دو نمبر قوم

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شاہ جی۔۔ یہ آپ کے ساتھی مولوی انصاری صاحب بغیر کسی ٹھوس وجہ کے صرف پیسوں کے لالچ میں ایمان کو بستر تلے دفن کرکے کافر ملک میں رہائش پذیر ہیں۔ یہ بھی دو نمبری کی روایت پر سختی سے کاربند ہیں۔۔۔
atensari
انسانی حقوق کے دو نمبر چمپئن. سواری میں بھی وہابی پٹرول نکال لینے کے بعد. گھر کی تمام چائنا میڈ تمام اشیاء کوڑے کے ڈبے میں پھینک دینا کیونکہ چین میں جمہوریت نہیں ہے، آزادی اظہار پر پابندی ہے وغیرہ وغیرہ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی جی۔۔ہم نے کبھی وہابی ریاست سے پٹرول لینے کی مخالفت کی ہو تو بتایئے۔۔۔
دو نمبر جی، آپ وہابی ریاست کی مخالفت کرتے ہوں گے بادشاہت بھی پسند نہیں کرتے. آپ کے پیسے وہابیت کے فروغ کے لئے استعمال ہوتے ہیں، بادشاہ اس سے بادشاہت چلاتے ہیں. کچھ تو خیال کریں. گڑ کھانا گلگلوں سے پرہیز​
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ ڈنگر حضرات فرمارہے ہیں کہ افغانستان ترقی کرے گا تو پاکستانی ادھر بھی جاکر ضرور منہ ماریں گے، تو اطلاعاً عرض ہے کہ افغانی اسلامی شریعت اور ترقی دو مختلف سمتوں میں جانے والے راستے ہیں، اگر اسلامی شریعت کو اختیار کرنا ہے تو بدحالی لازم و ملزوم ہے اور اگر ترقی چاہئے تو اسلامی شریعت کو خیر آباد کہنا ہوگا۔ سعودی عرب کی یہاں مثال نہیں دی جاسکتی کہ ان کو مفت کی تیل کی دولت مل گئ، انہوں نے خود کچھ نہیں کمایا۔۔۔
ابے يہ تو کھوتے اور پٹواری سے بھی بڑی چيز ہے ۔
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
دو نمبر جی، آپ وہابی ریاست کی مخالفت کرتے ہوں گے بادشاہت بھی پسند نہیں کرتے. آپ کے پیسے وہابیت کے فروغ کے لئے استعمال ہوتے ہیں، بادشاہ اس سے بادشاہت چلاتے ہیں. کچھ تو خیال کریں. گڑ کھانا گلگلوں سے پرہیز​

مولوی صاحب۔۔ آپ کو مدرسے میں منطق نہیں پڑھائی کسی نے۔۔ اپنے آرگیومنٹس تو سیدھے کرلیں۔۔ سسٹم کا موازنہ سسٹم سے ہوتا ہے، پراڈکٹس سے نہیں۔۔۔ فی الحال یہاں زیر بحث موضوع طالبانی سسٹم ہے۔ سوال تو سیدھا سا ہے، جن حضرات کو طالبانی اسلامی شرعی سسٹم پسند ہے، وہ اس سسٹم کو اپنی زندگی کیلئے پسند کیوں نہیں کرتے، اپنے لئے وہ 180کا یوٹرن لیتے ہوئے اس کافرانہ امریکی سسٹم کو پسند کیوں کرتے ہیں جس کو وہ خود گالی دیتے ہیں۔۔۔ اس کو دونمبری نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے۔۔۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
یہ بات تو عالمی سطح پر ثابت شدہ ہے کہ پاکستانی قوم کی اکثریت اپنے اعمال میں پوری طرح دو نمبر، بددیانت، خائن، چور اور ٹھگ ہے۔ پورے پاکستان میں آپ کو کہیں بھی خالص دودھ، خالص شہد، خالص گھی، ملاوٹ سے پاک آٹا، مرچیں، گوشت کچھ بھی نہیں ملے گا۔ سارے کے سارے پاکستانی ایک دوسرے کے ساتھ بددیانتی پر لگے ہوئے ہیں۔ یہ تو ہوگئی پاکستانیوں کے فعل / افعال کی بات ، اب بات کرتے ہیں پاکستانیوں کے قول کی۔

