حکومت عوامی نہ ہو تو فوج کچھ نہیں کر سکتی

merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
Terei pehli baath sahi baqi tu nu ne wese hi chawal mari hae... oor tera avatar oss party ka hae jo parchi pe khadsathi chairman bana dia gaya hae...
Issi wajha party Sindh thak mehdood ho gayee hae oor InshaAllah next election mein Sindh bhi jayega heath sae....
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان سے بہتر یہ بات اور کون جانتا ہے کہ ایسی حکومت جسے عوامی حمایت حاصل نہ ہو وہ ملک و قوم کا دفاع نہیں کر سکتی . سانحہ بنگلہ دیش کا سب سے بڑا سبق یہ ہی ہے کہ مسلط کی گئی آمریت یا غیر عوامی حکومت ملک کا دفاع نہیں کر سکتی . طالبان کامیاب نہیں ہو رہے بلکہ افغان حکومت کا جنازه نکل رہا ہے . جب ایک فوجی دیکھتا ہے کہ عوام حکومت وقت کے ساتھ نہیں تو وہ ہتھیار پھینک دیتا ہے . جس قوم کی حفاظت کی ذمہ داری اسے سیرد کی جاتی ہے اگر وہ قوم ہی حکومت وقت کے ساتھ نہ ہو تو فوج کس کی جنگ لڑے کٹھ پتلی حکومت کی . جب کہ اسے سامنے اپنی شکست نظر آ رہی ہے وہ جنگ لڑنے سے انکار کر دیتا ہے
ایسی صورتحال پاکستان میں بھی پیدا ہو رہی ہے . جس غیر عوامی حکومت کو قوم پر مسلط کیا گیا ہے اب عوام اس سے لاتعلق ہو چکی ہے . ایسے لوگ جو عوام کو مہنگائی اور لا قانونیت سے تباه کر رہے ہیں عوام ان سے تنگ آ چکی ہے . کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا . اس بار اگر طالبان نے پاکستان کی طرف پیشقدمی کی تو پاک فوج کو عوام کی حمایت حاصل نہ ہو گی . ایک اور بنگلہ دیش جیسی صورتحال بنتی نظر آ رہی ہے . جس وقت پاک فوج پلٹن کے میدان میں ہتھیار پھینک رہی تھی اس وقت شیخ مجیب جیل میں قید تھا . آج ایک بار پھر وزیرستان کا عوامی لیڈر علی وزیر جیل میں قید ہے جب کہ اداروں نے عوامی لیگ کی تاریخ دھرانے کا عزم کیا ہوا ہے . بجائے تباه حال پشتونوں کو حقوق دینے کے انہیں گولی دی جا رہی ہے .
ریاستی مظالم اور مسلسل غیر عوامی حکومتوں کی وجہ سے کے پی کے میں افغانستان جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خطرات میں اضافه ہو گیا ہے . نیازی راج اور غنی راج میں کوئی فرق نہیں عمران نیازی یہودی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر قوم کو تباہ کر رہا ہے تاکہ قوم میں بغاوت پیدا ہو . اگر نیازی راج میں عوام کے مسائل حل ہوتے تو آزادی کے نعرے نہ لگائے جاتے . آج آزادی کے دن بھی سوشل میڈیا پر پشتون آزادی کے نعرے لگا رہے ہیں . ارباب اختیار معاملے کی سنگینی کو سمجھیں سامنے افغانستان کی مثال ہے ایک مسلط شدہ غیر عوامی حکومت ر یت کی دیوار کی طرح گر رہی ہے .
Baghoray bolti Kyu band ho ge
Topic asay binatay ho jaisay is k bad saray log tumein support krna shru kr day gay
Han paid Shaid tumein support kr day Lakin aam logo say umeed na rakhna as fazool jhoot pr tumein kr gay
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
سارا تجزیہ ہی غلط کر دیا - کسی ملک کو شام بنانے کے لئے کمزور فوج ڈاکو راج اور بہت سرے پٹواری عوام کی ضرورت ہوتی ہے - ایک ایسا عوامی طبقہ جنکو اتنا شعور بھی نہ ہو کہ انکے کے لئے کیا سہی ہے اور کیا غلط -
افغانستان جیسے ملک میں 48 ملکوں کی فوج کچھ نہ بگاڑ سکی . شام کو امریکہ روس اور ایران نے مل کر تباہ کیا .
لیکن سوال یہ ہے کہ آخر وہاں بغاوت پیدا کیوں ہوئی .
غیر عوامی حکومت کی وجہ سے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
Uff munafiq check kro in baghoray paid logo ke Jin ke paidwar he dhandlee say shru Hoti
Jab martial law lagtay tab Tum munafiq logo awami taqat kidar Chali jati ha?
