جشن عیدمیلادالنبیﷺکیسے منائی جائے؟ مولانا الیاس قادری کا بیان

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Sunion ka yhi treqa hai. Jahan dekhein k apni ahadees ki kitabon pr trap ho rahe hain wahein kitabon ko chor kr "sirf Quran" ki rat lga detey hain.

Mein aesey sunion ko "sirf Quran" se bhi trap kr skta hon leekin chonkeh perveizi log kafir hain iss liye inn pr mein time waste nahein kerta.
آپکو کس ظالم نے کہا ہے کہ مجھ پر سنی ہونے کا الزام لگاؤ اور یہ لوگوں پر جھوٹے الزام لگانا بہتان تراشی کرنا انتہائی بے شرمی کی بات ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپکو کس ظالم نے کہا ہے کہ مجھ پر سنی ہونے کا الزام لگاؤ اور یہ لوگوں پر جھوٹے الزام لگانا بہتان تراشی کرنا انتہائی بے شرمی کی بات ہے
Comments dekh kr ghalt fehmi ho skti hain' iss ke liye mazraat . Leekin yeh aap ne acha kia k pervezi hone ka bta dia. I.A ab future mein aap ko muslim samjhney ki ghalti nahein dohraon ga
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Comments dekh kr ghalt fehmi ho skti hain' iss ke liye mazraat . Leekin yeh aap ne acha kia k pervezi hone ka bta dia. I.A ab future mein aap ko muslim samjhney ki ghalti nahein dohraon ga
بھائی ساب اگر آپکو آللہ نے علم غیب دے دیا ہے اور اس چیز کا اختیار دے دیا ہے کہ لوگوں کے ایمان کو چیک کرو اور لوگوں کوغیر مسلم ڈکلئیر کرو تو پھر تو بات سمجھ میں آتی ہے اور اگر یہ بات نہیں ہے تو پھر آپنے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا ہے اور اللہ کی لعنت ہے جھوٹوں پر اب آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں میں نے دونوں صورتیں سامنے رکھ دی ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ساب اگر آپکو آللہ نے علم غیب دے دیا ہے اور اس چیز کا اختیار دے دیا ہے کہ لوگوں کے ایمان کو چیک کرو اور لوگوں کوغیر مسلم ڈکلئیر کرو تو پھر تو بات سمجھ میں آتی ہے اور اگر یہ بات نہیں ہے تو پھر آپنے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا ہے اور اللہ کی لعنت ہے جھوٹوں پر اب آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ آپ کہاں کھڑے ہیں میں نے دونوں صورتیں سامنے رکھ دی ہیں
آپ منکر حدیث ہیں اس لئے علما کے فتوے کے مطابق کافر ہیں

اگر آپ اس فتوے کی زد میں نہیں آنا چاہتے تو اپنی احادیث کی کتب کا بتا دیں ، سنی مسلک کی کتب کا تو آپ انکار کر ہی چکے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
آپ منکر حدیث ہیں اس لئے علما کے فتوے کے مطابق کافر ہیں

اگر آپ اس فتوے کی زد میں نہیں آنا چاہتے تو اپنی احادیث کی کتب کا بتا دیں ، سنی مسلک کی کتب کا تو آپ انکار کر ہی چکے ہیں
اللہ راضی تے سب جگ راضی
بھائی ساب لگتا ہے آپ واقعی مصیبت زدہ ہیں اللہ آپ پر رحم کرے اور آپکو تکبر جیسے شیطانی عمل سے نجات دے پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ
لوگوں کے ایمان کو جانچنا بند کرو اور لوگوں پر اس چیز کو مسلط مت کرو جس کا انہوں نے اقرار نہ کیا ہو باقی رہا فتوی یا آپکا خیال اس کی مجھے کیا پرواہ ہے ویسے بھی آپ مجھے کافر قرار دے چکے ہیں نہ میں نے کسی چیز کا انکار کیا ہے نہ اقرار پتہ نہیں کون سے شیاطین آپکو میرے بارے میں جھوٹی خبریں دیتے ہیں سورہ الناس پڑھا کریں اللہ خیر کرے گا
 
آپ کا کمنٹ پڑھ کر مجھے ایسے لگا جیسے میں نے کسی نونی سے آل شر کے اثاثوں کا حساب مانگ لیا ہو

نونی ہوں یا نام نہاد قرانیسٹ . . . . ادھر ادھر کی ہانکتے رہتے ہیں لیکن وہ بات نہیں کرتے جس کا پوچھا گیا ہو
 
کافر تو آپ نے مجھے ڈکلئیر کر دیا ہے اگر تکبر کی زنبیل میں کوئی اور تیر ہے تو وہ بھی چلا دیں جواب تو میں نے دے دیا تھا مگر آپکو سمجھ نہیں آیا اور آپنے تکبرانہ باتیں اور برے ناموں سے مجھے پکارنا شروع کر دیا میری دعا ہے کہ اللہ آپکی سمجھ بحال کر دے تا کہ آپکو باتیں سمجھ آنا شروع ہو جائیں
لَھُم قُلُوبُٰٗ لَا یَفقَھُونَ بِھَا

ویسے یہ نام نہاد قرآنیسٹ کیا ہوتا ہے
 
Last edited:

Back
Top