پاکستانی قوم اللہ کے فضل و کرم سے جس طرح اپنے کرتوتوں میں پوری طرح دونمبر ہے، اسی طرح یہ اپنی سوچ میں بھی پوری طرح دو نمبر ہیں۔ مثلاً آپ کسی بھی پاکستانی سے پوچھ لیں، وہ سینہ چوڑا کرکے افغان طالبان کی حمایت کرے گا، اسلامی شرعی نظام کی تعریف کرے گا اور خواہش کرے گا کہ ایک دن پاکستان میں بھی ایسا ہی اسلامی شرعی نظام آجائے گا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ دونمبر پاکستانی امریکہ کو گالیوں سے نوازے گا۔۔ مگر جب عمل کی باری آئے گی تو یہی دونمبر پاکستانی اپنی زندگی گزارنے کیلئے افغانستان جانے کا کبھی نہیں سوچے گا، بلکہ امریکہ یا یورپ کا رخ کرے گا۔ آج امریکہ اور یورپ میں لاکھوں پاکستانی موجود ہیں، مگر آپ ذرا ڈیٹا کھنگالیں، نوے کی دہائی میں ملاعمر کی قیادت میں جو افغانستان تھا، اس میں کتنے پاکستانی جا کر رہائش پذیر ہوئے تھے؟ کتنے پاکستانیوں نے امریکہ اور یورپی ممالک کی شہریت پر لات مارتے ہوئے شرعی اسلامی زندگی انجوائے کرنے کیلئے افغانستان کا رخ کیا تھا؟ آپ کو ایک بھی ایسا پاکستانی نہیں ملے گا، کیونکہ ماشاء اللہ سے سارے کے سارے اپنے اعمال کے ساتھ ساتھ اپنی سوچ میں بھی دو نمبر ہیں۔

اب پھر افغانستان میں طالبان کی اسلامی شرعی حکومت قائم ہونے جارہی ہے، ذرا چھوٹا سا لٹمس ٹیسٹ کرلیں کسی بھی جگہ پر۔ ایک جگہ پر بورڈ لگادیں کہ آئیے امریکہ کا ویزہ مفت میں پائیے۔ اور اس کے ساتھ ہی ایک دوسرا بورڈ لگادیں کہ آیئے افغانستان کا ویزہ مفت میں پایئیے۔۔ آپ دیکھیے گا کہ سارے کے سارے دو نمبر پاکستانی افغانستان والے بورڈ پر تھوک کر امریکہ کے ویزہ کے حصول کی لائن میں لگے ہوں۔ اس کو کہتے ہیں سوچ کی دو نمبری۔۔۔ اپنے قول اور فعل کی اسی دو نمبری کی وجہ سے تو پوری قوم دنیا بھر میں ذلیل و خوار ہورہی ہے۔۔

