راز کو رہا کرو

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
shama-junejo-resized_0.jpg

کک باکسر بھائی جی

بڑی خطرناک عورت لگتی ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو میری بات کی تصدیق کر رہے ہیں ...اپنی شناخت کوئی کیوں کھوئے

نادان جی

آپکی بات درست ہے لیکن یہ آئی ڈیز شناخت نہیں ہوتی ہیں

اکثر بندے کا جو روپ ان آئی ڈیز میں دیکھتے ہیں، اصل بندہ اس سے بہت ہی مختلف ہوتا ہے

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

بہت شکریہ کک باکسر بھائی جی

میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہوں

نام سنا سنا سا لگ رہا تھا، اس لیے پوچھا تھا. اب یاد آگیا ہے کہ سہراب جی کبھی کبھی اسکے کالم پوسٹ کرتے ہیں

باوا جی، آج تو موسم بھی کافی اچھا تھا. امید ہے کہ واک پر گئے ہونگے. سہراب کو یامی گوتم بھی کافی پسند ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

واقعی باوا جی. آنکھوں سے خطرناک لگتی ہے لیکن سہراب کسی وجہ سے لٹو ہیں

کک باکسر بھائی

مجھے تو ایک نظر ڈالنے سے ہی ایسا لگا جیسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھ رہی ہو

باقی پسند اپنی اپنی ہوتی ہے اور نصیب بھی اپنا اپنا

:)

Haristotle

Minister (2k+ posts)

واقعی باوا جی. آنکھوں سے خطرناک لگتی ہے لیکن سہراب کسی وجہ سے لٹو ہیں

اب باقی باتیں کیا اشاروں کنایوں میں میں ہوں گی

سہراب صاحب شاعرانہ ذوق رکھتے ہیں اور یہ مجسم شاعری
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

کک باکسر بھائی

مجھے تو ایک نظر ڈالنے سے ہی ایسا لگا جیسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھ رہی ہو

باقی پسند اپنی اپنی ہوتی ہے اور نصیب بھی اپنا اپنا

:)

باوا جی، کچھ مرد حضرات کو ایسے کھا جانے والی دھانسو عورتیں پسند ہوتی ہیں [hilar]
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی، آج تو موسم بھی کافی اچھا تھا. امید ہے کہ واک پر گئے ہونگے. سہراب کو یامی گوتم بھی کافی پسند ہے

کک باکسر بھائی جی

سخت برفباری ہو رہی ہو تو میں پھر بھی واک پر جاتا ہوں

میرے گھر کے باہر دریا بہہ رہا ہے اور بہت ہی خوبصورت منظر ہوتا ہے. دریا کے کنارے کنارے پیدل چلنا بہت ہی سکون ملتا ہے

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کہ ڈالیے استاد محترم، ورنہ نا کہ سکنے کی کسک مختصر زندگی کو بہت طویل بنا دیتی ہے

ٹهیک هے شاگرد دل نواز لکهنے لگا هوں مگر
کچهه نه سمجهے خدا کر ے کو ئی
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

کک باکسر بھائی جی

سخت برفباری ہو رہی ہو تو میں پھر بھی واک پر جاتا ہوں

میرے گھر کے باہر دریا بہہ رہا ہے اور بہت ہی خوبصورت منظر ہوتا ہے. دریا کے کنارے کنارے پیدل چلنا بہت ہی سکون ملتا ہے

باوا جی،

واقعی دریا کے کنارے اور بارش میں واک اور رننگ کا اپنا مزہ ہے
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

نادان جی

میں سمجھ گیا ہوں کہ آپکا اشارہ کس طرف ہے؟

آپکو بھی تو وہ عورت بہت پسند تھی. بہت خوبصورت اور جوان لگتی تھی

:lol:[hilar]

باوا جی،
آپ نے شاید جلدی میں نادان کا نام ڈال دیا
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
صاحب، شاعرانہ ذوق افتاد طبع کی خبر تو دیتا ہے معیار کی ضمانت نہی اورجناب معیار تو صاحب نظر کی نظر میں ہوتا ہے

شاعرانہ ذوق اپنی جگہ لیکن عمر کا تقاضہ بھی ہوتا ہے. اور ایک دور عمر میں معیار کی کوئی وقعت نہیں ہوتی
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی،

واقعی دریا کے کنارے اور بارش میں واک اور رننگ کا اپنا مزہ ہے

بالکل کک باکسر بھائی جی

دریا کے ساتھ ساتھ بہت لمبا واکنگ ٹریک بنا ہوا ہے. میں تو واک کرنے پر ہی اکتفا کرتا ہوں

گوریاں رننگ کرتی ہیں، بس انکی رننگ کا مزہ لے لیتا ہوں

:)

Back
Top