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|