دہائی ہے اڈمن دہائی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
wese mje nai tha pta k pehlay e thread ban chuka ha iss topic pe.. half guzarish tou mani gai hai.. button wapis aa gay hein but kaam abhi bhi bhadda sa e lag rha hai.. forum ka mayaar contentwise as well as aesthetically girta ja rha hai rot beroz

بتایا تو ہے کس نے خریدا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Admin! Bring back old Thanks, Like, Dislike buttons

Well, if old one makes the forum slow then definitely I agree with brother Chaudhry that new one is better...

چودھری جی کی باتوں میں نہ آئیں ..وہ تو بہلا کر چلے گئے
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
ارے وارثی جی ،کہاں چلے .....صبر کریں ..تھوڑا حوصلہ کریں ...

ان بھدے رنگوں کی طرح اس کے بھی عادی ہو جائیں گے

ویسے مجھے اب واقعی اس افواہ میں سچائی دکھائی دیتی ہے کہ اس فورم کو نون لیگ نے خرید لیا ہے ..جمالیاتی حس سے عاری لوگوں کے سپرد ہو گیا ہے یہ فورم

ارے کیا حوصلہ کریں، سب کچھ تو انہوں نے تباہ کردیا ہے، ایسے فورم پر رہنے سے کیا فائدہ۔

Waarsi

Senator (1k+ posts)
Re: Admin! Bring back old Thanks, Like, Dislike buttons

Happy now?

چوہدری یار خوش کس بات پر ہوں؟ سارا سسٹم تو ویسے ہی ہے؟ صرف جھنڈیوں کی جگہ لائیک اور تھینکس کے الفاظ آگئے ہیں، لیکن اصل بات وہیں کی وہیں ہے، یعنی کہ لائیکس اور ڈسلائیکس دینے والوں کے نام تو اب بھی خفیہ ہیں، جب تک ہم بٹن دبانہ دبائیں تب تک شو نہیں ہوتے، اس کو پہلے کی طرح کیوں نہیں کردیتے،؟ کوئی پابندی ہے کیا؟

Chaudhery

MPA (400+ posts)

They are also there

1934177_562642980561551_7272250418840102431_n.png
 
inocent

Citizen
ماڈریٹر چوہدری
آپ کوئی خدا نہیں ہو۔ لیکن کام خدائی والے ہی کر رہے ہو۔ میرا اکاؤنٹ بین کیا ہےجو کہ
Ahmad Mubashir
کے نام سے تھا
اور وجہ لکھی ہے کہ
garbage content posting
میں کہتا ہوں کہ مجھے بتاؤ کونسا کنٹینٹ ہے جو کچرا تھا۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ خدایا اسے بندے کا ستیا ناس کر دے۔ تم نے بلاوجہ مجھے بار بار بین کیا ہے۔ میں نے پہلے بھی کئی دفعہ درخواست کی ہے کہ بتایا جائے کونسی ویڈیو بیکار ہے تاکہ کچھ اندازہ ہو اور آئندہ احتیاط کی جائے لیکن تم لوگ تو اپنے اپ کو خدا سمجھتے ہو۔ میں اب یہی دعا کروں گا کہ خدا کرے تم اس قابل ہی نہ رہو کہ لوگوں کو بین کر سکو۔ بطشتم بطشتم جبارین
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
Re: Admin! Bring back old Thanks, Like, Dislike buttons

They are also there

1934177_562642980561551_7272250418840102431_n.png

ارے چوہدری صاحب! وہ تو ہمیںبھی پتا ہے، لیکن بٹن دابے بنا یہ باہر نہیں نکلتے، پہلے پورا صفحہ اوپر سے نیچے سکرول کرتے تھے اور ایک نظر مار لیتے تھے، لائیکس اور ڈسلائیکس پر، اب تو ہر پوسٹ پر بندہ رکے اور کلک کرے، پہلے لائیکس دیکھے، پھر ڈسلائیکس دیکھے، پھر تھینکس دیکھے، کتنا اوکھا کام ہے یہ اور کتنا ٹائم ضائع ہوتا ہے اس پر۔ پرانا سسٹم کتنا اچھا تھا، اس کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)
Re: Admin! Bring back old Thanks, Like, Dislike buttons

