
موجودہ سیاسی گہما گہمی میں جہاں سڑکوں، چوراہوں میں کارکنان متحرک اور ان کا پارہ ہائی ہے وہیں حکومت اور اپوزیشن کے کارکنان سوشل میڈیا کے محاذ پر بھی کی بورڈ سنبھالے بیٹھے ہیں اور پل پل اپنے قائدین سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے اور مخالفین پر طنز وتنقید کرتے نظر آ رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف ٹرینڈز کی مدد سے ٹوئٹس کی جا رہی ہیں جن میں سب سے اوپر حکومت کی جانب سے "جاگ اٹھا ہے سارا پاکستان اور چلو چلو عمران کے ساتھ ٹرینڈز ٹاپ پر ہیں۔ یہی نہیں اس کے علاوہ بھی iamImrankhan، OneManArmyPMIK، امربالمعروف، 27مارچ جلسہ اور اسی طرح کے بیشتر ٹرینڈز چل رہے ہیں۔
اسی طرح اپوزیشن کی جانب سے بھی جاری مہنگائی مکاؤ مارچ کا ٹرینڈ ٹاپ پر ہے جب کہ اس کے علاوہ PMLN، Zardari، HopeofNationMaulana، kashmirHighway، NawazSharif، MaryamNawaz ودیگر ٹرینڈز چلائے جا رہے ہیں۔
حکومت کی حامی سوشل میڈیا بریگیڈ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس میں حکومت کی حمایت پر مبنی چند ٹوئٹس یہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1507974464360882180 https://twitter.com/x/status/1507810512247017472 https://twitter.com/x/status/1507966655753711619 https://twitter.com/x/status/1507943187368710148 https://twitter.com/x/status/1507950336824197120 جب کہ حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سوشل میڈیا بریگیڈ بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتی نظر آ رہی ہے۔ ان کے ٹوئٹس یہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1507791805089476609 https://twitter.com/x/status/1507827438470021123 https://twitter.com/x/status/1507768585493827586 https://twitter.com/x/status/1507711850556936201 https://twitter.com/x/status/1507815167161413632
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/imrni1h1h1.jpg