بے نظیر اب کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکے گی - عمران خان کے لیے سبق

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قادیانی، بھٹو مرحوم کی پھانسی اور فضائی حادثے میں ضیا مرحوم کی ہلاکت کا کریڈٹ قادیانیوں کے خلاف ہونے والے فیصلوں کو دیتے ہیں
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
جبران صاحب آسیہ کو گستاخی کی سزا ملک کے قانون کے مطابق ضرور ملنی چاہیے لیکن اسکی گستاخی کا تعین ملک کی عدالت کرے گی یا ڈنڈا بردار مشتعل لوگوں کا گروہ ، جن میں سے کوئی ایک بھی گستاخی کا چشم دید گواہ نہی
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:شاہ احمد نورانی.....اللہ کے ولی ؟؟؟
پاکستانی سیاست میں ملوث کوئی ملّا کبھی وقت کا ولی
اللہ ہو سکتا ہے ؟ دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ
موصوف ہمیشہ اقتدار کی بھوک میں جوڑ توڑ کی سیاست میں مصروف رہے
بے نظیر کے خلاف حمید گل کے بناۓ جانے والے اسلامی جمہوری اتحاد کے نو ستاروں میں سے ایک ستارہ نورانی صاحب بھی تھے
نورانی صاحب کے ذکر پر تاریخ کا ایک واقعہ یاد آیا
انیس سو چوہتر میں ربوہ ریلوے سٹیشن سے شروع ہونے والے مسلم قادیانی فسادات کا دائرہ جب پورے ملک میں پھیل گیا اور کئی مہینے گزر گئے تو حکومت پاکستان نے تنگ آ کر قادیانیوں کے خلاف جذبات بھڑکانے والی تقاریر پر پابندی لگا دی....اسوقت تک قادیانیوں کو غیر مسلم کا قانونی منصب نہیں ملا تھا
انہی دنوں لاہور میں ایک بڑے اجتماع میں شاہ نورانی صاحب بھی مدعو تھے....شاہ صاحب جب تقریر کرنے آئے تو مجمع کے جذبات دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ پا سکے اور قادیانیوں کے خلاف ایک خوفناک قسم کی تقریر جھاڑ دی
اسی شام شاہ صاحب کے وارنٹ گرفتاری نکل آۓ اور جگہ جگہ چھاپے پڑنا شروع ہو گئے
اب شاہ صاحب کبھی یہاں چھپیں تو کبھی وہاں.....آخر احباب کے مشورے سے یہ فیصلہ ہوا کہ کسی نہ کسی طرح شاہ صاحب کو لاہور سے نکالا جاۓ
حلوے کے نشے میں بدمست کسی مست مرید نے مشورہ دیا کہ ایک تانگہ کرایا جاۓ، اس پر ایک بڑی دیگ رکھی جاۓ اور دیگ میں ''امام الوقت جناب شاہ احمد نورانی صاحب'' کو بٹھایا جاۓ اور قصور بھیج دیا جاۓ
بھولے بھالے شاہ صاحب یہ مشورہ مان گئے اور دیگ میں جا بیٹھے، دیگ تانگے پر اور تانگہ قصور کی طرف رواں دواں
لیکن ابھی عشق کے امتحان اور بھی تھے.....قینچی پھاٹک کے قریب لگاۓ گئے ایک پولیس ناکے پر تانگہ دیگ اور مولانا تینوں پکڑے گئے
آج کے دور میں یہ واقعہ ہوتا تو شائد لال مولوی کے برقع میں فرار سے زیادہ مقبول ہوتا

That is part of the history now and you cant alter the history as said by the thread starter :D :D :D
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)


جب وقت کی وزیر اعظم نے ایک گستاخ رسول کو ملک سے فرار کروادیا تو اس وقت حضرت قائد اہل سنت شاہ احمد نورانی سخت جلال میں تھے، صبح کے پہلے اخبار میں خبر پڑھی تو نشست میں موجود احباب سے استفسار کیا کہ ان کی سزا کیا ہونی چاہیے، حاضرین نشست نے جواب دیا کہ حضرت بہتر سمجھتے ہیں، امام وقت کا جواب تھا کہ ان کی حکومت ختم ہوجائے گی اور اور آئندہ یہ کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکیں گی اور ان کے نصیب میں اب در بدر کی ٹھوکریں ہیں، بظاہر یہ بات نا ممکن نظر آرہی تھی مگر ایک ماہ میں وہ حکومت سمٹ گئی اور پھر نہ ختم ہونے والا سفر اور دربدری شروع ہوگئی، ایک جگہ سے دوسری جگہ، ایک ملک میں پناہ پھر کسی اور ملک میں پناہ۔ جب مشرف کا زوال اور 2007 کا آغاز ہوا تو وہی سابق وزیر اعظم ملک میں واپس آئیں، حضرت قائد اہل سنت کا وصال ہوچکا تھا، ہر شخص یہ کہتا تھا کہ موصوفہ یقینی وزیر اعظم ہیں، مگر اللہ کے ولیوں کی زبان سے ادا کئے گئے الفاظ بے مقصد نہیں ہوتے ہیں، چند روز میں سارے کا سارا قافلہ سمٹ گیا اور ممکنہ وزیر اعظم اپنے انجام کو پہنچ گئیں،

