raaz ko azad kia jayay warna zarb -e-azab shuru kerna paray ga.....Raaz bhai fikr na kerain....eh saari pajj nass thuhaaday wastay ho rahi hay........
woh hamara zaati dushma hi hua , meri baat dosre tanazur main thiواہ سہراب جی ..جو پاکستان کا دشمن ہوا وہ ہمارا ذاتی دشمن نہ ہوا کیا
Raaz GHQ ka jana pehchana Bunda hai.... Es waqat GHQ main matam ho raha hoga....
Raaz ko raha kero...Raaz bhai sabar kerain bus ziyada se ziayda Ramzan ka maheena guzarna paray ga, chand raat par azad ho jayain gay......
Raaz ko raha kero...Raaz bhai sabar kerain bus ziyada se ziayda Ramzan ka maheena guzarna paray ga, chand raat par azad ho jayain gay......
وہاں کا تو پتا نہیں ..ہم نے تو یہاں رونا پیٹنا ڈالا ہوا ہے
مستقل بین کسی بھی ممبر پر نہیں ہونا چاہیے، ماسٹر بھی دل کا برا بندہ نہیں ہے. وہ پہلے پی ٹی آئی کا بڑا سپوٹر ہوتا تھا مگر کسی ناراضگی کی بنیاد پر اب اسکے خلاف ہوگیا ہے. بلکہ راز اور ماسٹر تو اچھے دوستوں میں شمار ہوتے تھے. ایڈمن سے گزارش ہے کہ راز کو رہا کریں. راز نے پہل ضرور کی تھی مگر کوئی ماں باپ کی گالی یا سنگین ترین مذاق نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے اس پر مستقل بین لگا دیا گیا ہے

حیرت ھے، جیو ایچ کیو کی بتی یہاں بھی جل رھی ہے ۔
:lol: :lol: :lol:
چاند نکلا تو ھم نے وحشت میں
جس کو دیکھا، اسی کو چوم لیا
مسٹر ایڈ من اپنے آپ کو ستمگر مشہور نه کریں اور راز اور دوسرے بیگنہا ہوں کو چهوڑدیں هم آپ کو ضمانت دیتے هیں که یه آئنده بهی ایسا کریں گے مگر آپ دل بڑا کریں آخر کو آپ ایڈمن هیں
فوجی ................:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|