راز کو رہا کرو

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں حالات کا غصہ ہے یا کوئی اور فرسٹریشن ..نکالنے دن ..کبھی نہ کبھی تو سیکھ ہی لیں گے کہ غصہ نکالنے کے اور بھی بہت سے مہذب طریقے ہیں
:)نادان جی میں اسوقت بہت غصے میں هوں ایک دو مہزب طریقے تو بتا ئیں غصه اتارنے دیکهیں پٹا ئی والا نه هو
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
:lol:

یہ ہی بات میں نے اپنے منیجر سے کہی تھی کہ آپ کو کیا مسلہ ہے .جب کوئی حادثہ ہوتا ہے تو آپ کہتے ہو کہ دو سو لوگ اور چھ امریکن مر گئے ...

ہنسنے لگا کہ ایٹی ٹوڈ پرابلم ہے

This is American exceptional-ism, no brown are not included!!!!!
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
:)نادان جی میں اسوقت بہت غصے میں هوں ایک دو مہزب طریقے تو بتا ئیں غصه اتارنے دیکهیں پٹا ئی والا نه هو

استاد محترم کاغذ قلم پکڑیں اور لکھنا شروع کر دیں، سب کچھ کہ ڈالیں اگر غصہ نا اترا تو میری فیس معاف
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

کیسا بھیس ..سب ہی یہاں ایک دوسرے کو پہچان لیتے ہیں ..ہم کیونکہ پردہ پوشی کے قائل ہیں تو بھولے بن جاتے ہیں

نادان جی

درست کہا ہے آپ نے کہ ہر پھول اپنی خوشبو سے پہچان لیا جاتا ہے

جب پہچان ہی لیتے ہیں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟

راز بھی پرفیکٹ ڈنگر کے روپ میں جلد سامنے آ جائے گا، اسے بھی پہچان لیجیے گا

:lol::lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:)نادان جی میں اسوقت بہت غصے میں هوں ایک دو مہزب طریقے تو بتا ئیں غصه اتارنے دیکهیں پٹا ئی والا نه هو

ویسے میں ایک بات بتاؤں ..مجھ میں برداشت یوں تو پہلے بھی بہت دی تھی ..باقی یہاں آ کر پالش ہو گئی ہے .اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو کوئی کمپلشن نہیں ہے کہ فوری جواب دیں ...دو چار گہری سانس لیں ...دل چاہے تو ٹھنڈا پانی بھی پی لیں ..پھر سکوں سے جواب دیں ..جب تک آپ دوسرے کے غصے کا جواز ڈھونڈ لیتے ہیں اور جو نہ بھی ڈھونڈیں .آپ کا اپنا غصہ کنٹرول میں آجاتا ہے ...
یہ ہی اسلامی طریقہ ہے کہ فوری جواب نہ دیں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

درست کہا ہے آپ نے کہ ہر پھول اپنی خوشبو سے پہچان لیا جاتا ہے

جب پہچان ہی لیتے ہیں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟

راز بھی پرفیکٹ ڈنگر کے روپ میں جلد سامنے آ جائے گا، اسے بھی پہچان لیجیے گا

:lol::lol:

نہ باوا جی ..ابھی کہا ہے نہ کہ اگر کوئی پردہ کرنا چاہتا ہے تو ہم اس کے پردے کا احترام کریں گے ....

آپ نے جیسے بین ہونے پر آئی ڈی بنائی تھی ..چیتا چالباز ..بتا کر بنائی تھی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
استاد محترم کاغذ قلم پکڑیں اور لکھنا شروع کر دیں، سب کچھ کہ ڈالیں اگر غصہ نا اترا تو میری فیس معاف
شاگرد دلنواز سب کچهه کہا هی تو نهیں جاتا دل تو بہت چا ہتا هے مگر لحاظ آڑے آ جاتا هے باقی فیس کا کیا هے هم نے کونسی دینی تهی
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
نہ باوا جی ..ابھی کہا ہے نہ کہ اگر کوئی پردہ کرنا چاہتا ہے تو ہم اس کے پردے کا احترام کریں گے ....