جب فوجیوں کے سروں سے فٹ بال کھیلے جاتے ہیں
جب روز بلوچستان میں دھماکے کیے جاتے ہیں
جب ہر ہفتے بلوچستان میں ایک افسر شہید ہوتا ہے
جب چھوٹا سا شہر کوئٹہ کنٹرول نہیں ہوتا
وہاں چلی جاتی ہے عوام
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
جب فوجیوں کے سروں سے فٹ بال کھیلے جاتے ہیں
جب روز بلوچستان میں دھماکے کیے جاتے ہیں
جب ہر ہفتے بلوچستان میں ایک افسر شہید ہوتا ہے
جب چھوٹا سا شہر کوئٹہ کنٹرول نہیں ہوتا
وہاں چلی جاتی ہے عوام
Han bilkul jab Hindu deshath gardi krtay aur tumeri political party chup kr k Hindu ke Pooja krtay ha
Sab jantay Thay in deshath gardi ke pechay Hindu ha Lakin aik alfaz be nikaltay Kyu k tumeri party aik Hindu agenda ha na k awami
 
Tum paid worker aur hum bachari awam to asay emotional siasi alfaz ka faida tab ho ga jab Tum logo nay kabi awam ke awaz boli ho
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
Han bilkul jab Hindu deshath gardi krtay aur tumeri political party chup kr k Hindu ke Pooja krtay ha
Sab jantay Thay in deshath gardi ke pechay Hindu ha Lakin aik alfaz be nikaltay Kyu k tumeri party aik Hindu agenda ha na k awami
ہندو دهشت گردی کرتے تو بھارت سے تجارت کون کھلوا رہا ہے . بھارت پر حملہ کیوں نہیں کرتے کشمیر فتح کرنے کے لیے . یہ سارے پاکستان کے لوگ ہیں جنہیں فوج آئے روز دھشت گرد بتا کر مارتی ہے
جب دشمن کے ہاتھ کوئی کمزوری لگتی ہے تو وہ فائدہ اٹھاتا ہے
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
پاکستان سے بہتر یہ بات اور کون جانتا ہے کہ ایسی حکومت جسے عوامی حمایت حاصل نہ ہو وہ ملک و قوم کا دفاع نہیں کر سکتی . سانحہ بنگلہ دیش کا سب سے بڑا سبق یہ ہی ہے کہ مسلط کی گئی آمریت یا غیر عوامی حکومت ملک کا دفاع نہیں کر سکتی . طالبان کامیاب نہیں ہو رہے بلکہ افغان حکومت کا جنازه نکل رہا ہے . جب ایک فوجی دیکھتا ہے کہ عوام حکومت وقت کے ساتھ نہیں تو وہ ہتھیار پھینک دیتا ہے . جس قوم کی حفاظت کی ذمہ داری اسے سیرد کی جاتی ہے اگر وہ قوم ہی حکومت وقت کے ساتھ نہ ہو تو فوج کس کی جنگ لڑے کٹھ پتلی حکومت کی . جب کہ اسے سامنے اپنی شکست نظر آ رہی ہے وہ جنگ لڑنے سے انکار کر دیتا ہے
ایسی صورتحال پاکستان میں بھی پیدا ہو رہی ہے . جس غیر عوامی حکومت کو قوم پر مسلط کیا گیا ہے اب عوام اس سے لاتعلق ہو چکی ہے . ایسے لوگ جو عوام کو مہنگائی اور لا قانونیت سے تباه کر رہے ہیں عوام ان سے تنگ آ چکی ہے . کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا . اس بار اگر طالبان نے پاکستان کی طرف پیشقدمی کی تو پاک فوج کو عوام کی حمایت حاصل نہ ہو گی . ایک اور بنگلہ دیش جیسی صورتحال بنتی نظر آ رہی ہے . جس وقت پاک فوج پلٹن کے میدان میں ہتھیار پھینک رہی تھی اس وقت شیخ مجیب جیل میں قید تھا . آج ایک بار پھر وزیرستان کا عوامی لیڈر علی وزیر جیل میں قید ہے جب کہ اداروں نے عوامی لیگ کی تاریخ دھرانے کا عزم کیا ہوا ہے . بجائے تباه حال پشتونوں کو حقوق دینے کے انہیں گولی دی جا رہی ہے .
ریاستی مظالم اور مسلسل غیر عوامی حکومتوں کی وجہ سے کے پی کے میں افغانستان جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خطرات میں اضافه ہو گیا ہے . نیازی راج اور غنی راج میں کوئی فرق نہیں عمران نیازی یہودی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر قوم کو تباہ کر رہا ہے تاکہ قوم میں بغاوت پیدا ہو . اگر نیازی راج میں عوام کے مسائل حل ہوتے تو آزادی کے نعرے نہ لگائے جاتے . آج آزادی کے دن بھی سوشل میڈیا پر پشتون آزادی کے نعرے لگا رہے ہیں . ارباب اختیار معاملے کی سنگینی کو سمجھیں سامنے افغانستان کی مثال ہے ایک مسلط شدہ غیر عوامی حکومت ر یت کی دیوار کی طرح گر رہی ہے .
yea suub soohty kahan sy ho or ky sy soochtay ho, koi paysay dayta hy kia yea suub krny ky leyain koi IT cell wagaira
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ہندو دهشت گردی کرتے تو بھارت سے تجارت کون کھلوا رہا ہے . بھارت پر حملہ کیوں نہیں کرتے کشمیر فتح کرنے کے لیے . یہ سارے پاکستان کے لوگ ہیں جنہیں فوج آئے روز دھشت گرد بتا کر مارتی ہے
جب دشمن کے ہاتھ کوئی کمزوری لگتی ہے تو وہ فائدہ اٹھاتا ہے
Kon tajarat kulwa rha siwai ap ke jhooti social media team k?
