کافی عرصے تک عمرانی بوجے مداری اعظم عمران خان کی اس ڈگ ڈگی پر ناچتے رھے کہ جی ہم نے پہاڑ جیسا ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم کر دیا اور ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ اب پلس میں چلا گیا ہے - تو میں اس مخلوق کو سمجھایا کرتا تھا کہ ملک میں تاریخ کی تیز ترین انفرا اسٹرکچر اور مکینکل ڈویلپمنٹ ہو رہی تھی - امپورٹس زیادہ ہونا ایک فطری تقاضا تھا - اگر تمہارا کھوتا امپورٹس کو مکمل طور پر بند ہی کر دے تو یہ کام ایک دن میں ہو سکتا ہے --- در اصل اس وقت ملک میں جمود طاری ہے - کوئی ایکونومیکل اکٹویٹی نہیں - لارج سکیل منفکچرنگ زمین بوس ہے اس لئے امپورٹس بند ہیں اور کرنٹ اکاؤنٹ پلس نظر آ رہا ہے --- تمہارا مداری عمران خان تم باندروں کو اصل بات بتاۓ بغیر ڈگ ڈگی بجا رہا ہے - ملک میں جوں ہی کوئی کام شروع ہوا یہ ڈگ ڈگی بند ہو جاۓ گی
لیکن باندر کہاں اس پٹواری کی سنتے ؟؟
دو تین دن پہلے آئ عام ایف کے اصلی ملازم ڈاکٹر ریزہ باقر سے کسی صحافی نے یہ بات پوچھ لی کہ جناب کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے تو - انہوں نے خوش خبری سنا دی کہ جی ساری قوم کو تو خوش ہونا چاہیے - ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ واپس مائنس میں جا رہا ہے
لیکن باندر کہاں اس پٹواری کی سنتے ؟؟
دو تین دن پہلے آئ عام ایف کے اصلی ملازم ڈاکٹر ریزہ باقر سے کسی صحافی نے یہ بات پوچھ لی کہ جناب کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے تو - انہوں نے خوش خبری سنا دی کہ جی ساری قوم کو تو خوش ہونا چاہیے - ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ واپس مائنس میں جا رہا ہے
باندرو - چلو اب اس مداری کی ڈگ ڈگی پر الٹا ناچنا شروع کر دو
Quote
“In emerging markets, especially where the economy is improving, where the GDP is on the rise, a moderate level of current account deficit is not bad news, it is good news,” he explained"
Reza Baqir
Pakistan looking at a current account deficit of 2-3pc of GDP this year: Reza Baqir
ISLAMABAD: State Bank of Pakistan Governor Reza Baqir on Friday said that Pakistan is looking at a current account deficit
customstoday.com