راز کو رہا کرو

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



ماسٹر جی اور گجر پاکستانی کی ان سے لڑائی ہو گئی تھی، گلوبٹ والے تھریڈ پر
راز نے شروع میں ایسے ہی مذاق کیا
لیکن باقی دونوں بُرا مان کر بپھر گئے
خوب گالم گلوچ، تھریڈ کے کئی پیج بھر دئیے
اتنے پیج تو ان سب نے کبھی امتحانوں میں نہ بھرے ہوں گے
پھر موڈ نے ٹوکہ پھیر دیا




یہ کوئی نئی بات تو نہیں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
راز کی قید تو ٢ اپریل کو ماسٹر کہ ساتھ ختم ہورہی ہے. اسے عمر قید تو نہیں ہوئی



یوں تو ہم کسی کے پروفائل میں جاتے نہیں ..ان کی میں جانا پڑا ..وہاں عدیل کی طرف سے پرمنٹ ہی لکھا ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



ماسٹر جی اور گجر پاکستانی کی ان سے لڑائی ہو گئی تھی، گلوبٹ والے تھریڈ پر
راز نے شروع میں ایسے ہی مذاق کیا
لیکن باقی دونوں بُرا مان کر بپھر گئے
خوب گالم گلوچ، تھریڈ کے کئی پیج بھر دئیے
اتنے پیج تو ان سب نے کبھی امتحانوں میں نہ بھرے ہوں گے
پھر موڈ نے ٹوکہ پھیر دیا




ماسٹر جی کو بھی بین دیکھا ہے ..وہاں ہی ہوئے ہونگے ..اڈمن سب کو رہا کرو بھئی ...
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
راز ایک اچھی سوچ کا حامل ہے اور اپنی رائے کو ان کہے بھی پہنچا دیتا ہے اور وہ بھی منافقانہ طرز عمل کیخلاف لکھتا بھی ہے اور بولتا بھی لیکن یہ ماسٹر گجر کی یاری تو عدیل صاحب سے کچھ زیادہ ہی ہے اصل میں ان پٹواریوں کے بیہودہ الفاظ صرف اور صرف ایڈمن کو ہی پڑھنے چاہئے کیونکہ باقی تو کسی کی ماں بہن تو ہے نہیں عزت جب رول دیتے ہیں پٹواری اور پھر چپکے چپکے شکایت بھی لگاتے ہیں تو ہوش کے ناخن اور عقل دانی کو بھی چھڑکنا چاہیے
راز کی کئ باتوں سے میں اتفاق نہ بھی کرتا ہوں لیکن پٹواریوں کیخلاف جو کچھ بھی کہا ہو گا درست ہی کہا ہو گا لہذا کچھ سوچ والے اس فورم پر موجود ہیں برائے مہربانی ان سے پوچھ تو لیجیے کہ نوبت کیوں پہنچی
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
hindi-whatsapp-jokes-for-admin.png
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یوں تو ہم کسی کے پروفائل میں جاتے نہیں ..ان کی میں جانا پڑا ..وہاں عدیل کی طرف سے پرمنٹ ہی لکھا ہے

راز بابا کو اورنج کرتا پہنا دیکھ کر ہم بھی انکی پروفائل میں گئے تھے کل تک تو پرمننٹ بینڈ نہیں ہوۓ تھے یہ اچانک کیا ماجرا ہوگیا
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
راز بابا کو اورنج کرتا پہنا دیکھ کر ہم بھی انکی پروفائل میں گئے تھے کل تک تو پرمننٹ بینڈ نہیں ہوۓ تھے یہ اچانک کیا ماجرا ہوگیا

moderator ne ussay Permanent BAN nahi kia tha

ussay admin ne permant BAN kar diya
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
aziz e mohtaram , mujhe pakistan ke dushmanon ki barbadi ka aik wazeefa mila hai

نہیں جناب ..ابھی بھی پرمننٹ بین ہی لکھا ہے

نواب صاحب کے ہاتھ ایک وظیفہ لگا ہے، دشمنوں کو نیست و نابود کرنے کا
ان سے درخواست ہے کہ ہمیں بھی عنایت فرمائیں
تا کہ بوقت ضرورت حسبِ منشا کام لے سکیں
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

نواب صاحب کے ہاتھ ایک وظیفہ لگا ہے، دشمنوں کو نیست و نابود کرنے کا
ان سے درخواست ہے کہ ہمیں بھی عنایت فرمائیں
تا کہ بوقت ضرورت حسبِ منشا کام لے سکیں

yeh wazeefa sirf Pakistan ke dushmanon ke liye hai , tumhari ya meri kisi se zaati dushmani ho , us k liye yeh wazeefa nahi kar sakte , main thread banaon ga phir aap dekh lena
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
yeh wazeefa sirf Pakistan ke dushmanon ke liye hai , tumhari ya meri kisi se zaati dushmani ho , us k liye yeh wazeefa nahi kar sakte , main thread banaon ga phir aap dekh lena

واہ سہراب جی ..جو پاکستان کا دشمن ہوا وہ ہمارا ذاتی دشمن نہ ہوا کیا