america.jpg
faioeroaeo.jpg

پاکستان میں بیشک دونمبر چیزوں کی بہتاب ہے، لیکن تیری طرح پاکستان دشمن بلکل خالص ملیں گے ان کی پاکستان دشمنی میں کوئی ملاوٹ نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی صاحب۔۔ آپ کو مدرسے میں منطق نہیں پڑھائی کسی نے۔۔ اپنے آرگیومنٹس تو سیدھے کرلیں۔۔ سسٹم کا موازنہ سسٹم سے ہوتا ہے، پراڈکٹس سے نہیں۔۔۔ فی الحال یہاں زیر بحث موضوع طالبانی سسٹم ہے۔ سوال تو سیدھا سا ہے، جن حضرات کو طالبانی اسلامی شرعی سسٹم پسند ہے، وہ اس سسٹم کو اپنی زندگی کیلئے پسند کیوں نہیں کرتے، اپنے لئے وہ 180کا یوٹرن لیتے ہوئے اس کافرانہ امریکی سسٹم کو پسند کیوں کرتے ہیں جس کو وہ خود گالی دیتے ہیں۔۔۔ اس کو دونمبری نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے۔۔۔
جناب آپ کو ایک سسٹم نہیں پسند لیکن اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں. مجھے ایک سسٹم پسند نہیں اس سے فائدہ اٹھا رہا ہوں. آپ فائدہ اٹھائیں تو منطق میں فائدہ اٹھاؤں تو دو نمبری. سعودیہ میں معاش کمانے والے غیر ملکیوں کو بادشاہت پسند نہیں تو ملازمت کاروبار چھوڑ کر اپنے جمہوری ملک واپس کیوں نہیں چلے جاتے

ساڈا کتا کتا، تہاڈا کتا ٹومی منطقی​
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ ڈنگر حضرات فرمارہے ہیں کہ افغانستان ترقی کرے گا تو پاکستانی ادھر بھی جاکر ضرور منہ ماریں گے، تو اطلاعاً عرض ہے کہ افغانی اسلامی شریعت اور ترقی دو مختلف سمتوں میں جانے والے راستے ہیں، اگر اسلامی شریعت کو اختیار کرنا ہے تو بدحالی لازم و ملزوم ہے اور اگر ترقی چاہئے تو اسلامی شریعت کو خیر آباد کہنا ہوگا۔ سعودی عرب کی یہاں مثال نہیں دی جاسکتی کہ ان کو مفت کی تیل کی دولت مل گئ، انہوں نے خود کچھ نہیں کمایا۔۔۔
اسلامی شريعت سے تو ايسے بھاگ رہا ہے جيسے اشرف غنی ، اور ہاں بلو رانی کو بھی بجانے والا زرا مشکل ملے گا اسلامی شريعت ميں ، سمجھ آتا ہے تيرا دکھ۔ نواز تو ويسے بھی گورا منڈيلا بن گيا ہے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جناب آپ کو ایک سسٹم نہیں پسند لیکن اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں. مجھے ایک سسٹم پسند نہیں اس سے فائدہ اٹھا رہا ہوں. آپ فائدہ اٹھائیں تو منطق میں فائدہ اٹھاؤں تو دو نمبری. سعودیہ میں ملازمت کرنے والے غیر ملکیوں کو بادشاہت پسند نہیں تو چھوڑ کر اپنے جمہوری ملک واپس کیوں نہیں چلے جاتے

ساڈا کتا کتا، تہاڈا کتا ٹومی منطقی​
برادر جماعتیہ جی، دو دن پہلے منصورہ میں امریکی ڈالروں کی بندش کی وجہ سے جماعت کا جو ہنگامی اجلاس منعقد ہوا اس کے متعلق کوئی خبر تو ادھر شئیر کرو
جماعت کی اس مشکل گھڑی میں ہم بھی امریکہ پر دباؤ ڈالیں گے فکر نہ کرو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
برادر جماعتیہ جی، دو دن پہلے منصورہ میں امریکی ڈالروں کی بندش کی وجہ سے جماعت کا جو ہنگامی اجلاس منعقد ہوا اس کے متعلق کوئی خبر تو ادھر شئیر کرو
جماعت کی اس مشکل گھڑی میں ہم بھی امریکہ پر دباؤ ڈالیں گے فکر نہ کرو
غیر جماعتیوں پر خود بہت دباؤ پڑا ہوا ہے. اپنی امیدوں کے خون کا الزام امریکا پر ڈالیں تو کھائیں کہاں سے. دو نمبر تھریڈ بنا کر گزارا کر رہے ہیں
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
اسلامی شريعت سے تو ايسے بھاگ رہا ہے جيسے اشرف غنی ، اور ہاں بلو رانی کو بھی بجانے والا زرا مشکل ملے گا اسلامی شريعت ميں ، سمجھ آتا ہے تيرا دکھ۔ نواز تو ويسے بھی گورا منڈيلا بن گيا ہے

