دہائی ہے اڈمن دہائی

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


پڑوسن ایسی چیزیں ادھار بھی نہیں دیتیں ۔ نامعلوم ناگہاہ اپنے گھر میں ضرورت پڑ جاۓ ۔








ہمیں ایسی چیزوں کی ضرورت ہی کب ہے ..رکھیں اپنے ہی گھر میں ..بلکہ وہاں بھی کیوں رکھیں
 
:lol:مطلب ظہیر اور ارسلان تو گئے کام سے ،یہ سازش انہی کے خلاف کی گئی ہے
یہ نظام ڈس لائک دینے کی ڈیوٹی پر مامور ممبرز کی مشکلات میں اضافے کے لیے کیا ہے انتظامیہ نے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں ایسی چیزوں کی ضرورت ہی کب ہے ..رکھیں اپنے ہی گھر میں ..بلکہ وہاں بھی کیوں رکھیں



یہ جملہ معترضہ لگانے کی زحمت کیوں کی ؟، پچھلے جملے میں بالکل برعکس فرمایا ہے ۔





 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



بغیر تولے اندازہ کسطرح ہوگا ؟

اور فراز چاھییں ،کیسی محبتیں تجھے
ماؤں نے تیرے نام پہ ، بچوں کا نام رکھ دیا








واہ ...


ماؤں نے تیرے نام پہ ، بچوں کا نام رکھ دیا
...
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



یہ جملہ معترضہ لگانے کی زحمت کیوں کی ؟، پچھلے جملے میں بالکل برعکس فرمایا ہے ۔









ابھی ماسٹر جی نے دیکھ لیا تو کہیں گے کہ میں یو ٹرن لے رہی ہوں
 

Rancher

Senator (1k+ posts)
Moderators, your new Thanks, Like, Dislike format sucks

There is always confusion where to click, and whats the rationale for not highlighting the names, please revert to old format ASAP.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Moderators, your new Thanks, Like, Dislike format sucks

old is old , previous version was better