سنی اتحادکونسل سے اتحاد:اکبرایس بابار ایک بار پھر میدان میں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سنی اتحادکونسل سے اتحاد:اکبرایس بابار ایک بار پھر میدان میں۔۔ الیکشن کمیشن سے سنی اتحاد کونسل کے معاہدے اور دیگر تفصیلات مانگ لیں۔۔ انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کرنیکااعلان

اکبر ایس بابر نے نئے انٹراپارٹی الیکشن کرانے کے فیصلے کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا

اکبر ایس بابر کے ساتھی محمود احمد حسن نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے اتحاد یا انضمام کے معاہدے کی دستاویزات مانگ لیں

https://twitter.com/x/status/1760627998032630177
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق جس کی تصدیق سپریم کورٹ نے 13 جنوری کو اپنے فیصلے کے ذریعے کی، تمام موجودہ پی ٹی آئی قیادت کَالعَدَم ہو چکی ہے۔یہاں تک کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں صفحہ نمبر 14 پر بیرسٹر گوہر خان کو "خود نامزد کردہ" پی ٹی آئی کا چیرمین قرار دیا تھا، اکبر ایس بابر
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Establishment ne apna kutta phir chor diya... Is blackmailer ki toi mai bat de do to yeh sakoon se baithay ga. Dalay ka bacha
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This dog is also on the leash of boots. They let him loose and their another pet dog ECP then issue orders according to the wishes of this mole.
What kind of justice is this, that a man according to the party had been kicked out of it years ago, but these crooks keep insisting he is part of the part thus he should be given importance.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں اتنے قتل ہوتے ہیں، ہر حرام پائی اور مار کٹائی ہوتی ہے مگر مجال ہے کہ کبھی کسی نے اس گنجے حرامی کو ہاتھ بھی لگایا ہو. لگتا ہے کہ بہادر اور جنگجو پشتون بھی تحریک انصاف میں آکر خصی ہوجاتے ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جسٹس منیر کی بدروح جسٹس قاضی فائزعیسئی اور جنرل یحیی کی بدروح ؟؟؟؟؟ بوجھو تو کون
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں اتنے قتل ہوتے ہیں، ہر حرام پائی اور مار کٹائی ہوتی ہے مگر مجال ہے کہ کبھی کسی نے اس گنجے حرامی کو ہاتھ بھی لگایا ہو. لگتا ہے کہ بہادر اور جنگجو پشتون بھی تحریک انصاف میں آکر خصی ہوجاتے ہیں
جرنیل حالات کو اسی طرف لانے کے چکر میں ہیں
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں اتنے قتل ہوتے ہیں، ہر حرام پائی اور مار کٹائی ہوتی ہے مگر مجال ہے کہ کبھی کسی نے اس گنجے حرامی کو ہاتھ بھی لگایا ہو. لگتا ہے کہ بہادر اور جنگجو پشتون بھی تحریک انصاف میں آکر خصی ہوجاتے ہیں

Bahi yeah unka hi banda hay jo aaye roz itnay qatal, haraam punna aur mar kutai karwatay hayn. Ab apnay banday ko tou tab tak bacha k hi rakhayn gay na jab tak inko zarorrat hay