کک باکسر
Minister (2k+ posts)
وہ شمع کیا بجھے جسے اگ ہی لگی رھے
آگ کی بات نا کریں . آج کل کسی اور کی لگائی آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں
وہ شمع کیا بجھے جسے اگ ہی لگی رھے
کک باکسر بھائی جی
بڑی خطرناک عورت لگتی ہے
:)
:lol::lol::lol:فکر نہ کریں ..نیل کٹر ساتھ رکھیں ..زخم کے بھرنے تلک ناخن بڑھ بھی آئیں تو کاٹ ڈالیں
آپ تو میری بات کی تصدیق کر رہے ہیں ...اپنی شناخت کوئی کیوں کھوئے
بہت شکریہ کک باکسر بھائی جی
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہوں
نام سنا سنا سا لگ رہا تھا، اس لیے پوچھا تھا. اب یاد آگیا ہے کہ سہراب جی کبھی کبھی اسکے کالم پوسٹ کرتے ہیں
اب اسے کہاں سے ڈھونڈیں
واقعی باوا جی. آنکھوں سے خطرناک لگتی ہے لیکن سہراب کسی وجہ سے لٹو ہیں
واقعی باوا جی. آنکھوں سے خطرناک لگتی ہے لیکن سہراب کسی وجہ سے لٹو ہیں
کک باکسر بھائی
مجھے تو ایک نظر ڈالنے سے ہی ایسا لگا جیسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھ رہی ہو
باقی پسند اپنی اپنی ہوتی ہے اور نصیب بھی اپنا اپنا
:)
اب باقی باتیں کیا اشاروں کنایوں میں میں ہوں گی
سہراب صاحب شاعرانہ ذوق رکھتے ہیں اور یہ مجسم شاعری
باوا جی، آج تو موسم بھی کافی اچھا تھا. امید ہے کہ واک پر گئے ہونگے. سہراب کو یامی گوتم بھی کافی پسند ہے
ٹهیک هے شاگرد دل نواز لکهنے لگا هوں مگرکہ ڈالیے استاد محترم، ورنہ نا کہ سکنے کی کسک مختصر زندگی کو بہت طویل بنا دیتی ہے
کک باکسر بھائی جی
سخت برفباری ہو رہی ہو تو میں پھر بھی واک پر جاتا ہوں
میرے گھر کے باہر دریا بہہ رہا ہے اور بہت ہی خوبصورت منظر ہوتا ہے. دریا کے کنارے کنارے پیدل چلنا بہت ہی سکون ملتا ہے
شا عری تو هے مگر رزمیه شا عری لگتی هےاب باقی باتیں کیا اشاروں کنایوں میں میں ہوں گی
سہراب صاحب شاعرانہ ذوق رکھتے ہیں اور یہ مجسم شاعری
نادان جی
میں سمجھ گیا ہوں کہ آپکا اشارہ کس طرف ہے؟
آپکو بھی تو وہ عورت بہت پسند تھی. بہت خوبصورت اور جوان لگتی تھی
:lol:[hilar]
مجسم ؟؟؟ محل وقوع تو.. خیر
شا عری تو هے مگر رزمیه شا عری لگتی هے
صاحب، شاعرانہ ذوق افتاد طبع کی خبر تو دیتا ہے معیار کی ضمانت نہی اورجناب معیار تو صاحب نظر کی نظر میں ہوتا ہے
باوا جی،
واقعی دریا کے کنارے اور بارش میں واک اور رننگ کا اپنا مزہ ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|