ارے چوہدری صاحب! وہ تو ہمیںبھی پتا ہے، لیکن بٹن دابے بنا یہ باہر نہیں نکلتے، پہلے پورا صفحہ اوپر سے نیچے سکرول کرتے تھے اور ایک نظر مار لیتے تھے، لائیکس اور ڈسلائیکس پر، اب تو ہر پوسٹ پر بندہ رکے اور کلک کرے، پہلے لائیکس دیکھے، پھر ڈسلائیکس دیکھے، پھر تھینکس دیکھے، کتنا اوکھا کام ہے یہ اور کتنا ٹائم ضائع ہوتا ہے اس پر۔ پرانا سسٹم کتنا اچھا تھا، اس کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟

yar mje poora yaqeen hai Adeel ne yeh forum chaudhry sb ko bech diya hai... boht e ziddi hein yeh chaudhry sb.. satyanaas ker diya hai forum ka..
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
ماڈریٹر چوہدری
آپ کوئی خدا نہیں ہو۔ لیکن کام خدائی والے ہی کر رہے ہو۔ میرا اکاؤنٹ بین کیا ہےجو کہ
Ahmad Mubashir
کے نام سے تھا
اور وجہ لکھی ہے کہ
garbage content posting
میں کہتا ہوں کہ مجھے بتاؤ کونسا کنٹینٹ ہے جو کچرا تھا۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ خدایا اسے بندے کا ستیا ناس کر دے۔ تم نے بلاوجہ مجھے بار بار بین کیا ہے۔ میں نے پہلے بھی کئی دفعہ درخواست کی ہے کہ بتایا جائے کونسی ویڈیو بیکار ہے تاکہ کچھ اندازہ ہو اور آئندہ احتیاط کی جائے لیکن تم لوگ تو اپنے اپ کو خدا سمجھتے ہو۔ میں اب یہی دعا کروں گا کہ خدا کرے تم اس قابل ہی نہ رہو کہ لوگوں کو بین کر سکو۔ بطشتم بطشتم جبارین

یار آپ بہت ہی بھکاری قسم کے انسان لگتے ہیں، اتنے ترلے، منتیں اور بد دعائیں، کچھ ہوش کے ناخن لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یار آپ بہت ہی بھکاری قسم کے انسان لگتے ہیں، اتنے ترلے، منتیں اور بد دعائیں، کچھ ہوش کے ناخن لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وارثی جی ..اس میں بھکاری والی بات نہیں ہے ..یہ فورم سے وابستگی ہے ..میرےجیسے دیوانے لوگ ہوتے ہیں جو جہاں بیٹھ گئے سو بیٹھ گئے
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Admin! Bring back old Thanks, Like, Dislike buttons

wese sahi dheet hein yeh chaudhry sb.. suntay e nai kisi ki :angry_smile:

سننے کے لئے ایک کان کی ضرورت ہوتی ہے ..ان کے دو ہیں ..ایک سے سنتے ہیں اور دوسرے سے اڑا دیتے ہیں
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
وارثی سی ..اس میں بھکاری والی بات نہیں ہے ..یہ فورم سے وابستگی ہے ..میرےجیسے دیوانے لوگ ہوتے ہیں جو جہاں بیٹھ گئے سو بیٹھ گئے

آپ کی بات اور ہے لیکن یہ حضرت یہاں ویڈیو لگا لگا کر کمائی کرنے آتے ہیں اور اگر کوئی ان کی ویڈیوز کو چھیڑے تو بھکاریوں کی طرح بددعائیں دیتے ہیں، جیسے اب دے رہے ہیں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی بات اور ہے لیکن یہ حضرت یہاں ویڈیو لگا لگا کر کمائی کرنے آتے ہیں اور اگر کوئی ان کی ویڈیوز کو چھیڑے تو بھکاریوں کی طرح بددعائیں دیتے ہیں، جیسے اب دے رہے ہیں۔

وڈیو لگانے سے کمائی کیسے ہو جاتی ہے ....:13:

