جہاز میں بیوی کو سونے دیا، خود 6 گھنٹے کھڑا رہا

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
True story. I read it in Sydney morning herald yesterday.
so the seatbelt sign didnt come on for 6 hours straight? and there was no extra seat anywhere? no jump seat? I'm not saying it didnt happen but 6 hours straigjt is a stretch
 

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
When a man says “I accept” at a marriage ceremony he is saying i accept the responsibility of providing for my wife, loving her & protecting her.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
چھ گھنٹے سکون کے ساتھ کھڑا رہنا کسی
باتونی بیگم کی چھ گھنٹے مسلسل بک بک سے تو
بہر حال بہتر ہے. یہ ووہی سمجھ سکتے ہیں جن
کے گھر میں کوئی باتونی بیگم ہو...... ?
صابو بھائی مجھے آپ سے ہمدردی ہے ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صابو بھائی مجھے آپ سے ہمدردی ہے ?
ہاہا آپ کیا سمجھتے ہیں میں ایسی غلطی کرونگا کبھی؟
اگر کر بھی لوں تو جان چھڑانے کے لیے صرف تین لفظ ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا آپ کیا سمجھتے ہیں میں ایسی غلطی کرونگا کبھی؟
اگر کر بھی لوں تو جان چھڑانے کے لیے صرف تین لفظ ?
صابو بھائی یہ غلطی کی نہیں جاتی ہو جاتی ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صابو بھائی یہ غلطی کی نہیں جاتی ہو جاتی ہے
ہاں یہ تو ہے لیکن "مشتری ہوشیار باش!" کے مطابق
مال اٹھانے سے پہلے تسلی تو کر لینی چاہئیے ناں؟ ?
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
678444_3312754_ujjj_updates.jpg

جہاز میں بیوی کو سونے دیا، خود 6 گھنٹے کھڑا رہا

دوران پرواز طیارے میں بیوی کو نیند آگئی اور شوہر نے بیوی کو لیٹنے کے لیے اپنی جگہ دے دی اور خود کھڑا ہوگیا۔

مستقل 6 گھٹنے کھڑے ہو کر وہ مسافر اپنی اہلیہ کے اٹھنے کا انتظار کرتا رہا اور جب تک جہاز اپنی منزل مقصود تک نہیں پہنچ گیا شوہر نے اپنی بیوی کو نیند سے جگانا مناسب نہیں سمجھا اور کھڑا ہی رہا۔

https://twitter.com/x/status/1169770873550770176
سوشل میڈیا پر کورٹنی لی جانسن نامی ایک ٹوئٹر صارف نے ان کی تصویر اپلوڈ کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’یہ آدمی 6 گھنٹے تک کھڑا رہا، کیو نکہ اس کی بیوی سو رہی ہے ، یہی محبت ہے۔

اس تصویر پر اب تک 3 ہزار سے زائد افراد ری ٹوئٹ ، 16 ہزار لائیکس جبکہ 2 ہزار7 سو زائد تبصرے آچکے ہیں ۔

ایک ٹوئٹر صارف نے اپنے تبصرے میں لکھا کہ’اگر محبت اسے ہی کہتے ہیں تو میں تنہا رہنا پسند کروں گا‘

ایک صارف نے لکھا کہ میں 5 منٹ کھڑا نہیں رہ سکتا یہ صاحب 6 گھنٹے تک کھڑے رہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ اس شخص نے 6 گھنٹے کھڑے ہو کر طلاق کی پلاننگ کی ہے۔

ایک صارف کا کہنا تھا کہ خاتون اپنے شوہر کی گود میں سر رکھ کر بھی سو سکتی تھیں۔

کوئی خاتون کو خود غرض کہتا دکھائی دیا۔

ایک نے کہا کہ ہمیں محبت کے اس خیال کو ترک کرنے کی ضرورت ہے جس میں تکلیف شامل ہو۔





salaam hai is bande ko.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں یہ تو ہے لیکن "مشتری ہوشیار باش!" کے مطابق
مال اٹھانے سے پہلے تسلی تو کر لینی چاہئیے ناں؟ ?
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا
اور بعد میں بندہ گاتا رہتا ہے کہ سب کچھ سیکھا ہم نے نہ سیکھی ہوشیاری ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا
اور بعد میں بندہ گاتا رہتا ہے کہ سب کچھ سیکھا ہم نے نہ سیکھی ہوشیاری ?
ہاہاہا ہوشیاری اگر نہ بھی سیکھی ہو تو
کوئی بات نہیں لیکن اگر وقت پر ناں آے تو
پرابلم ہوگا ?....Houston we have a problem!