Jab tajarat khooli ge official announcement ho ge to fazool mei jhoot mat pelao ye Quran mei hukam ha
kud to aik alfaz Bharat k khalaif nhi bol sakay aur hamla kaisay hazam kro gay?
Wah Sahi Hindu k alfaz bol rhay ho k fauji apnay logo ko marwati ha
Peta nhi Tum jaisay gadharo kab marwai ge
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
ہندو دهشت گردی کرتے تو بھارت سے تجارت کون کھلوا رہا ہے . بھارت پر حملہ کیوں نہیں کرتے کشمیر فتح کرنے کے لیے . یہ سارے پاکستان کے لوگ ہیں جنہیں فوج آئے روز دھشت گرد بتا کر مارتی ہے
جب دشمن کے ہاتھ کوئی کمزوری لگتی ہے تو وہ فائدہ اٹھاتا ہے
Jab dushman k hath zardari aur Nawaz jaisay ghadar ah Jai wo faida to utai ga
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان سے بہتر یہ بات اور کون جانتا ہے کہ ایسی حکومت جسے عوامی حمایت حاصل نہ ہو وہ ملک و قوم کا دفاع نہیں کر سکتی . سانحہ بنگلہ دیش کا سب سے بڑا سبق یہ ہی ہے کہ مسلط کی گئی آمریت یا غیر عوامی حکومت ملک کا دفاع نہیں کر سکتی . طالبان کامیاب نہیں ہو رہے بلکہ افغان حکومت کا جنازه نکل رہا ہے . جب ایک فوجی دیکھتا ہے کہ عوام حکومت وقت کے ساتھ نہیں تو وہ ہتھیار پھینک دیتا ہے . جس قوم کی حفاظت کی ذمہ داری اسے سیرد کی جاتی ہے اگر وہ قوم ہی حکومت وقت کے ساتھ نہ ہو تو فوج کس کی جنگ لڑے کٹھ پتلی حکومت کی . جب کہ اسے سامنے اپنی شکست نظر آ رہی ہے وہ جنگ لڑنے سے انکار کر دیتا ہے
ایسی صورتحال پاکستان میں بھی پیدا ہو رہی ہے . جس غیر عوامی حکومت کو قوم پر مسلط کیا گیا ہے اب عوام اس سے لاتعلق ہو چکی ہے . ایسے لوگ جو عوام کو مہنگائی اور لا قانونیت سے تباه کر رہے ہیں عوام ان سے تنگ آ چکی ہے . کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا . اس بار اگر طالبان نے پاکستان کی طرف پیشقدمی کی تو پاک فوج کو عوام کی حمایت حاصل نہ ہو گی . ایک اور بنگلہ دیش جیسی صورتحال بنتی نظر آ رہی ہے . جس وقت پاک فوج پلٹن کے میدان میں ہتھیار پھینک رہی تھی اس وقت شیخ مجیب جیل میں قید تھا . آج ایک بار پھر وزیرستان کا عوامی لیڈر علی وزیر جیل میں قید ہے جب کہ اداروں نے عوامی لیگ کی تاریخ دھرانے کا عزم کیا ہوا ہے . بجائے تباه حال پشتونوں کو حقوق دینے کے انہیں گولی دی جا رہی ہے .
ریاستی مظالم اور مسلسل غیر عوامی حکومتوں کی وجہ سے کے پی کے میں افغانستان جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خطرات میں اضافه ہو گیا ہے . نیازی راج اور غنی راج میں کوئی فرق نہیں عمران نیازی یہودی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر قوم کو تباہ کر رہا ہے تاکہ قوم میں بغاوت پیدا ہو . اگر نیازی راج میں عوام کے مسائل حل ہوتے تو آزادی کے نعرے نہ لگائے جاتے . آج آزادی کے دن بھی سوشل میڈیا پر پشتون آزادی کے نعرے لگا رہے ہیں . ارباب اختیار معاملے کی سنگینی کو سمجھیں سامنے افغانستان کی مثال ہے ایک مسلط شدہ غیر عوامی حکومت ر یت کی دیوار کی طرح گر رہی ہے .
سب سے پہلے تو یہ ثابت کرو کہ عمران خان کی حکومت عوامی نہیں ہے
اور دوسرا عمران نیازی یہودی ایجنڈے پر عمل پیرا ہوکر قوم کو تباہ کر رہا ہے
خواہ مخواہ کی فضول بکواس سے تو کام نہیں چلےگا.
 
Back
Top