رانا تنویر کی عمران خان اورانکی اہلیہ سے متعلق گھٹیازبان پر سخت ردعمل

khawajaishaas.jpg

گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ن لیگ سے تعلق رکھنے والے وزیرتعلیم رانا تنویر نے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ سے متعلق انتہائی گھٹیا اور نازیبا زبان استعمال کی۔یہ الفاظ اتنے نازیبا اور اخلاق سے گرے ہوئے تھے کہ ن لیگ کے حامی صحافی بھی اس پر خاموش نہ رہ سکے۔

ڈاکٹر شہبازگل نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اسی شخص نے چند دن پہلے ایک یونیورسٹی میں طلبا کے سامنے پوری راجپوت برادری کو گندی گالی دی اور آج خان کو گندی گالی دی۔ اس سے زیادہ اور کیا گرنا ہے اس ملک کی سیاست نے۔ یہ ان کے اصل چہرے ہیں۔ یہ سیاست دان نہیں ایک مافیا ہے۔ جو ہر حد تک جا سکتا ہے۔ افسوس

صحافی ارشادبھٹی کا کہنا تھا کہ آج جو رانا تنویر نےاسمبلی میں عمران خان،انکےوالدکےحوالےسےکہااورجس طرح خواجہ آصف سمیت اسمبلی ممبران ہنس رہے،ڈیسک بجارہےتھے،سب کچھ دیکھ کر،سن کردکھ ہوا۔۔ شرمناک۔۔ یہ ہےہماری پارلیمنٹ یہ ہیں ہمارےپارلمنیٹرینز راناتنویر وہی جو چنددن پہلےیونیورسٹی تقریرمیں بھی گالی دےچکے،معذرت کرچکے۔۔

صحافی امیر عباس نے تبصرہ کیا کہ جو وزیر تعلیم کسی تقریب میں ننگی گالی دے دے تو وہ پارلیمنٹ میں یہ زبان کیوں نہ استعمال کرے۔ جس اسمبلی کے تقدس کی صبح و شام دھونس اور بھرم دکھایا جاتا ہے، وہاں یا تو اپنے مخالفین کے خلاف ایسی زبان استعمال ہوتی ہے اور یا پھر اپنے اقتدار یا اس سے جُڑے مفادات کیلئے قانون سازی ہوتی ہے

خرم اقبال کا کہنا تھا کہ آج وزیر تعلیم رانا تنویر کے پارلیمان کے فلور پر غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی الفاظ پر ڈیسک بھی بجے اور قہقہے بھی گونجے، شرم کا مقام ہے نیشنل ٹی وی پر اس کی تشہیر کی گئی، پھر یہ کہتے ہیں عمران خان نوجوان نسل کو خراب کر رہا ہے ۔۔!!

خاورگھمن کا کہنا تھا کہ رانا تنویر اور خواجہ آصف اس معزز اعوان کے پرانے ارکان میں سے ہیں۔ زندگی کے آخری حصے میں۔ سفید بال۔ نانے اور دادے بن چکے۔ انداز گفتگو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے ان لوگوں کا اصل کیا اور یہ ہیں ہمارے حکمران۔ دنیا میں ملکی رسوائی اور لوگوں کی حالت زار کی وجہ

نادربلوچ نے ردعمل دیاکہ خواجہ آصف کی بےشرمی بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے، بجائے اسے روکنے کے،،، محضوظ ہوتا رہا اور ڈائس بجاتا رہا۔

احتشام کا کہنا تھا کہ جان بوجھ کر ہمارے اوپر ایسا وزیرِ تعلیم بٹھایا ہے۔ اِن کو یہ ڈر ہے کہ اگر لوگ تعلیمِ یافتہ ہوگۓ تو پھر یہ ہم سے سوال کریں گے جس کا جواب ہمارے پاس نہیں ہوگا۔۔

سعاد یونس نے لکھا کہ رانا تنویر کی بدذبانی پر کوئی مذمت نہیں ہو گی، طلعت سلیم عاصمہ شاہزیب مطیع سب کی ذبان کند

مزمل اسلم نے لکھا کہ اخلاقی ہستی کا اندازہ پورے ایوان کے قہقے اور ساتھ بیٹھے رنگ باز کی باچھیں

وقاص امجد کا کہنا تھا کہ اگر رانا تنویر کی طرف سے عمران خان اور خاندان کے بارے میں استعمال کیے گئے بھاگ کر شادی، حرامدہ جیسے الفاظ پارلیمانی ہیں تو ہماری پارلیمنٹ کا اللہ ہی حافظ

