Milkyway
Senator (1k+ posts)
جگہ جی لگانےکی دنیا نہیں ہے-جلد یہ دنیا چھوڑ دوں گا-عمران خان
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جاہ ہے تماشا نہیں ہے
جلد یہ دنیا چھوڑ دوں گا-عمران خان
ٹھیک ہے،ٹھیک ہے مہاتما جی مگر اہم بات یہ کہ وہ شبھ گھڑی آئے گی کب؟
کب آپ اس دنیا کا بوجھ ہلکا کر کے تشریف لے جا رہے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1932637531566473543