راز کو رہا کرو

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں یار، میں سمجھ سکتا ہوں کہ اکثر راز فضول میں ہر کسی کہ انگلی کرتا ہے اور اکثر اس کہ موقف سے اتفاق میں بھی نہیں کرتا لیکن کسی سے اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ اسکی آواز بند کر دی جائے

میں نے اپنے کمنٹ کو ایڈٹ کر دیا ہے کیونکہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ اس نے ماسٹر کو گالیاں نکالی تھی. بہرحال غلطی کی سزا ضرور ہونی چاہیے مگر مستقل نہیں

آپ درست فرما رھے ہیں ، ھم سب خطا کار ہیں ،راز کا معاملہ یہ ھے کہ وہ ھر تحریر میں انتہائ منفی رویے کا اظہار کرتا ھے ، کچھ حد تک تو ھم سب بھی اسی منفی رویے کے خطا کار ہوتے ہیں مگر وہ ایک انتہا کو چلا جاتا ہے ، ھر چیز کو برا تو کہتا ہے لیکن مساۂل کا حل کچھ نہیں صرف اور صرف انتہائ تنقید اور یہ بھی برا، وہ بھی برا ۔

دوۂم وہ ھر ایک سے پنگے بازی کرتا ھے اور جب دوسرے شروع ہوتے ہیں تو پھر پینترا بدل کر مذھبی رنگ اختیار کرلیتا ہے ، ۔ سارا دن اور ساری رات اسی ساۂٹ پہ موجود ہوتا ہے، لگتا ہے ویلا ای ھے ۔

احمد

Senator (1k+ posts)
سناٹے تو واقعی بہت بڑھ گئے ہیں ..آپ کی یہ بات درست ہے کہ ابھی کچھ چہل پہل نظر آنے لگی تھی ..وہ بھی کوتوال کو بری لگی ...

ہم اپنے رویوں میں انتہا پسند ہو چُکے ہیں ، گُزرنے دیں تو ہاتھی بھی گُزرنے دیں یا پھر چیونٹی پر رٹا ڈال کر بیٹھ جائیں ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
@نادان Saray media houses including online forums news sites and so on paisa kamany ke liye banay hain, warna adeel ko canda main baith kar siasat pk per mehnat karnay ki zaroorat. baki har kisi ka apna mazaj hai agar usnain is ko public ke liye khola hai to jis ko dil karay band kar day agar apko ziada gusa hai to ap b apni aik forum khol lain aur shoro ho jain muft ka content loog khud hi dalain ge app b paisa kamain, pakistan main konsi koi cheez illegal hai :D

wesay b aj kal dil nahin karta is forum per kabi kabahr ajain to saray so called liberal aur pata nahin kia kia koi molvion ko galian day raha hai koi islam ko aur khud ke girayban main kabhi na jhankain ge in ke khud ke andar kitni gandgi hai,

jo koi acha kam karnay niklta hai uski man behn kar ke usay wapis ghar behjiwa detay hain phir chaye yahan pti walay hon ya pmln ya koi aur.

afsoos ke hum loog kabhi nahin sodhar sakte bhagooray hain including me.

apko acha idea dia hai app aik xenforo ka license lay lain aur koi shared hosting on start aur apna kam start kar lain,

2 say 4 social media accoutns b bana lain aur vides kat kat kar un pakistanion kos hare karain jo sara din facebook ya social media par latkay hote hain :D

1 say 2 mahenay main ap b siasatpk ke competitor ban jain ge like geo and ary :P

chalo dekhtay hain ab humain b thori deer main block kar dia jata hai cos telling the truth

apki marzi

اگر میں اس فورم کی مالک ہوتی تو اسے آزاد چھوڑتی ..اب ایک دوسرے کا سر تو پھوڑنے سے رہے ..کتنا لڑیں گے ..ایک نہ ایک دن تھک جائیں گے ..میں تو اس کے حق میں ہوں کہ کسی کی نا زیبا پوسٹ ڈیلیٹ ہی نہ کی جائے .تاکہ جب غصہ اترے تو خود ہی پڑھ کر شرمندہ ہوں ..

