حکومت کا ایف بی آر میں ریٹائرڈ فوجی افسران کو تعینات کرنے کا فیصلہ

23132246e141a80.jpg

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اب کسٹمز کے خالی عہدوں پر کنٹریکٹ کی بنیاد پر ریٹائرڈ جونیئر کمیشنڈ افسران اور سپاہیوں کو بھرتی کر سکے گا۔

مالیاتی بل کے مطابق ایف بی آر کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ملک کے مختلف مقامات کو ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن قرار دے، تاکہ اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کی روک تھام کی جا سکے۔ ایف بی آر کسی بھی موجودہ کسٹمز چیک پوسٹ کو بھی ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کا درجہ دے سکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1932734267072680265
بل میں واضح کیا گیا ہے کہ بورڈ ان اسٹیشنز کے لیے عملے کی بھرتی، طریقہ کار اور ٹیکنالوجی سے متعلق ضابطے بھی خود وضع کرے گا۔

مالیاتی بل میں شامل دفعات کے مطابق:
"بورڈ قواعد کے تحت کسٹمز کے خالی عہدوں پر مسلح افواج کے ریٹائرڈ جونیئر کمیشنڈ افسران اور سپاہیوں کو کنٹریکٹ پر بھرتی کر سکتا ہے۔"
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا عمران خان نے اداروں کے سربراہ صفائی والے لگائے تھے ؟ سب ادارے فوجیوں کے حوالے پہلے خان نے کئے ذرا چیک کرو اس سے پہلے کبھی اتنے فوجیوں کو اداروں کے سربراہ لگایا گیا ؟ اپنی واری چاپلوسی تے ٹی سی نہیں ہوئی تے جے کوئی اور کرے تے تکلیف ہے -
 
cisco

Senator (1k+ posts)
yeh mulk tumhara hai
hum hain aisay he es main.
koi achi ladki ka rishta ho EU/America say to baat ban jaye gey.
Army Republic Citizen
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا عمران خان نے اداروں کے سربراہ صفائی والے لگائے تھے ؟ سب ادارے فوجیوں کے حوالے پہلے خان نے کئے ذرا چیک کرو اس سے پہلے کبھی اتنے فوجیوں کو اداروں کے سربراہ لگایا گیا ؟ اپنی واری چاپلوسی تے ٹی سی نہیں ہوئی تے جے کوئی اور کرے تے تکلیف ہے -

exactly, hybrid regime had the highest foji apointees
this is a munafik tola
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
exactly, hybrid regime had the highest foji apointees
this is a munafik tola
Those appointees most of them are still there as I consider this a hybrid government a 2nd generation (probably third if first Shahbaz government before Feb-2024 election is considered seperate). The key take away here is that majority of government institutions were transfered to military with their head and their organizational policies during Khan era first time ever. Not only this but Khan brought back army in to power business after PPP & PMLN agreed and implemented the Charter of democracy by letting each other complete their term.
 
and khan sb's incompetence has emboldened military janta to levels where it does not seem they will ever be removed from controlling the whole set up
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے بعد اگلا نمبر قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کا آنا ہے جس پر قبضہ کرنا باقی ہے
چلو شریفوں زرداریوں اور ان کی اولاد کی مستقل چھٹی۔
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
اس کے بعد اگلا نمبر قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کا آنا ہے جس پر قبضہ کرنا باقی ہے
چلو شریفوں زرداریوں اور ان کی اولاد کی مستقل چھٹی۔
کیا تو ہے. اپنے من پسند لوگوں کو بٹھایا ہوا ہے 47 کا کمال کرکے
 
Back
Top