راز کو رہا کرو

behzadji

Minister (2k+ posts)
raaz ko azad kia jayay warna zarb -e-azab shuru kerna paray ga.....Raaz bhai fikr na kerain....eh saari pajj nass thuhaaday wastay ho rahi hay........
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
raaz ko azad kia jayay warna zarb -e-azab shuru kerna paray ga.....Raaz bhai fikr na kerain....eh saari pajj nass thuhaaday wastay ho rahi hay........

آزاد تو ان کو کرنا ہی پڑے گا ....انہوں نے ہمارا پیار دیکھا ہے غصہ نہیں دیکھا
 
behzadji

Minister (2k+ posts)
Raaz ko raha kero...Raaz bhai sabar kerain bus ziyada se ziayda Ramzan ka maheena guzarna paray ga, chand raat par azad ho jayain gay......
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Raaz ko raha kero...Raaz bhai sabar kerain bus ziyada se ziayda Ramzan ka maheena guzarna paray ga, chand raat par azad ho jayain gay......

:lol: :lol: :lol:

چاند نکلا تو ھم نے وحشت میں
جس کو دیکھا، اسی کو چوم لیا

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مستقل بین کسی بھی ممبر پر نہیں ہونا چاہیے، ماسٹر بھی دل کا برا بندہ نہیں ہے. وہ پہلے پی ٹی آئی کا بڑا سپوٹر ہوتا تھا مگر کسی ناراضگی کی بنیاد پر اب اسکے خلاف ہوگیا ہے. بلکہ راز اور ماسٹر تو اچھے دوستوں میں شمار ہوتے تھے. ایڈمن سے گزارش ہے کہ راز کو رہا کریں
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مستقل بین کسی بھی ممبر پر نہیں ہونا چاہیے، ماسٹر بھی دل کا برا بندہ نہیں ہے. وہ پہلے پی ٹی آئی کا بڑا سپوٹر ہوتا تھا مگر کسی ناراضگی کی بنیاد پر اب اسکے خلاف ہوگیا ہے. بلکہ راز اور ماسٹر تو اچھے دوستوں میں شمار ہوتے تھے. ایڈمن سے گزارش ہے کہ راز کو رہا کریں. راز نے پہل ضرور کی تھی مگر کوئی ماں باپ کی گالی یا سنگین ترین مذاق نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے اس پر مستقل بین لگا دیا گیا ہے

دونوں کو ہی رہا کریں ..دونوں ہی اچھے بندے ہیں ...بس کبھی شغل کرتے ہے تو کبھی سچی مچی غصہ آجاتا ہے ..مستقل بین کے میں بھی حق میں نہیں ..یہ غلطی غصہ میں , میں کر چکی ہوں .ضیاء حیدری کے خلاف ..لیکن کچھ عرصہ پہلے وسیم سے ریکویسٹ کر کے ان کا بین بھی ہٹوا دیا ہے ..بس ایسے ہی غصہ آگیا تھا ..
ضیاء حیدری اگر آپ پڑھ رہے ہوں تو پلیز واپس آجائیں ....آپ کی بہت کنٹریبوشن ہے اس فورم پر ....
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
مستقل بین کسی بھی ممبر پر نہیں ہونا چاہیے، ماسٹر بھی دل کا برا بندہ نہیں ہے. وہ پہلے پی ٹی آئی کا بڑا سپوٹر ہوتا تھا مگر کسی ناراضگی کی بنیاد پر اب اسکے خلاف ہوگیا ہے. بلکہ راز اور ماسٹر تو اچھے دوستوں میں شمار ہوتے تھے. ایڈمن سے گزارش ہے کہ راز کو رہا کریں. راز نے پہل ضرور کی تھی مگر کوئی ماں باپ کی گالی یا سنگین ترین مذاق نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے اس پر مستقل بین لگا دیا گیا ہے

معصومیت میں ایسے ایسے لفظ تحریر کرتے ہیں کہ کٹا گھبرا کے اندھیرے میں گھٹ مرے ۔

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مسٹر ایڈ من اپنے آپ کو ستمگر مشہور نه کریں اور راز اور دوسرے بیگنہا ہوں کو چهوڑدیں هم آپ کو ضمانت دیتے هیں که یه آئنده بهی ایسا کریں گے مگر آپ دل بڑا کریں آخر کو آپ ایڈمن هیں
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

:lol: :lol: :lol:

چاند نکلا تو ھم نے وحشت میں
جس کو دیکھا، اسی کو چوم لیا

کچھ مہربانوں نے تو اپنے ارادوں میں نا چاند کی بندش اور نا وحشت کا عذر لنگ روا رکھا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مسٹر ایڈ من اپنے آپ کو ستمگر مشہور نه کریں اور راز اور دوسرے بیگنہا ہوں کو چهوڑدیں هم آپ کو ضمانت دیتے هیں که یه آئنده بهی ایسا کریں گے مگر آپ دل بڑا کریں آخر کو آپ ایڈمن هیں

انہوں نے ابھی ہمارے حوصلے نہیں آزمائے
 
کردو رہا راز صاحب کو ورنہ ادھر بہت کچھ ہو سکتا ہے پر خالی راز ہی تو بین نہیں ہیں باقیوں کا کیا قصور ہے ؟
 
Back
Top