دہائی ہے اڈمن دہائی

Don302

Minister (2k+ posts)
لگتا تو یہ ہے کہ وہ خود کہیں اور مصروف ہوتے ہیں ....کبھی پلٹ کر دیکھا ہی نہیں کہ فورم کا کیا کچومر نکل رہا ہے
kachoomar bad mein inhon ny humen hi khilaana hai iska

چودھری صاحب میں نے آپ کی یہ پوسٹ لائک کی ہے۔ اطلاعاً عرض ہے تاکہ سند رہے اور بہ وقت ضرورت کام آئے۔
is sanad ko frame mein laga kar taang lo kahen. save rahy gi
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اے گورجیاس مل کر کریں أه و زاریاں

تو ہائے وسیم پکار میں چلاؤں ہائے عدیل

اب کیا کریں دو پوسٹس کرنی پڑیں گی۔ ایک ریپلائی اور دوسری اس بات کی اطلاع کہ ہم نے آپ کی پوسٹ کو لائک کیا ہے۔

بہر حال ہم آپ کے اس شعر پر لائک کلک کرچکے ہیں
 

Illusioη

MPA (400+ posts)
مجھے بھی نہیں پسند اے یہ کاؤنٹنگ والے ڈبے
میری مانیں اکاونٹ میں ٤ ، ٥ تھیمز کی پروفائلز ڈال دیں
جس کا جو جی چاہے یوز کرے
 

احمد

Senator (1k+ posts)
بتاشے ہی کھانے آتے ہیں ..یہ اور بات ہے وہ بھی نہیں ملتے
میرے ساتھ بھی ہاتھ ہو گیا ہے ،اچھا بھلا لائک کلک کر رہا تھا ڈسلائک کلک ہو گیا ۔۔ اڈمن خدارا اب تو پرانا سسٹم بحال کر دو کیوں شرمندہ کروا رہے ہو ممبرز سے ہمیں ۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرے ساتھ بھی ہاتھ ہو گیا ہے ،اچھا بھلا لائک کلک کر رہا تھا ڈسلائک کلک ہو گیا ۔۔ اڈمن خدارا اب تو پرانا سسٹم بحال کر دو کیوں شرمندہ کروا رہے ہو ممبرز سے ہمیں ۔

لگتا ہے یہ ڈیوائیڈ اینڈ رول پر عمل کر رہے ہیں
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
تقریباً 24 گھنٹے کے بعد ظہیر نے مجھے ڈس لائیک دیا ہے ۔ جو کہ پچھلے وقتوں میں 24 گھنٹوں میں سینچری مارتا تھا۔۔۔۔
بیچار ا سوچ سوچ کر بٹن پر کلک کرتا ہے ۔ کہیں لائیک نہ ہو جائے۔۔
:)

09:34 PM - zaheer2003 clicked Dislikes for this post: Re: عمران خان تھالی کے بینگن byپرفیکٹ سٹرینجر
تھالی کہ بینگن نہی ۔۔ ...


 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرے ساتھ بھی ہاتھ ہو گیا ہے ،اچھا بھلا لائک کلک کر رہا تھا ڈسلائک کلک ہو گیا ۔۔ اڈمن خدارا اب تو پرانا سسٹم بحال کر دو کیوں شرمندہ کروا رہے ہو ممبرز سے ہمیں ۔

ویسے اسے آپ دوبارہ کلک کریں تو شاید واپس ہو جائے ...جیسے میں نے اپنا ایک نا کردہ تھینکس واپس لے لیا تھا
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)
لائیک اور ڈسلائیک کی جگہ چھوٹی چھوٹی چنی منی سی جھنڈیاں لگا دی گئیں ہیں، کچھ پتا نہیں چل رہا ہے کہ میں لائیک پر کلک کررہا ہوں کہ ڈسلائیک پر۔ ابھی اس پیج پر تجربہ کرکے دیکھاہے، پتا نہیں کس کی پوسٹ پر لائیک ہوا اور کس کی پوسٹ پر ڈسلائیک۔ اس ساری کنفیوژن کا ذمہ دار وہ بندہ ہے جس نے یہ سسٹم چینج کیا۔

 

احمد

Senator (1k+ posts)
تقریباً 24 گھنٹے کے بعد ظہیر نے مجھے ڈس لائیک دیا ہے ۔ جو کہ پچھلے وقتوں میں 24 گھنٹوں میں سینچری مارتا تھا۔۔۔۔
بیچار ا سوچ سوچ کر بٹن پر کلک کرتا ہے ۔ کہیں لائیک نہ ہو جائے۔۔
:)

09:34 PM - zaheer2003 clicked Dislikes for this post: Re: عمران خان تھالی کے بینگن byپرفیکٹ سٹرینجر
تھالی کہ بینگن نہی ۔۔ ...


