تھر میں بڑھتے مدارس اور بنیاد پرستی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
160413185437_160129083927_pir_ayub_624x351_bbc.jpg

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ تھر ریاست کی لاتعلقی، حکومتی نااہلی، افسر شاہی کی سست روی اور بدعنوانی کی وجہ سے سنگین صورت حال کا مظہر بن چکا ہے۔

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے 32 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں تھر میں قحط سالی سے نمٹنے کے لیے سفارشات پیش کی ہیں اور کہا ہے کہ تھر میں اب ایک دوسرا مسئلہ سر اٹھا رہا ہے اور وہ ہے بنیاد پرستی اور مذہب کی جبری تبدیلی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ تھر پارکر میں مسلمان آبادی کے مقابلے میں ہندو برادری کی ایک بہت بڑی تعداد میں موجود ہے۔

انھیں کھانے کی تلاش ہوتی ہے اور جہاں سے بھی کھانا ملے گا وہ اس طرف جائے گا پھر یہ مدرسہ کیوں نہ ہو، مدارس ہونا کوئی بُری بات نہیں ہے لیکن نہ ان کے نصاب پر کنٹرول ہے اور نہ ہی آج تک ان پر جو الزامات لگتے رہے ہیں اس حوالے سے حکومت کا کوئی کنٹرول نظر آتا ہے۔ تھر میں جو اقلیتیں رہتی ہیں ان کے لیے تو بہت زیادہ بُری صورت حال ہے۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی لال مالھی

رپورٹ کے مطابق اگرچہ ریاست نے مدارس کی فعالیت پر محدود کنٹرول حاصل کیا ہے تاہم کمیشن ان مدارس کے نصاب میں مداخلت کے حوالے سے کوئی کام نہ ہونے کی وجہ سے مدارس کی تعداد میں اضافے کو ایک بہت بڑی انتباہ کے طور پر دیکھتا ہے۔

جسٹس علی نواز چوہان کی سربراہی میں کمیشن نے صحرائے تھر کا تفصیلی دورہ کرنے کے بعد یہ رپورٹ مرتب کی اور اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ کوئی بھی چیز جو خطے میں فرقہ وارانہ امن کو متاثر کرے اس کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے اقلیتی رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر کھٹو مل کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے اپنے اجلاسوں اور فورمز پر اس مسئلے کی نشاندہی کی ہے، ہم مدارس کے مخالف نہیں ہیں لیکن یہ چاہتے ہیں کہ نصاب اور مدارس کی نگرانی ہونی چاہیے۔

’مٹھی شہر کے علاوہ دیگر شہروں، گاؤں کے علاوہ جنگلوں میں بھی مدارس بن رہے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ایسی کوئی چیز نہ ہو جس سے تھر، سندھ اور پاکستان کے امن میں خلل پڑے۔‘
160413190517_thar_women__624x351_bbc.jpg

تھر میں مدارس میں اضافے اور مذہب کی تبدیلی کا معاملہ قومی اسمبلی میں بھی زیر بحث آچکا ہے۔

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی لال مالھی کا کہنا ہے کہ اگر کسی کے پاس کھانا نہیں ہوگا اور اس کے بچے بھوک مررہے ہوں گے تو کوئی بھی یہ نہیں کرے گا کہ وہ سکولوں کی تلاش کرے۔

’انھیں کھانے کی تلاش ہوتی ہے اور جہاں سے بھی کھانا ملے گا وہ اس طرف جائے گا پھر یہ مدرسہ کیوں نہ ہو، مدارس ہونا کوئی بُری بات نہیں ہے لیکن نہ ان کے نصاب پر کنٹرول ہے اور نہ ہی آج تک ان پر جو الزامات لگتے رہے ہیں اس حوالے سے حکومت کا کوئی کنٹرول نظر آتا ہے۔ تھر میں جو اقلیتیں رہتی ہیں ان کے لیے تو بہت زیادہ بُری صورت حال ہے۔‘

لال مالھی کے مطابق یہ مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور میں شامل ہے کہ وہ مذہب میں جبری تبدیلی کو روکنے کے لیے قانون سازی کریں گے لیکن دونوں جماعتوں نے اس حوالے سے کوئی قانون سازی نہیں کی۔

160413190827_thar_women__624x351_bbc.jpg

مشیر برائے مذہبی امور قیوم سومرو کا کہنا ہے کہ دراصل ان مدارس کے پاس تمام سہولیات ہوتی ہیں، یہ لوگ عطیات پر مدرسے چلاتے ہیں۔ طلبہ کو وہاں کپڑا اور کھانا بھی مل جاتا ہے جس سے ان کی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں اور یہ سہولیات ان کے لیے کشش کی ایک بڑی وجہ ہیں۔

