Could not CC you on my post No 33 because yours was on a different page. Post 33 is for you too ?
اب اس بحث میں کیا پڑوں- سی پیک کی تیز رفتار ترقی کی وجہ سے ١٩ بلین ڈالر کیڈ خسارہ تھا تو اسکو پائیدار کس نے بنانا تھا؟
میراتھن ریس اور ١٠٠ میٹر ریس کے ڈائنامکس مختلف ہوتے ہیں- ملکی ترقی میراتھن ریس کی مانند ہوتی ہے جس میں سلو اینڈ سٹیدی ریس جیت جاتا ہے-
اگر آپکے ٥ سالہ دور کے خاتمے پر آپکی کریڈٹ لائنز ڈیفالٹ ہونے لگیں تو اپنے خاک ترقی کی ؟
اگر تیز ترقی کرنی ہی تھی تو برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیوں نہ کیا؟ ترسیلات زر بڑھانے کی طرف توجہ کیوں نہ دی؟ بہرحال لامتناہی بحث ہے کیوں کے آپ سمجھنے کے لیے نہیں بحث کے لئے بحث کر رہے ہیں شاید-