pablo
Banned
ظہیر تو نہاتا بھی سر پر شاپر باندھ کر ہے ,,,,,, کہیں عقل میں پانی نہ چلا جائےتقریباً 24 گھنٹے کے بعد ظہیر نے مجھے ڈس لائیک دیا ہے ۔ جو کہ پچھلے وقتوں میں 24 گھنٹوں میں سینچری مارتا تھا۔۔۔۔
بیچار ا سوچ سوچ کر بٹن پر کلک کرتا ہے ۔ کہیں لائیک نہ ہو جائے۔۔
:)
09:34 PM - zaheer2003 clicked Dislikes for this post: Re: عمران خان تھالی کے بینگن byپرفیکٹ سٹرینجر
تھالی کہ بینگن نہی ۔۔ ...
جو تھوڑی سی ڈسلیک دینے کے لیے,,,,, بچی ہوئی ہے