دہائی ہے اڈمن دہائی

Don302

Minister (2k+ posts)
یعنی اگر میں ڈیلی موشن کی وڈیو دیکھوں تو مجھے پیسے ملیں گے ؟؟؟؟؟؟؟
Agar ap video dekhen gi to paisy admin ko milen gy. agar aap upload karen gi video to phir apko paisy milen gy

یہ سچ ہے میرا بس چلے تو دنیا سے نفرتیں ختم کر دوں ....صرف پیار ہی پیار ہو
aisy to sab chahty hain lekin hona namumkin hai
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بس چلتا ہے سب کا چلتا ہے ، سب کا اپنا اپنا حلقہ اثر ہے بد قسمتی ہے کے محبت بانٹے والوں کا حلقہ اثر ابھی محدود ہے لیکن انشاللہ وقت اے گا جب نفرت کے تاجر اپنی دکان بڑھا لیں گے

ایسا لگتا تو نہیں .....یہاں نفرتوں کے تاجروں کے تو پورے کے پورے مال کھل رہے ہیں ...ساری دنیا میں ...
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Agar ap video dekhen gi to paisy admin ko milen gy. agar aap upload karen gi video to phir apko paisy milen gy


aisy to sab chahty hain lekin hona namumkin hai



دہ جماعت پاس ، ڈائریکٹ حوالدار تو میں بھی ہوں ...اتنی سمجھ تو مجھ میں بھی ہے کہ میں وڈیو دیکھوں یا نہ دیکھوں ..پیسے مجھے نہیں ملنے ..

نا ممکن تو کچھ بھی نہیں ہوتا ..دوسروں سے توقع کرنے کے بجائے خود کیوں نہ شروع کریں ..اپنے گھر ، اپنے ارد گرد سے شروع کر کے اس فورم تک تو محبتوں کے چراغ جلائے جا سکتے ہیں ..اب انصاری صاحب اس کا کوئی اور مطلب نہ لے جائیں ...میں بھائی چارہ اور گالی گلوچ سے پاک فورم کی بات کر رہی ہوں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



بہت بڑی فلاسفر ہیں آپ ، اچھا بتاۂیے نفرت کی غیر موجودگی میں محبت کا کیا پیمانہ ہے ؟

غم ہی سونا ہے ، غم ہی چاندی ہے
غم نہ ہوگا تو کیا خوشی ہوگی







زیدی صاحب ..ضرور ہے محبت کی مقدار ناپنے کے لئے نفرت کو دوسرے پلڑے میں رکھوں ....
 

Don302

Minister (2k+ posts)
آپ واحد ہو جس نے مجھے صحیح پہچانا ..آپ جیسے جوہری نہ ہوتے تو میرے جیسے موتی تو رل جاتے
Mene b aapko sahe pechana hai. ghor karen zara.

دہ جماعت پاس ، ڈائریکٹ حوالدار تو میں بھی ہوں ...اتنی سمجھ تو مجھ میں بھی ہے کہ میں وڈیو دیکھوں یا نہ دیکھوں ..پیسے مجھے نہیں ملنے ..

نا ممکن تو کچھ بھی نہیں ہوتا ..دوسروں سے توقع کرنے کے بجائے خود کیوں نہ شروع کریں ..اپنے گھر ، اپنے ارد گرد سے شروع کر کے اس فورم تک تو محبتوں کے چراغ جلائے جا سکتے ہیں ..اب انصاری صاحب اس کا کوئی اور مطلب نہ لے جائیں ...میں بھائی چارہ اور گالی گلوچ سے پاک فورم کی بات کر رہی ہوں
bilkul theak kaha aap ny. is forum pe gaali wala culture bht dekha hai mene wo khatam hona chaiye
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Mene b aapko sahe pechana hai. ghor karen zara.


bilkul theak kaha aap ny. is forum pe gaali wala culture bht dekha hai mene wo khatam hona chaiye



غور کیا تھا جبھی تو نیشا پوری پر شک کو لائیک کیا تھا .

صرف خواہشوں سے تھوڑی یہ کلچر ختم ہوگا ..اس کے لئے کوششیں کرنا ہونگی ..جہاں لڑائی ہو وہاں گل دستے بھیجنے ہونگے
 

Don302

Minister (2k+ posts)
غور کیا تھا جبھی تو نیشا پوری پر شک کو لائیک کیا تھا .

صرف خواہشوں سے تھوڑی یہ کلچر ختم ہوگا ..اس کے لئے کوششیں کرنا ہونگی ..جہاں لڑائی ہو وہاں گل دستے بھیجنے ہونگے
neshapuri wala kya majra hai? aur hum to koshish kar rhy hain zor o shor se gaali k culture k khaatmy ki. lekin ab akela banda kya kary bichara? fauj to saath honi chaiye na. phir hi fatah hogi.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
neshapuri wala kya majra hai? aur hum to koshish kar rhy hain zor o shor se gaali k culture k khaatmy ki. lekin ab akela banda kya kary bichara? fauj to saath honi chaiye na. phir hi fatah hogi.

اس کلچر کو ختم کرنے میں آپ ہمیں ہمیشہ اپنے ساتھ پائیں گے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
aj kal ziada kam khaloos k bajaay raqam se hoty hain.


wo thori c Parosan se udhaar le len gi. wese b girls k pas aisi cheezen bht hoti hain.


پڑوسن ایسی چیزیں ادھار بھی نہیں دیتیں ۔ نامعلوم ناگہاہ اپنے گھر میں ضرورت پڑ جاۓ ۔