atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
تمہارا سارا قبیلہ ہی دہشت گرد نیٹو کا سپورٹر اور حمایتی ہےیار تم بلکل عقل سے فارغ شخص ہو تم اور تمارے قبیلے کے لوگ دہشتگردوں کے ادھر سپورٹر بھی ہیں اور ان کو تم لوگ ٹھیک بھی سمجھتے ہو باقی ولایت فقیہ کی اگر تمکو ضرورت ہے تو تم بھی کوئی اپنا طریقہ اپنا لو
باقی حاکم مدینہ کا جب محاصرہ ہوا چالیس روز تک تو اس وقت کدھر مر گئے تھے آپ لوگ ؟
ہم تو بہتر میں بھی تھے اور آج بھی ہیں ہمنے تو مختار ثقفی بھی پیدا کیا اور مائسم تمار بھی اور ہجر بھی اور عمار یاسر بھی اور سلمان فارسی بھی جنہوں نے اپنی جان دی مولا کے لیے تم کدھر تھے جب ان کو مسلمانوں کے قبرستان کی بجاے یہودیوں کے قبرستان میں چار بندوں نے دفن کیا ؟
مجھے کیا کرنا ہے تم سے نہیں پوچھا لیکن لوگوں کو لبرل منافقین کی پہچان کرانا ضروری ہے
بہتر میں کتنے ایرانی تھی ہمیں بھی پتہ چلے
صدقے جاؤں حضرت عمار یاسر اور سلمان فارسی تمارے. ٹھیکیدار تم بنتے ہو تم کدھر غائب تھے