دہائی ہے اڈمن دہائی

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میرا بھی یہی خیال ہے پہلا سسٹم بہتر اور آیفشنٹ تھا ، ایک ہی نظر میں معلوم ہو جاتا تھا کس نے پسند کیا کس نے نا پسند ، اس نئے سسٹم کی ضرورت یا مجبوری کیا ہے آخر

25000.jpg
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Ajeeb Bakwas system kia hai is ADMIN ne

Like aur Dislike dene se pehle teen teen minute dekhna parta hai k like kahan hai aur dislike kahan hai

یہ نظام ڈس لائک دینے کی ڈیوٹی پر مامور ممبرز کی مشکلات میں اضافے کے لیے کیا ہے انتظامیہ نے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ڈیلی موشن والے ویڈیوز دیکھنے پر پیسے دیتے ہیں ۔

مال یہ اسی طرح منتیں ترلے کرکے اور بددعائیں دے کر بیچتے ہیں۔

یعنی اگر میں ڈیلی موشن کی وڈیو دیکھوں تو مجھے پیسے ملیں گے ؟؟؟؟؟؟؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
3gr7rPI.gif
صحیح امریکیوں والی سوچ ہے

مذاق کرتی ہوں ..میں تو بلکل بھی بزنس مائینڈ کی نہیں ہوں ..پہلے بھی ان سے مذاق کیا تھا ..مجھے پتا تھا کہ پیسے کس کو ملتے ہیں
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
مذاق کرتی ہوں ..میں تو بلکل بھی بزنس مائینڈ کی نہیں ہوں ..پہلے بھی ان سے مذاق کیا تھا ..مجھے پتا تھا کہ پیسے کس کو ملتے ہیں

.میں نے بھی بلکل مذاق میں لکھا ہے، کسی قسم کی دل آزادی مقصد نہیں تھی
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
مذاق کرتی ہوں ..میں تو بلکل بھی بزنس مائینڈ کی نہیں ہوں ..پہلے بھی ان سے مذاق کیا تھا ..مجھے پتا تھا کہ پیسے کس کو ملتے ہیں

اپ بہت بڑی بزنس مائنڈڈ ہیں تاہم اپ کا بزنس تجارت نہی اخوت ہے محبت ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

.میں نے بھی بلکل مذاق میں لکھا ہے، کسی قسم کی دل آزادی مقصد نہیں تھی

مجھے معلوم تھا ..میں نے تو حفظ ما تقدم کے طور پر کہا تھا ..ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں سے میرے دل آزاری نہیں ہوتی
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
یہ سچ ہے میرا بس چلے تو دنیا سے نفرتیں ختم کر دوں ....صرف پیار ہی پیار ہو

بس چلتا ہے سب کا چلتا ہے ، سب کا اپنا اپنا حلقہ اثر ہے بد قسمتی ہے کے محبت بانٹے والوں کا حلقہ اثر ابھی محدود ہے لیکن انشاللہ وقت اے گا جب نفرت کے تاجر اپنی دکان بڑھا لیں گے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ سچ ہے میرا بس چلے تو دنیا سے نفرتیں ختم کر دوں ....صرف پیار ہی پیار ہو

بہت بڑی فلاسفر ہیں آپ ، اچھا بتاۂیے نفرت کی غیر موجودگی میں محبت کا کیا پیمانہ ہے ؟

غم ہی سونا ہے ، غم ہی چاندی ہے
غم نہ ہوگا تو کیا خوشی ہوگی

Back
Top