سیاسی نجومی نے تبصرہ کیا کہ جب آپکا مخالف گالیوں پہ اتر آئے تو سمجھ لیں کہ آپ نے اسکو بلکل مایوس کر دیا ہے اور اب بات اسکے بس سے باہر ہے۔ رانا تنویر کی تقریر کو اسکا درد سمجھیں اور یہ سوچ کر مزہ لیں اور آگے بڑھیں کہ ایک چھوٹے سے پیادے کی یہ حالت ہو گئی ہے تو مریم کا کیا حال ہو گا۔ انکا رونا ابھی شروع ہوا ہے

اینکر عمران ریاض کا کہنا تھا کہ یہ وفاقی وزیر ہے پاکستان کا۔۔۔ اور ساتھ بیٹھ کر تالیاں بجانے والا بھی وفاقی وزیر ہے۔۔۔ شکست کا خوف اور خاندانوں کی غلامی سفید بالوں کے ساتھ بھی انسان کو کیا کچھ کرنے پر مجبور کر دیتی ہے

مقدس فاروق نے لکھا کہ ایوانوں میں بیٹھے گندے چہرے ، کیا یہ مقدس جگہ پر دوبارہ لائے جانے کے قابل ہیں ۔۔ بالکل نہیں!!! وزیر تعلیم فرما رہے ہیں عمران خان کی بیوی بھاگی ہوئی عورت ہے اور وزیر دفاع صاحب تالیاں بجا رہے ہیں

جمال احمد نے عاصمہ شیرازی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میڈم فواد چودھری صاحب کا ٹویٹ غلط تھا مگر آج جو رانا تنویر صاحب نے کہا وہ گھٹیا اور غلیظ سوچ کی عکاسی کرتا اہے، براہِ کرم اس پر بھی ردعمل دیں نا، اس پر بھی بات کریں نا یا ن لیگ کو سب معاف ہے؟؟؟

وقار کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے رہنماوں کی فضولیات پر کان دھرنے اور جواب دینے کی چنداں ضرورت نہیں یہ بیچارے پنجاب کے سبھی حلقے ہارنے جا رہے ہیں- ٹوٹل 297 سیٹوں میں سے شائد ہی کچھ سیٹیں جیت پائیں گالیاں بٙکنے کے سوا بیچارے کیا کریں

فرحان نے لکھا کہ رانا تنویر کی گفتگو اسکی بہو بیٹیوں نے سنی اور انکو گھر آنے کیا شاباشی دی ہوگی؟ شرم آنی چاہیے رانا تنویر کو

انجینئر نوید کا کہنا تھا کہ وزیر تعلیم کی غلیظ زبان ملاحظہ فرمائیں ، اور وزیر دفاع ساتھ بیٹھا ڈیسک بجا کر اس بازاری زبان پہ داد دے رہا ہے ۔ یہ تعفن زدہ زبان اور گالیاں نواز شریف کی تربیت ہیں عمران خان کسی کو اوئے کہہ کر پکار دے تو ن لیگ کے میڈیا ملازم آسمان سر پہ اٹھا لیتے ہیں اور اس غلاظت پہ اس کی زبانیں گنگ ہیں

