کک باکسر
Minister (2k+ posts)
تو کیا پہلے نہیں ہو رہا
یہ پتہ کرنا آپ کا کام
تو کیا پہلے نہیں ہو رہا
آخر کچھ تو اس نے کرنا ہے، بیالیس ہزار پوسٹیں کوئی مذاق تھوڑی ہے، راز کی سب سے بڑی 'کوالٹی' ہر ایک سے پنگا لینا ہے. کیا مولوی، کیا جماعتی، کیا مذہب بیزار لوگ، کیا نون لیگی اور کیا انصافی. راز نے ہر کسی کو کوٹ کر کہ پنگا لینا ضرور ہوتا ہے
:lol:
لے ، تو ہم چیمپئینز کیا پہلے پہلے راؤنڈ میں باہر ہو جائیں ؟؟
یہ تو ویلڈ پوائنٹ ہے. مگر راز کو اپنے احساس کا اظہار کرتے ہوۓ تھوڑا تحمل سے کام لینا چاہیے. قابل اور سمجھدار بندہ ہے مگر کبھی کبھار حد سے تجاوز کر جاتا ہے جیسے وہ اکثر لوگو کو ہندو کہہ دیتا ہے. باوا جی کو بھی اس نے ہندو بنا دیا تھا
نادان بی بی، آج تک میں زندگی کے نشیب و فراز نہیں سمجھ سکا تو ایک بتدریج مائعی حالت کو کسطرح سمجھوں گا۔
اعجاز دیدنی ھے ، طلسم سراب کا
دریا رکا ہواہے ، بہے جارھے ہیں ھم
ہم انتظامیہ ہونگے . کھلاڑیوں کو پانی وغیرہ پلانا. سہراب کو مہمان خصوصی بنا لیں؟ .
اتنے پنگے لینے کے بعد ایک چکر چریا ھسپتال کا تو بنتا ہے ۔
مہمان خصوصی کسی بات پے جلال میں آ گئے تو ٹورنامنٹ کا کیا بنے گا
اتنے پنگے لینے کے بعد ایک چکر چریا ھسپتال کا تو بنتا ہے ۔
یہ رمضان والے قیدی نہیں ہیں
یار تم ٹاپک چینج نہیں کر سکتے؟ کبھی اچھی باتیں بھی کیا کرو
agar qaidi 'ramzan wala' nahi tau ho sakta hay qaid kernay wala 'ramzan wala' ho.......
:lol:
ابھی اڈمن سے پنگا نہیں لے سکتی ...اڈمن جی ..ایسا کرو اپنا قیدی ہمارے حوالے کر دو ..ہم سنبھال لیں گے
راز کو صرف تین دن کیلیے قید کیا گیا تھا
عدیل اور راز دونوں ہی کینیڈا میں ہے تو لگتا ہے کہ مستقل بین یا تو فون پر راز کی درخواست پر کیا گیا ہے یا پھر کسی تلخی کے نتیجے میں
فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے. وہ ایک آدھ میں پرفیکٹ ڈنگر بن کر آپکے سامنے ہوگا
:lol::lol:
فوجی کوئی نہیں بناتا اس کے لئے جگر چاہئے
باوا جی ..سلام ..کیسے ہیں ..
باوا جی ..مجھے مزہ نہیں آتا جب لوگ نام بدل کر آتے ہیں ...ہم کو تو اس اصل آئی ڈی سے بات کرنی ہوتی ہے ..اگر وہ پردے میں ہے تو ہم پردہ کیسے اٹھائیں ...
ٹھیک کہا بندہ بندہ ہوتا ہے اور فوجی فوجی
اسی لئے تو کہتے ہیں دو بندے اور ایک فوجی جا رہا تھا
و علیکم السلام نادان جی
آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن کبھی کبھی بھیس بدل کر آنا بھی اچھا لگتا ہے
:)
یہ اسلامی طریقہ ہے. سنا ہے کہ اپنی خلافت کے دنوں میں حضرت عمر رضی الله تعالیٰ عنہہ بھیس بدل کر لوگوں کی مشکلات معلوم کیا کرتے تھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|