انڈیا سمجھا پاکستانی جہاز سوگئے تھے، ہمارے جہاز جاگ رہے تھے،جاوید چوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بالاکوٹ آپریشن کے بعد 2019 ہمارے اور انڈیا کے جہاز ساری رات سرحد پر اڑتے رہے صبح 6 بجے ہمارے جہاز واپس آ گئے انڈیاسمجھا پاکستانی جہاز سو گئے ہیں،انڈین جہاز جیسے ہی پاکستان میں داخل ہوۓ ہمارے جہاز جو واپس آۓ وہ سوۓ نہیں تھے سرگودھا میں جاگ رہے تھے تو انہوں نے اُٹھ کر انڈین جہازوں کو ابنندن سمیت پکڑ لیا

https://twitter.com/x/status/1918452141351485929
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
جیدا جی تو آج کل خود جہاز بن کہ ہواؤں میں اڑ رہا ہے، لگتا ہے اپنے یار بھیلیوں کا تذکرہ کر رہا ہے جو چند کش کھینچنے کے بعد حالت پرواز میں ہی ہوتے ہیں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جیدا آج کل بڑی معرفت کی باتیں کر رہا ہے لگتا ہے اس نے مردانہ سگریٹ میں بھر کر پینی شروع کر دی ہے
 

Back
Top