رضوان غلیزئی نے لکھا کہ فواد چوہدری کے ٹویٹ پر گھنگرو توڑنے والے درباریوں میں سے کسی نے رانا تنویر کی مذمت کی؟ یہ نام نہاد دانشور مافیا کے سہولت کاری کے ساتھ فکری بددیانتی میں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اصل مثلہ اور معاملہ اور حرام زدگیاں تو پاکستان کی تشکیل کے بعد اس وقت شروع ہوئی
مجب ہوشیار پور ُاور انڈیا کے اور بہت سے علاقوں سے اچھے اور اصلی خاندانی لوگوں نے اپنا کاروبار گھر بار جانیں قربان کرکے ہر چیز لٹا کر ہجرت کی ُاور پاکستان آئے لیکن ان اصلی خاندانوں لوگوں یعنی نوابزادہ لیاقت علی خان ، نواب زادہ شیر علی خان جیسے نوابوں نواب زادوں راجپوتوں اور کنور آفتاب جیسے خاندانی لوگوں ، اصلی سچے سیدوں کے ساتھ ان چند جعلی رانوں رانا تنویر ، رانا مشہود ، رانا ثنا اللہ کنور شمشاد ڈیڑھ فٹے میاں جاوید لطیف کنجر جیسے کچھ کنجر مثلی میراثی چوڑوں اور چکلے والوں کنجروں اور ان کی گشتیوں نے بھی پاکستان ہجرت کرکے یہاں اپنے آپ کو کنجر مثلی مراثی چوڑے کی بجایے کوئی جعلی رانا بن گیا کوئی جعلی سید ، کوئی جعلی کنور ، میاں بٹ خواجہ اور کوئی کچھ اور جعلی بن گیا ان اصلی سیدوں ، اصلی رانوں راجپوتوں اصلی کنوروں کے ساتھ ساتھ چار پانچ پرسنٹ یہ خود ساختہ رانے خود ساختہ سید خود ساختہ کنور میاں وغئرہ وغئرہ ان کچھ کنجروں اور انکی گشتیوں نے آکر اپنی کےکینچلی بدل کر اپنے نام کے ساتھ کنور ، سید ، شاہ ، رانا ، چویدری ، میاں اور پتہ نہیں کیا کیا زات لکھنی شروع کی اور یہاں سیاست میں اس جعلی خود ساختہ زات کا سہارا لے کر اس کنجر مثلی مراثی چوڑے اور چکلے والے رانے تنویر ، رانے ثنا ، کنورشمشاد سکریٹری الیکشن ریٹائرڈ ، رانے مشہود میاں جاوید لطیف وغئرہ کی طرح وزیر بھی بن گئے اور اعلئی عہدوں بھئ پہنچ گئے اللہ اس پاکستان کو سلامت رکھے جس کی برکت سے یہ چند کنجر جو انڈیا میں چکلے چلاتے تھے پاکستان میں وزیر بھی بنےُ اور اپنی وزارتوں کو بھی اپنے ماں باپ کا آبائی خاندانی چکلا سمجھ کر چلاتے رہے اور چلا رہے ہیں اس کنجر جعلی رانے تنویر مثلی میراثی چوڑے کی طرح دوٹکے کے کنجروں سے ارب پتی بن گئے
پاکستان نا بنتا تو یہ ابھی بھئ انڈیا میں اپنے خاندانی چکلے چلا رہے ہوتے
ان پانچ پرسنٹ کنجروں کی وجہ سے اصلی ُاور نسلی سچے سید ، رانے ، کنور راجپوت وغئرہ بھی ناجائز میں لوگوں کی گالیوں اور لعن طعن کا نشانہ بنتے ہیں ان چند جعلی رانے تنویر ، ثنا اللہ جیسے کنجروں کی وجہ سے
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حالت نزع میں ایسا ہی ہو جاتا ہے انسان۔
یہ عمران خان جو نوجوانوں کو گمراہ کر رہا ہے۔نواز شریف نے بیٹی کو یہ گروہ دے کر بھیجا سیاست میں یہ ہے صراط مستقیم۔ اس پر چلیں ۔تمام جرایم سے رنگے ہاتھ کافی نہیں ہیں اب اندر کی غلاظت باہر لائیں ۔عوام کی صراط مستقیم کی طرف راہنمائی کریں۔آپ آٹے کی قطاروں میں کچلے جانے برقع پوش خواتین آٹے کے ایک تھیلے کی خاطر مردوں کے ہجوم میں دھکے کھایں ہم پارلیمنٹ میں بیٹھ کر غلیظ گالیاں بکتے ہیں رمضان میں اس پر قہقہے لگاتے ہیں یہ ہے اصلاح اور صراط مستقیم
اس گمراہی کا کریڈٹ تو عمران خان کا ہی ہے ۔ان گٹروں کے ڈھکن کھول دئیے
 

Raja7866

Senator (1k+ posts)

حرام کھلا کر جو تربیت ان نونیوں کے ماں پیو نے ان کو دی ہے اس کا اظہار ہر وقت اور ہر جگہ کرتے رہتے ہیں
آپ تو ہمیشہ اس فورم پر کرتے ہو اور ساتھ اپنے دوسرے یوتھیوں کے کمنٹس بھی پڑھا کرو۔۔۔ وہ کیا کیا لکھتے ہیں اس فورم پر۔
دوسروں پر تنقید آسان ہے لیکن جب نیازی دوسروں پر کیچڑ اچھالتا ہے وہ کبھی سنا ڈنگر ڈاکٹر؟؟؟؟
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
آپ تو ہمیشہ اس فورم پر کرتے ہو اور ساتھ اپنے دوسرے یوتھیوں کے کمنٹس بھی پڑھا کرو۔۔۔ وہ کیا کیا لکھتے ہیں اس فورم پر۔
دوسروں پر تنقید آسان ہے لیکن جب نیازی دوسروں پر کیچڑ اچھالتا ہے وہ کبھی سنا ڈنگر ڈاکٹر؟؟؟؟
Oyer ksi ………da IK ka aik b clip dika do is tra ka?
 
Sponsored Link