سازش یا مداخلت؟ کیا ڈی جی آئی ایس پی آر اور عمران خان کے موقف میں فرق ہے؟

farq111.jpg

پاکستان کی منتخب حکومت کوسازش کے ذریعے تبدیل کرنے سے متعلق پاکستان کے سفیر کے خط کے معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ملک میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے جلسے میں ایک خط عوام کے سامنے لہرایاتھا جس میں ملک کے اندرونی سیاسی معاملات میں بیرونی سازش کے شواہدموجود تھے،بعد ازاں اس خط کو قومی سلامتی کمیٹی کے ایک اجلاس میں بھی ڈسکس کیا گیا اور بعد ازاں اس اجلاس کے اعلامیہ میں بھی بیرونی مداخلت کی مذمت کی گئی۔

اس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے بتایا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے واضح طور پر کہہ دیا کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک اس کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث تھا۔

تاہم آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس میں اس معاملے پر سوال کے جواب میں وضاحت دی جسے سوشل میڈیا پر توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے اور ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کے بیان کی تردید کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514602494428860416
حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی وہی بات کی جو عمران خان نے کی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اعلامیہ میں لکھا ہوا ہے کہ پاکستان کے خلاف غیر سفارتی زبان استعمال کی گئی، جو بات چیت غیر ملکی عہدیدار نے کی وہ ملکی معاملات میں مداخلت کے زمرے میں آتی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ایسے معاملے پر ڈیمارش دیا جاتا ہے اور یہ ایک سفارتی عمل ہے، اعلامیہ میں شامل انہی الفاظ پر اتفاق کیا گیا اور بعد میں ڈیمارش دیا گیا ہے۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Simple:

If there was no intervention, sazish is just a plan. But if its acted upon then its even bigger thing to worry about.

Not sure why every tom dick and harry is so happy. I think the level of comprehension is lacking. Ajeeb chotia log hain.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے اور سب کو نظر آگیا کہ ڈی جی جھوٹا ہے کہ یہ ڈی جی جو چوروں کا ماما بن کر کل کہہ ریا تھا کہ ڈالر چھ روپے نیچے آگیا اس جھوٹے سے پوچھنا تھا جب تم لوگوں نے امریکہ کا پالتو کتا بن کر عدم اعتماد کی تحریک پیش کرائی اس حرام زدگی سے ڈالر سولہ روپے اوپر گیا
اس میں سے چھ نیچے آیا بیوقوف کے بچے تم جو امپوٹڈ حکومت لے کر آئے ہو اس جرم میں تم بھی وڑ جاؤگے اور حکومت بھی
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
farq111.jpg

پاکستان کی منتخب حکومت کوسازش کے ذریعے تبدیل کرنے سے متعلق پاکستان کے سفیر کے خط کے معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ملک میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے جلسے میں ایک خط عوام کے سامنے لہرایاتھا جس میں ملک کے اندرونی سیاسی معاملات میں بیرونی سازش کے شواہدموجود تھے،بعد ازاں اس خط کو قومی سلامتی کمیٹی کے ایک اجلاس میں بھی ڈسکس کیا گیا اور بعد ازاں اس اجلاس کے اعلامیہ میں بھی بیرونی مداخلت کی مذمت کی گئی۔

اس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے بتایا تھا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے واضح طور پر کہہ دیا کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک اس کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث تھا۔

تاہم آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس میں اس معاملے پر سوال کے جواب میں وضاحت دی جسے سوشل میڈیا پر توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے اور ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کے بیان کی تردید کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1514602494428860416
حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی وہی بات کی جو عمران خان نے کی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اعلامیہ میں لکھا ہوا ہے کہ پاکستان کے خلاف غیر سفارتی زبان استعمال کی گئی، جو بات چیت غیر ملکی عہدیدار نے کی وہ ملکی معاملات میں مداخلت کے زمرے میں آتی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ایسے معاملے پر ڈیمارش دیا جاتا ہے اور یہ ایک سفارتی عمل ہے، اعلامیہ میں شامل انہی الفاظ پر اتفاق کیا گیا اور بعد میں ڈیمارش دیا گیا ہے۔
There is no difference. This general is just talking nonsense and trying to put facts under the carpet. These generals just sold the nation. They have been selling Pakistan since its birth but we were naive and trusted their intentions.
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
The DG ISPR said that there is a Saazish to create a divide between the Fauj and people, where is the proof? If tweets and social media posts are proof then what is communique? Is that not a Saazish?
Kiyon ganda ker rahay h apnay aap ko?
If truly Apolitical then ask the imported hakoomat to speak for you!! Why the press briefing??
 
Back
Top