اس چیز سے گھبرا کر اس نے اردو لکھنا سیکھ لیا ہے ۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لائیک اور ڈسلائیک کی جگہ چھوٹی چھوٹی چنی منی سی جھنڈیاں لگا دی گئیں ہیں، کچھ پتا نہیں چل رہا ہے کہ میں لائیک پر کلک کررہا ہوں کہ ڈسلائیک پر۔ ابھی اس پیج پر تجربہ کرکے دیکھاہے، پتا نہیں کس کی پوسٹ پر لائیک ہوا اور کس کی پوسٹ پر ڈسلائیک۔ اس ساری کنفیوژن کا ذمہ دار وہ بندہ ہے جس نے یہ سسٹم چینج کیا۔


دیکھیں جس مرضی پر تجربے کرنا ..لیکن میری پوسٹ پر نہ کرنا ...میرا دل بہت کمزور ہے
 

احمد

Senator (1k+ posts)
ویسے اسے آپ دوبارہ کلک کریں تو شاید واپس ہو جائے ...جیسے میں نے اپنا ایک نا کردہ تھینکس واپس لے لیا تھا
گھبرا کر پانچ چھے کلک ایک ساتھ جڑ دی تھیں لیکن کچھ نہیں ہوا ، شائد تھینکس ہی واپس لیا جاسکتا ہے ۔۔

 

Waarsi

Senator (1k+ posts)
دیکھیں جس مرضی پر تجربے کرنا ..لیکن میری پوسٹ پر نہ کرنا ...میرا دل بہت کمزور ہے


بیچ میں کچھ آپ کی پوسٹس بھی رگڑی گئی ہیں، بہر حال آئندہ خیال رکھوں گا۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بیچ میں کچھ آپ کی پوسٹس بھی رگڑی گئی ہیں، بہر حال آئندہ خیال رکھوں گا۔


:lol:



اب تو رونا پٹنا بنتا ہے ..اب دہائی نہ دیں تو کیا دیں ..اڈمن پلیز ..کیا دنیا میں ، اس فورم پر جھگڑے کیا کم ہیں کہ نئے محاذ کھلوا رہے ہیں
 

Waarsi

Senator (1k+ posts)
:lol:



اب تو رونا پٹنا بنتا ہے ..اب دہائی نہ دیں تو کیا دیں ..اڈمن پلیز ..کیا دنیا میں ، اس فورم پر جھگڑے کیا کم ہیں کہ نئے محاذ کھلوا رہے ہیں



ایڈمن سارے کہاں گھسے ہوئے ہیں، اتنی دیر سے یہاں رولا پڑا ہوا ہے، کوئی ادھر آیا کیوں نہیں ابھی تک۔
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میں آپ سے متفق ہوں کیونکہ اس نئے سسٹم کے حق میں وہی لوگ ہیں جنکو سارے زمانے سے انکی پست سوچ کی وجہ سے لتر پڑتے تھے
 

Don302

Minister (2k+ posts)
ایڈمن سارے کہاں گھسے ہوئے ہیں، اتنی دیر سے یہاں رولا پڑا ہوا ہے، کوئی ادھر آیا کیوں نہیں ابھی تک۔
images
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ لیں یا گن لیں ، ہمت نا ہو تو بس تعداد کو ہی دیکھ لیں ، دل کو جلانا ضروری ہو تو ، ڈبہ کھول لیں ، دیکھ لیں کون کون کمبخت ہے ؟

ابھی تک یہ سمجھ نا آیا ، اتنی بڑی انقلابی تبدیلی کا حاصل کیا ؟ یہ آئیڈیا کس کا تھا ؟ فرصت میں کبھی کبھی ایسے ہی تجربے ہو جاتے ہیں ، بلکل ہندو بنئیے کی طرح

:)پہلے والا ہی بہتر تھا ، پسند و نا پسند یا فقط شکریہ ، تین سطروں میں صاف نظر آتا تھا ، آسان بھی تیز ترین بھی