زیادہ تر لوگ اچھے بھلے ہیں لیکن جب غصہ آتا ہے تو .....تبھی غصہ حرام ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہم اپنے رویوں میں انتہا پسند ہو چُکے ہیں ، گُزرنے دیں تو ہاتھی بھی گُزرنے دیں یا پھر چیونٹی پر رٹا ڈال کر بیٹھ جائیں ۔

پتا نہیں حالات کا غصہ ہے یا کوئی اور فرسٹریشن ..نکالنے دن ..کبھی نہ کبھی تو سیکھ ہی لیں گے کہ غصہ نکالنے کے اور بھی بہت سے مہذب طریقے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ درست فرما رھے ہیں ، ھم سب خطا کار ہیں ،راز کا معاملہ یہ ھے کہ وہ ھر تحریر میں انتہائ منفی رویے کا اظہار کرتا ھے ، کچھ حد تک تو ھم سب بھی اسی منفی رویے کے خطا کار ہوتے ہیں مگر وہ ایک انتہا کو چلا جاتا ہے ، ھر چیز کو برا تو کہتا ہے لیکن مساۂل کا حل کچھ نہیں صرف اور صرف انتہائ تنقید اور یہ بھی برا، وہ بھی برا ۔

دوۂم وہ ھر ایک سے پنگے بازی کرتا ھے اور جب دوسرے شروع ہوتے ہیں تو پھر پینترا بدل کر مذھبی رنگ اختیار کرلیتا ہے ، ۔ سارا دن اور ساری رات اسی ساۂٹ پہ موجود ہوتا ہے، لگتا ہے ویلا ای ھے ۔

اگر ہم لوگوں کو سمجھ لیں تو بہت آسانی ہو جاتی ہے ....راز کو سمجھ لیں تو کوئی پریشانی نہیں ہو گی
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

آخر کچھ تو اس نے کرنا ہے، بیالیس ہزار پوسٹیں کوئی مذاق تھوڑی ہے، راز کی سب سے بڑی 'کوالٹی' ہر ایک سے پنگا لینا ہے. کیا مولوی، کیا جماعتی، کیا مذہب بیزار لوگ، کیا نون لیگی اور کیا انصافی. راز نے ہر کسی کو کوٹ کر کہ پنگا لینا ضرور ہوتا ہے

:lol:
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

سیم بھائی کیا حال چال ہیں.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آخر کچھ تو اس نے کرنا ہے، بیالیس ہزار پوسٹیں کوئی مذاق تھوڑی ہے، راز کی سب سے بڑی 'کوالٹی' ہر ایک سے پنگا لینا ہے. کیا مولوی، کیا جماعتی، کیا مذہب بیزار لوگ، کیا نون لیگی اور کیا انصافی. راز نے ہر کسی کو کوٹ کر کہ پنگا لینا ضرور ہوتا ہے

:lol:

یہ تو ان کے غیر جانبدار ہونے کی نشانی ہے
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
یہ سجیشن تیرے ذہن میں کب کہاں کیسے اور کیوں آئی

ایک اور سجیشن آئی ہے. کیوں نا فورم کے سب مخالفین کا پول ٹورنامنٹ کیا جائے. ایماجن آفاق چودھری اور راز کا فائنل ہو. واہ
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ہم لوگوں کو سمجھ لیں تو بہت آسانی ہو جاتی ہے ....راز کو سمجھ لیں تو کوئی پریشانی نہیں ہو گی

نادان بی بی، آج تک میں زندگی کے نشیب و فراز نہیں سمجھ سکا تو ایک بتدریج مائعی حالت کو کسطرح سمجھوں گا۔

اعجاز دیدنی ھے ، طلسم سراب کا
دریا رکا ہواہے ، بہے جارھے ہیں ھم

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو ان کے غیر جانبدار ہونے کی نشانی ہے

یہ تو ویلڈ پوائنٹ ہے. مگر راز کو اپنے احساس کا اظہار کرتے ہوۓ تھوڑا تحمل سے کام لینا چاہیے. قابل اور سمجھدار بندہ ہے مگر کبھی کبھار حد سے تجاوز کر جاتا ہے جیسے وہ اکثر لوگو کو ہندو کہہ دیتا ہے. باوا جی کو بھی اس نے ہندو بنا دیا تھا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ایک اور سجیشن آئی ہے. کیوں نا فورم کے سب مخالفین کا پول ٹورنامنٹ کیا جائے. ایماجن آفاق چودھری اور راز کا فائنل ہو. واہ

لے ، تو ہم چیمپئینز کیا پہلے پہلے راؤنڈ میں باہر ہو جائیں ؟؟
 
Back
Top