There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
یہ آپ کی کتب کیا ہوتا ہے اور اس سے کیا مراد ہے
آپ کی کتب سے مراد احادیث اور سیرت النبی کی وہ کتب ہیں جن کو دیکھ کر آپ نے فتویٰ صادر فرمایا ہے کہ عید میلاد النبی بدعات ہے
میں آپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آپ کی وہ تمام کتب نامکمل ہیں ثبوت آپ کے سامنے ہے کہ قرآن کی ضروری آیات کی تفسیر نہیں ملتی