ہر ذی شعور آدمی کو جہالت سے دور بھاگنا چاہئے۔۔۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
غیر جماعتیوں پر خود بہت دباؤ پڑا ہوا ہے. اپنی امیدوں کے خون کا الزام امریکا پر ڈالیں تو کھائیں کہاں سے. دو نمبر تھریڈ بنا کر گزارا کر رہے ہیں
آپ کی باتوں سے ناامیدی جھلک رہی ہے
?
مطلب
اب امریکی ڈالروں کے بغیر جینا ہوگا
یہ بھی جینا بھلا کوئی جینا ہوگا
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
جناب آپ کو ایک سسٹم نہیں پسند لیکن اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں. مجھے ایک سسٹم پسند نہیں اس سے فائدہ اٹھا رہا ہوں. آپ فائدہ اٹھائیں تو منطق میں فائدہ اٹھاؤں تو دو نمبری. سعودیہ میں معاش کمانے والے غیر ملکیوں کو بادشاہت پسند نہیں تو ملازمت کاروبار چھوڑ کر اپنے جمہوری ملک واپس کیوں نہیں چلے جاتے

ساڈا کتا کتا، تہاڈا کتا ٹومی منطقی​

دو نمبری یہ نہیں کہ آپ کسی سسٹم کو ناپسند کرتے ہوئے بہ امر مجبوری اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں، دو نمبری یہ کہ آپ ایک سسٹم کو پروموٹ کرتے ہیں، اس کی تعریفیں کرتے ہیں، مگر عملی طور پر خود اس سسٹم کو اپنے لئے منتخب نہیں کرتے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی سیلیبرٹی کسی پراڈکٹ کے ایڈ میں آتا ہے اس کو پروموٹ کرتا ہے، کسی دوسری پراڈکٹ کی برائیاں کرتا ہے، مگر خود وہ مذکورہ پراڈکٹ استعمال نہیں کرتا بلکہ وہ پراڈکٹ استعمال کرتا ہے جس کی وہ ایڈ میں برائیاں کرتا ہے۔۔۔

سعودی عرب کی بادشاہت کو ناپسند کرنے کے باوجود وہاں رہنے والا دو نمبر نہیں، دو نمبر وہ ہے جو سعودی عرب کی بادشاہت کو پسند کرتا ہے، اس کی خوبیاں بیان کرتا ہے، امریکہ کو گالیاں دیتا ہے، مگر چوائس ملنے پر وہ خود سعودی عرب کی بجائے جا کر امریکہ کے سیکولر معاشرے میں رہتا ہے۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں بھی دو نمبری مولوی صاحب۔?۔ ایک طرف تو آپ حضرات بڑھکیں مارتے ہیں کہ ایمان شیمان کیلئے جان بھی قربان ہے، امریکہ پر ہم لعنت بھیجتے ہیں وغیرہ وغیرہ، دوسری طرف صرف روٹی کو ایمان پر حاوی قرار دے رہے ہیں۔۔

ویسے آپ کی جماعتِ حرامی کے اکثر لیڈران جو مسلمانوں کو افغانستان کی اسلامی شریعت کے فوائد گنواتے ہیں، اپنے بچوں کو تعلیم کیلئے امریکہ اور یورپ بھیجتے رہے۔۔ اوریا مقبول جان کی دونوں بیٹیاں اپنے خاوندوں کے ساتھ امریکہ سیٹل ہیں اور خود وہ پینٹ کوٹ پہن کر امریکہ کے خلاف بھاشن دیتا رہتا ہے۔۔ آپ کو بتایا نا کہ پوری کی پوری قوم نہ صرف عمل میں بلکہ سوچ میں بھی دو نمبر ہے۔۔
ہاں، مولانا ڈیزل سمیت سارے پٹواری اور جیالے امریکہ کے ویزے کے لیئے اپنی پتلون تک اتروا لیں گے، لیکن عمران نیازی جسکو پچیس برس پہلے سے ہی انگلینڈ کی نیشنیلٹی ملی ہوئی تھی، وہ بیوقوف پاکستان میں ہی رہے گا۔ وہ کیا، تمھارا دہریہ بھائی پروفیسر ہودبھائی بھی پاکستان میں رہے گا، حالانکہ بہت سی امریکی یونیورسٹیاں اسے بلاتی رہی ہیں۔