آپ نے جیسے بین ہونے پر آئی ڈی بنائی تھی ..چیتا چالباز ..بتا کر بنائی تھی

نادان جی

پردے کا احترام ٹھیک ہے لیکن پہچان لینے کے بعد بات تو جاری رکھی جا سکتی ہے

میں نے چیتا چالباز والی آئی ڈی بین ہونے پر نہیں بلکہ فورم چھوڑنے کے چار سال بعد اپنی اصل آئی ڈی بھول جانے کی وجہ سے بنائی تھی. جب اصل آئی ڈی کا پتہ چل گیا تو اسے بحال کروا کر نئی آئی ڈی اڈمن سے خود درخواست کرکے بند کروا دی تھی

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے میں ایک بات بتاؤں ..مجھ میں برداشت یوں تو پہلے بھی بہت دی تھی ..باقی یہاں آ کر پالش ہو گئی ہے .اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو کوئی کمپلشن نہیں ہے کہ فوری جواب دیں ...دو چار گہری سانس لیں ...دل چاہے تو ٹھنڈا پانی بھی پی لیں ..پھر سکوں سے جواب دیں ..جب تک آپ دوسرے کے غصے کا جواز ڈھونڈ لیتے ہیں اور جو نہ بھی ڈھونڈیں .آپ کا اپنا غصہ کنٹرول میں آجاتا ہے ...
یہ ہی اسلامی طریقہ ہے کہ فوری جواب نہ دیں ..
لو جی کر لو گل هم کہیں گے حال دل اور آپ فر مائیں گے کیا آپ تو برداشت کا سبق دے رہی هیں
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

کک باکسر بھائی جی - سلام عرض ہے

یہ شمع جونیجو کون ہے؟

باوا جی، وعلیکم اسلام. امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے. سہراب جی کی پسندیدہ خواتین میں سے ایک ہیں . پہلے سندھی ڈراموں میں آتی تھی اب غالباً کسی اخبار میں لکھتی ہیں.
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
شاگرد دلنواز سب کچهه کہا هی تو نهیں جاتا دل تو بہت چا ہتا هے مگر لحاظ آڑے آ جاتا هے باقی فیس کا کیا هے هم نے کونسی دینی تهی

کہ ڈالیے استاد محترم، ورنہ نا کہ سکنے کی کسک مختصر زندگی کو بہت طویل بنا دیتی ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لو جی کر لو گل هم کہیں گے حال دل اور آپ فر مائیں گے کیا آپ تو برداشت کا سبق دے رہی هیں

فکر نہ کریں ..نیل کٹر ساتھ رکھیں ..زخم کے بھرنے تلک ناخن بڑھ بھی آئیں تو کاٹ ڈالیں
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

باوا جی، وعلیکم اسلام. امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے. سہراب جی کی پسندیدہ خواتین میں سے ایک ہیں . پہلے سندھی ڈراموں میں آتی تھی اب غالباً کسی اخبار میں لکھتی ہیں.

وہ شمع کیا بجھے جسے اگ ہی لگی رھے

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

کک باکسر بھائی جی - سلام عرض ہے

یہ شمع جونیجو کون ہے؟

shama-junejo-resized_0.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

پردے کا احترام ٹھیک ہے لیکن پہچان لینے کے بعد بات تو جاری رکھی جا سکتی ہے

میں نے چیتا چالباز والی آئی ڈی بین ہونے پر نہیں بلکہ فورم چھوڑنے کے چار سال بعد اپنی اصل آئی ڈی بھول جانے کی وجہ سے بنائی تھی. جب اصل آئی ڈی کا پتہ چل گیا تو اسے بحال کروا کر نئی آئی ڈی اڈمن سے خود درخواست کرکے بند کروا دی تھی

آپ تو میری بات کی تصدیق کر رہے ہیں ...اپنی شناخت کوئی کیوں کھوئے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی، وعلیکم اسلام. امید ہے کہ خیریت سے ہوں گے. سہراب جی کی پسندیدہ خواتین میں سے ایک ہیں . پہلے سندھی ڈراموں میں آتی تھی اب غالباً کسی اخبار میں لکھتی ہیں.

بہت شکریہ کک باکسر بھائی جی

میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہوں

نام سنا سنا سا لگ رہا تھا، اس لیے پوچھا تھا. اب یاد آگیا ہے کہ سہراب جی کبھی کبھی اسکے کالم پوسٹ کرتے ہیں

Back
Top