قیوم سومرو کا مزید کہنا تھا کہ تھر میں بنیادی مسئلہ غذائی قلت ہے، جب یہ مدارس ان غریب لوگوں کو خوراک اور تعلیم دیتے ہیں تو لوگ ان کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں۔ جس کا حل یہ ہی ہے کہ حکومت ان کو متبادل دے۔

’تھر میں پانی، صحت ، بھوک اور بے روزگاری کا مسئلہ ہے اور یہ وہ مسئلے ہیں جن پر توجہ دی جاسکتی اور ان سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

سندھ کا صحرائی ضلع تھر گذ شتہ تین سالوں سے مسلسل سنگین قحط سالی کا شکار ہے، جہاں غذائی قلت اور سہولیات کے فقدان کی وجہ سے نومولود بچوں کی اموات سامنے آچکی ہیں۔

http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/04/160413_thar_madaris_report_rwa

Last edited by a moderator:

khan_sultan

Banned
پھر نا کہنا خبر نہیں ہوئی
یقین مانو نصاری میاں آپ لوگوں کے جدھر بھی قدم گئے ادھر تباہی ہی ہوئی صفورا گوٹھ میں جو آپ لوگوں نے کیا اب اس کے بعد قوم آپ لوگوں سے نفرت کرتی ہے اب گنے چنے لوگ رہ گئے ہیں انشااللہ ضرب عذب ان کو ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر مار رہی ہے اور امید ہے کے کچھ ٹھنڈ ٹھاراآپ لوگوں کو ہو گا مجھے معلوم ہے یہ بلکل ختم تو نہیں ہو گا پر جراثیموں کو پھر بڑھنے میں وقت ضرور لگے گا
 
تباہی مچانے کے لئے آپ لوگوں کے منتخب کردہ کافی ہیں جو الله کے عذاب کی صورت میں ملک پر مسلط غریب مار کر غربت کے خاتمے میں مصروف ہیں. ان کے پاس غریب کو بنیادی سہولیات پہچانے کے لئے وسائل نہیں ہے اپنا خزانہ اتنا بھرا ہے کے بیرون ملک محفوظ کرنا پڑتا ہے. خوش قسمتی سے آپ جیسے چاہنے والے موجود ہیں ان مگر مچھوں کو پھلنے پھولنے کے لئے بہت وقت پڑا ہے
 
الله ان کو بھی پوچھے باقی میرا منتخب کردا کوئی بندہ نہیں ہے نہ ہی میں ان کرپٹ لوگوں کو ووٹ دیتا ہوں نہ ہی کسی بھی فرقے کے ملے کو باقی آپ نے جو صفورہ گوٹھ میں کیا ہے سوچ کر بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں میں تصور کرتا ہوں کے ادھر میں نے بہت وقت گزارا تھا جدھر آپ لوگوں نے ہولی کھیلی الله بھی نہیں چھوڑے گا ان سب کو جو کے آپ کے ہی لوگ تھے تنظیم اسلامی
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ادارے کا کہنا ہے کہ تھر ریاست کی لاتعلقی، حکومتی نااہلی، افسر شاہی کی سست روی اور بدعنوانی کی وجہ سے سنگین صورت حال کا مظہر بن
چکا ہے۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الله ان کو بھی پوچھے باقی میرا منتخب کردا کوئی بندہ نہیں ہے نہ ہی میں ان کرپٹ لوگوں کو ووٹ دیتا ہوں نہ ہی کسی بھی فرقے کے ملے کو باقی آپ نے جو صفورہ گوٹھ میں کیا ہے سوچ کر بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں میں تصور کرتا ہوں کے ادھر میں نے بہت وقت گزارا تھا جدھر آپ لوگوں نے ہولی کھیلی الله بھی نہیں چھوڑے گا ان سب کو جو کے آپ کے ہی لوگ تھے تنظیم اسلامی
کوئی بات نہیں جناب تنظیم اسلامی سے بغض میں اپ کی بے پر کی اڑانے کی مجبوری کو سمجھتا ہوں. تحریر میں جو نقطہ بیان کیا گیا ہے اس سے توجہ ہٹانے کے لئے آپ جیسا سمجھدار انسان ہی چاہے
 
khan_sultan

Banned
کوئی بات نہیں جناب تنظیم اسلامی سے بغض میں اپ کی بے پر کی اڑانے کی مجبوری کو سمجھتا ہوں. تحریر میں جو نقطہ بیان کیا گیا ہے اس سے توجہ ہٹانے کے لئے آپ جیسا سمجھدار انسان ہی چاہے
بغض کیسا کیا آپ خلیفہ بن گئے ہیں کیا ؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کو تشویش ہوئی بھی تو مدارس کی تعداد پر۔ ۔ ۔ ۔
تھر میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 67 بچے ہلاک ہوئے ہیں غیر سرکاری اموات کےریکارڈ میں اموات کی تعداد سیکڑوں میں تھی۔
غریب کہاں جائے اس کا بچہ نہ تعلیم حاصل کرے اور نہ روٹی۔
اس ملک میں را کے ایجنٹ ایران کے راستے داخل ہو کر بم دھماکے کرتے ہیں، ہزاروں لوگ مارے جاچکے ہیں، مگر تف صد تف، انھیں اس طرح لوگوں کے مارے جانے پر کوئی افسوس نہیں ہے، ہاں دکھ ہے اس بات کا بچے مذہبی تعلیم کیوں حاصل کررہے ہیں؟
 