جنرل ذولفقار مرحوم، جنھیں کارڈیالوجی کا بادشاہ کہتے تھے، اور امریکی جنھیں جادوگر کے نام سے یاد کرتے تھے، وہ بھی آپریشن کرنے تو امریکہ چلے جاتے تھے، لیکن رہتے پاکستان میں ہی تھے۔ پاکستان کو پہلا کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ بنا کر دیا۔
ایسے بہت سے دو نمبر لوگ یہاں اب بھی آباد ہیں۔

لیکن ایک تم جیسے ایک نمبر کے فضول لوگ ہی ہوتے ہیں جو خود اپنے ہی شجر کی شاخ پر چڑھے اسے کاٹتے رہتے ہیں اور پھر چاہتے ہیں کہ ان کی عزّت بھی ہو۔ میاں، خیال کرنا، وہاں تم کاغذوں میں نیشنیلٹی رکھتے ہو، لوگوں کے سامنے تم وہی مسٹر براوٗن ہو اور رہو گے۔ ایک تمھارے جیسے ہی ہوتے ہیں جن کے بارے میں امریکی کانگریس میں کہا گیا تھ کہ پاکستانی پیسے کے لیئے اپنی ماں بھی بیچ سکتے ہیں۔
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
سولہ آنے درست بات ہے ہم سب کے سب منافق ہیں کسی کو اقرار ہے کسی کو انکار ۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دو نمبری یہ نہیں کہ آپ کسی سسٹم کو ناپسند کرتے ہوئے بہ امر مجبوری اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں، دو نمبری یہ کہ آپ ایک سسٹم کو پروموٹ کرتے ہیں، اس کی تعریفیں کرتے ہیں، مگر عملی طور پر خود اس سسٹم کو اپنے لئے منتخب نہیں کرتے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی سیلیبرٹی کسی پراڈکٹ کے ایڈ میں آتا ہے اس کو پروموٹ کرتا ہے، کسی دوسری پراڈکٹ کی برائیاں کرتا ہے، مگر خود وہ مذکورہ پراڈکٹ استعمال نہیں کرتا بلکہ وہ پراڈکٹ استعمال کرتا ہے جس کی وہ ایڈ میں برائیاں کرتا ہے۔۔۔

سعودی عرب کی بادشاہت کو ناپسند کرنے کے باوجود وہاں رہنے والا دو نمبر نہیں، دو نمبر وہ ہے جو سعودی عرب کی بادشاہت کو پسند کرتا ہے، اس کی خوبیاں بیان کرتا ہے، امریکہ کو گالیاں دیتا ہے، مگر چوائس ملنے پر وہ خود سعودی عرب کی بجائے جا کر امریکہ کے سیکولر معاشرے میں رہتا ہے۔۔۔
جناب آپ چوہتر سال میں پاکستان میں وہ سسٹم نہیں بنا سکے جس میں آپ رہنا چاہتے ہیں. طالبان کو ابھی دو دن بھی نہیں ہوئے. پاکستان میں وہ سسٹم نہیں جو پا چاہتے ہیں لیکن سارے جمہورے پاکستان چھوڑ کر امریکا تھوڑی چلے گئے. ہم پاکستان میں اسی نظام کو نافذ کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو پسند نہیں ہے. لیکن آپ طرح چوری و سینہ زوری نہیں کرتے​
 
Back
Top