خیر میں نے ان کی پوسٹ کبھی دیکھی نہیں ..میری طرح اور لوگ بھی ہونگے ....جو نہیں دیکھتے ہونگے ..تو یہ مال کیسے بیچتے ہونگے پھر
 
Athra

Senator (1k+ posts)
میرے ساتھ بھی ہاتھ ہو گیا ہے ،اچھا بھلا لائک کلک کر رہا تھا ڈسلائک کلک ہو گیا ۔۔ اڈمن خدارا اب تو پرانا سسٹم بحال کر دو کیوں شرمندہ کروا رہے ہو ممبرز سے ہمیں ۔

یہ نیا نظام آنے سے پہلے میرے کریڈٹ پر صرف دو ڈسلاایک تھے ،، آپ کی طرح میں نے بھی غلطی سے لائیک کے بجاے ڈسلاایک میں اضافہ کروا لیا ہے
 
Waarsi

Senator (1k+ posts)
وڈیو لگانے سے کمائی کیسے ہو جاتی ہے ....:13:

خیر میں نے ان کی پوسٹ کبھی دیکھی نہیں ..میری طرح اور لوگ بھی ہونگے ....جو نہیں دیکھتے ہونگے ..تو یہ مال کیسے بیچتے ہونگے پھر

ڈیلی موشن والے ویڈیوز دیکھنے پر پیسے دیتے ہیں ۔

مال یہ اسی طرح منتیں ترلے کرکے اور بددعائیں دے کر بیچتے ہیں۔

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نیا نظام آنے سے پہلے میرے کریڈٹ پر صرف دو ڈسلاایک تھے ،، آپ کی طرح میں نے بھی غلطی سے لائیک کے بجاے ڈسلاایک میں اضافہ کروا لیا ہے

Ajeeb Bakwas system kia hai is ADMIN ne

Like aur Dislike dene se pehle teen teen minute dekhna parta hai k like kahan hai aur dislike kahan hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میرا بھی یہی خیال ہے پہلا سسٹم بہتر اور آیفشنٹ تھا ، ایک ہی نظر میں معلوم ہو جاتا تھا کس نے پسند کیا کس نے نا پسند ، اس نئے سسٹم کی ضرورت یا مجبوری کیا ہے آخر

Is manhoos like aur dislike ke system se to dar lagta hai kahin main aap ko dislike na de doon

mujhe nahi pata ke ADMIn ke zar ghaiz dimaagh main kia chalta rehta hai jo woh yeh sab kaam karta hai , bohut bura NEW sustem hai LIKES DISLIKES ka
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ماڈریٹر چوہدری
آپ کوئی خدا نہیں ہو۔ لیکن کام خدائی والے ہی کر رہے ہو۔ میرا اکاؤنٹ بین کیا ہےجو کہ
Ahmad Mubashir
کے نام سے تھا
اور وجہ لکھی ہے کہ
garbage content posting
میں کہتا ہوں کہ مجھے بتاؤ کونسا کنٹینٹ ہے جو کچرا تھا۔ میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ خدایا اسے بندے کا ستیا ناس کر دے۔ تم نے بلاوجہ مجھے بار بار بین کیا ہے۔ میں نے پہلے بھی کئی دفعہ درخواست کی ہے کہ بتایا جائے کونسی ویڈیو بیکار ہے تاکہ کچھ اندازہ ہو اور آئندہ احتیاط کی جائے لیکن تم لوگ تو اپنے اپ کو خدا سمجھتے ہو۔ میں اب یہی دعا کروں گا کہ خدا کرے تم اس قابل ہی نہ رہو کہ لوگوں کو بین کر سکو۔ بطشتم بطشتم جبارین

Waise Moderator Chaudhry ne tujhe Bilkul theek kaha hai Garbage Content
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میرا بھی یہی خیال ہے پہلا سسٹم بہتر اور آیفشنٹ تھا ، ایک ہی نظر میں معلوم ہو جاتا تھا کس نے پسند کیا کس نے نا پسند ، اس نئے سسٹم کی ضرورت یا مجبوری کیا ہے آخر

Aziz e Mohtaram 25000 POSTS mubarak hoon