khan_sultan

Banned
نہیں صرف لبرل حکومت کی نااہلی شئیر کی. خلیفہ کے منتظر بھڑک اٹھے
خلافت جو اب قائم ہو گی وہ ان قصائیوں کی نہیں ہو گی الله کا وعدہ ہے حضرت ابراہیم سے کے امامت ان کی نسل سے ہو گی اور رسالت مآب کا تعلق بھی انہی کی آل سے ہی ہے اور جب آئینگے وہ امام مہدی علیہ سلام تو تو پھر الله کی خلافت قائم ہو گی اس کے لیے کسی سفیانی یا بغدادی یا ملا عمر کی ضرورت نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خلافت جو اب قائم ہو گی وہ ان قصائیوں کی نہیں ہو گی الله کا وعدہ ہے حضرت ابراہیم سے کے امامت ان کی نسل سے ہو گی اور رسالت مآب کا تعلق بھی انہی کی آل سے ہی ہے اور جب آئینگے وہ امام مہدی علیہ سلام تو تو پھر الله کی خلافت قائم ہو گی اس کے لیے کسی سفیانی یا بغدادی یا ملا عمر کی ضرورت نہیں
:) تب تک یا لسی تیرا ہی آسرا ہے

چلیں خلافت نا صحیح خلافت فقیہ (خیمنی صاحب نے غالبا یہی تصور دیا تھا) کی طرح کا کچھ انتظام کیا جا سکتا ہے
 
Last edited:

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
to be or not to be , act ,governments , education ,health, power at the end only ARMY left to control all these
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی نہیں ہم تو ہر وقت ایسے فسادیوں سے نپٹنےکے لیے قلم کا جہاد کرتے ہیں دیکھا نہیں کیسے ؟
جی دیکھا ہے، اندرو اندر خلیفہ کا انتظار اور اتوں لبرل جہاد ، ایسے
 
khan_sultan

Banned
جی دیکھا ہے، اندرو اندر خلیفہ کا انتظار اور اتوں لبرل جہاد ، ایسے

بے گناہوں کو مارنا کونسا جہاد ہے ؟ باقی رہی میری بات تو میں بھی تو جہاد میں ہوں نہ یہ جو آپ لوگوں سے جو کے ظلم کے علمبرار ہیں قاتلوں کے وکیل ہیں آپ لوگوں سے جو ادھر قلمی جہاد کر رہا ہوں کیا یہ کم ہے ؟ باقی جہاد جہاد لگائی ہے مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے آپ کے بڑوں نے تو مل کر کسی دشمن کو سوئی تک نہیں چبوہی ہو گی اور باتیں جہاد کی کرتے ہو ؟
 
بے گناہوں کو مارنا جہاد نہیں ہے نا ہی اس کی حمایت کی جاتی ہے لیکن صلیبیوں کے ساتھ کروسیڈ کرنے والے چور شور مچا کر بچ نہیں سکتے
یہ کیسا قلمی جہاد ہے، اپنے لیے ولایت فقیہ اور خلیفہ کا اتنظار دوسروں کے لیے سیکولر ٹرک کی بتی

آپ نہیں جانتے تو بتا دوں، لبیک لبیک کہنے والے غائب تھے صرف باتیں کرکے شہید بنتے ہیں
 
یار تم بلکل عقل سے فارغ شخص ہو تم اور تمارے قبیلے کے لوگ دہشتگردوں کے ادھر سپورٹر بھی ہیں اور ان کو تم لوگ ٹھیک بھی سمجھتے ہو باقی ولایت فقیہ کی اگر تمکو ضرورت ہے تو تم بھی کوئی اپنا طریقہ اپنا لو
باقی حاکم مدینہ کا جب محاصرہ ہوا چالیس روز تک تو اس وقت کدھر مر گئے تھے آپ لوگ ؟
ہم تو بہتر میں بھی تھے اور آج بھی ہیں ہمنے تو مختار ثقفی بھی پیدا کیا اور میسم تمار بھی اور حجر بھی اور عمار یاسر بھی اور سلمان فارسی بھی جنہوں نے اپنی جان دی مولا کے لیے تم کدھر تھے جب ان کو مسلمانوں کے قبرستان کی بجاے یہودیوں کے قبرستان میں چار بندوں نے دفن کیا ؟
 
Last edited:

Back
Top