آپ سب کو معلوم ہے کے میں کس سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہوں ، پچھلے ٨ سال سے فورم کا ممبر ہوں لکن پہلی باربلاگ لکھ رہا ہوں، ایک ہی وجہ ہے کے دکھی ہوں ، کل پوری رات دکھی رہا - بات کچھ یوں ہے کے میں بہت سالوں تک تحریک انصاف کا حصّہ رہا لہکن ٢٠١٢ میں کسسی وجہ سے تحریک انصاف کو چھوڑنا پرا، بہت سے دوست تھے جن کو مرے اس فیصلے سے دکھ ہوا تھا اور وہ ہمیشہ مجھے کہتے رہتے تھے کے یہ میرا غلط فیصلہ ہے اور میں پچھتاوں گا، ان میں سے ایک دوست اور چھوٹا بھائی عبید دررانی تھا، عبید دررانی اپنے شہر کا پچھلے بہت سال سے تحریک انصاف کا صدر ہے، مجھ سے عمر میں چھوٹا ہے لیکن جب بھی فون پر بات ہوتی تھی ضرور کہتا تھا کے تم پارٹی میں لوٹ آؤ، لیکن میں نے کبھی بھی ہاں نہیں کی جس دن الیکشن جیتا تو مجھے فون کیا اور بولا کے میں کہتا تھا کے ہم جیتیں گے اور کافی پر جوش تھا اور بھی بہت ساری باتیں ہوئیں کے اب ہم پاکستان کو بہتر کریں گے -
میں نے بولا عبید تم اپنے آس پاس دیکھو وہ سب لوگ منتخب ہو گے ہیں جن سے تم سالوں سے لڑائی کر رہے ہو، یہی لوگ تھے جن لوگوں نے تمہیں جیل میں پہلے ڈالا تھا اور تم نے بہت مار کھائی تھی، لیکن وہ کہتا تھا کے ایسا نہں ہو گا، ہممارا پارٹی اسٹرکچر بہت مضبوط ہے لوٹوں کی زیادہ نہں سنی جاے گی، ایک دو ماہ پہلے پھر کچھ باتیں ہوئیں ، کچھ مایوس تھا لیکن کہتا تھا کے کچھ وقت لگے گا ، کل شام کو اس کی کال ایئ تو کسی وجہ سے بات نہیں ہو سکی, رات کو اسے کال کی تو پتا چلّا کے وہ زخمی ہے لیکن علاج کے لئے ہسپتال بھی نہں جا سکتا کیوںکہ پولیس نے اس پر کیس کر دیا ہے اور وہ کہیں چھپا ہوا ہے اور وجہ پوچھی تو وہی کے لوٹوں کو میں پسند نہں تھا, کل کچھ غنڈوں کے ہاتھوں اس کو مار بھی پڑی اور کیس بھی اس پر بنا دیا, بہت رو رہا تھا اور کہ رہا تھا کے سب سے زیادہ دکھ کی بات ہے کے وہ ہر جگا کال کر رہا ہے لیکن پارٹی ساتھ نہں دے رہی, کوئی فون بھی نہں اٹھا رہا , ممکن نہیں کہ ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں کسی بھی سیاسی اور مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والا کارکن عبید دررانی اور خلیفہ احسن سے واقف نہ ہو اور آج ایسا دن ہے کوئی صحافی ، کوئی کارکن اور کوئی لیڈر ان کی آواز نہں سن رہا ہے, وہ کوئی عام بندہ نہں بلکے پارٹی کا صدر ہے اور پچھلے ١٠ سالوں سے پارٹی کا کام کر رہا ہے اور ماریں کھا رہا ہے -
عبید دررانی اور اس کے دوستوں کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے ثبوت میں اس بلاگ میں لگا رہا ہوں، سیاست پ ک سے ریکویسٹ کر رہا ہوں کے اگر ہو سکے تو تحریک انصاف کے لوگوں کو انصاف دلانے میں مدد کرے، اور اگر تحریک انصاف کا کوئی برا لیڈر اس کو پڑھے تو
میں کوئی اتنا اچھا لکھاری نہیں ہوں - سیاست پ ک سے ریکویسٹ کر رہا ہوں کے آپ خود اس کیس کو ریسرچ کریں اور ایک اچھا بلاگ بننا کر تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہیلپ کرہیں। . پلیز عبید دررانی کو کال کرو اور اس کی سپورٹ کرو،
- ثبوت کے لئے، عبید دررانی کا فون نمبر، اس کی فیس بک پروفائل ، اس کے خلاف پولیس کیس کی کاپی ، کل کے واقعے کا ویڈیو کلپ لگا رہا ہوں,
فیس بک کے اکاؤنٹ سے اندازہ لگا سکتے ہیں کےوہ پارٹی کا کتنا کوممتٹڈ ورکر ہے

Ubaid Durrani- 03337294446 -03304243786 ( City President PTI )
Khalifa Ahsan - 03325318693( City President Youth)
https://www.facebook.com/muhammadubaid.durrani.35
Video clip ( Watch from 6 minutes till 7 minutes , Ubaid media talk)