Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
نہیں یار، میں سمجھ سکتا ہوں کہ اکثر راز فضول میں ہر کسی کہ انگلی کرتا ہے اور اکثر اس کہ موقف سے اتفاق میں بھی نہیں کرتا لیکن کسی سے اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ اسکی آواز بند کر دی جائے
میں نے اپنے کمنٹ کو ایڈٹ کر دیا ہے کیونکہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ اس نے ماسٹر کو گالیاں نکالی تھی. بہرحال غلطی کی سزا ضرور ہونی چاہیے مگر مستقل نہیں
آپ درست فرما رھے ہیں ، ھم سب خطا کار ہیں ،راز کا معاملہ یہ ھے کہ وہ ھر تحریر میں انتہائ منفی رویے کا اظہار کرتا ھے ، کچھ حد تک تو ھم سب بھی اسی منفی رویے کے خطا کار ہوتے ہیں مگر وہ ایک انتہا کو چلا جاتا ہے ، ھر چیز کو برا تو کہتا ہے لیکن مساۂل کا حل کچھ نہیں صرف اور صرف انتہائ تنقید اور یہ بھی برا، وہ بھی برا ۔
دوۂم وہ ھر ایک سے پنگے بازی کرتا ھے اور جب دوسرے شروع ہوتے ہیں تو پھر پینترا بدل کر مذھبی رنگ اختیار کرلیتا ہے ، ۔ سارا دن اور ساری رات اسی ساۂٹ پہ موجود ہوتا ہے، لگتا ہے ویلا ای ھے ۔