پھر کیا ہوا، نواز شریف نے سودکو جائز قرار دیا، ناموس رسالت کے قانون کو چھیڑنے کی کوشش کی،مساجد کی اذانوں کے گلے گھونٹ دئے، موذن اور قاری اور علماء کرام کے خلاف مقدمے درج کئے، پاکستان کے خلاف دشمنوں سے مل کر سازش کی، بھارت سے تجارت کے لئے کشمیر کاز کو کمزور کیا، ایک عاشق رسول غازی ممتاز قادری کو شہید کروادیا اور عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف سنگین ترین سازش کی اور قانون کو بے اثر کرنے کی کوشش کی، میری ناقص عقل نے پہلے واقعہ سے کچھ حاصل کیا تو میں نے یہ کہا کہ انشاء اللہ نواز شریف کا خاندان اب حکومت میں واپس نہیں آسکتا ہے اور ہر وہ شخص جو ختم نبوت کے قانون کے خلاف سازش میں ملوث ہے وہ اپنے انجام تک پہنچ جائے گا۔

انجام کا آغاز ایسے ہی ہوا

مسلم لیگ ن مرکز یا صوبے کہیں بھی حکومت کا حصہ نہیں ہے

میں یہ سمجھتا ہوں کہ آسیہ ملعونہ کے کیس میں جو جو ملوث ہیں ان کا بھی ایسا ہی حال ہونے والا ہے۔ جج صاحب اللہ عزوجل کائنات کا سب سے بڑا منصف ہے اور حقیقی انصاف اپنے قہر اور جلال دونوں سے کرتا ہے

عبداللہ نورانی

45704855_273750226662652_669088340586266624_n.jpg
ارے ذہنی معذور مولبی، اگر خادم حسین کے پاخانے، اور پیشاب میں اتنی شفا اور کمال ہے، کہ زبان اور دعا میں تاثیر پیدا ہو جاتی ہے، تو اسرائیل اور بھارت کو اپنی بد دعاؤں کے اثر سے نیست و نابود کر کے معجزہ دکھا دو، میں اپنے پورے خاندان سمیت لنگڑے کا ووٹر بن جاؤں گا، اور اُسکے پاخانے اور پیشاب کو متبرّک سمجھنا شروع کر دوں گا

ویسے لنگڑے نے دھمکی سے اپنے گردے ٹھیک کئے ، تو ٹانگیں کیوں دھمکی میں نہیں آ رہی ہیں ؟؟؟
 
Last edited:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
That's a rather floral way of describing, "Imran Khan kay liyay aik threat"
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
ارے ذہنی معذور مولبی، اگر خادم حسین کے پاخانے، اور پیشاب میں اتنی شفا اور کمال ہے، کہ زبان اور دعا میں تاثیر پیدا ہو جاتی ہے، تو اسرائیل اور بھارت کو اپنی بد دعاؤں کے اثر سے نیست و نابود کر کے معجزہ دکھا دو، میں اپنے پورے خاندان سمیت لنگڑے کا ووٹر بن جاؤں گا، اور اُسکے پاخانے اور پیشاب کو متبرّک سمجھنا شروع کر دوں گا

ویسے لنگڑے نے دھمکی سے اپنے گردے ٹھیک کئے ، تو ٹانگیں کیوں دھمکی میں نہیں آ رہی ہیں ؟؟؟
Bina tangoun k Imran Khan ko danda daydiya .... Souch Tangain houti tou kya houna tha : D


 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
From where did this question of saving or not saving came from?
First two courts convicted her and people accepted it though there were several legal issues with that decision from the start.
Then, on an appeal, SC accepted her plea. Several people will have issues with that as well.

But what Muslims or the state should do other than to accept the law of the land and obey the SC. Is there any other choice? legally, religiously or morally? If there is please let us know. Muslims or non-Muslims, Pakistanis or non Pakistanis, how they are to act?.
Is it unusual that people convicted in the lower courts are exonerated later due to various reasons;. Is it unusual that a judgment is contested by some due to, according to them, valid points. It's very common. The law gives benefit of the doubt to the accused. It is main principle of every law including Muslim Jurisdiction - why to oppose it! (However if you have some legal issues we may discuss those here in good faith.)
By bringing in the issue of Liberal agenda or no Liberal agenda, we cannot evade the underlying situation and the facts, and our duties and responsibilities as citizens and Muslims. How I will become a greater or better Muslim or a better person by rejecting the verdict of the court? Let's be reasonable as unfortunately this issue has become a concern for the safety of our fellow citizens as well.
The case was crystal clear, too many witnesses testified against Aasiya Maloona. The case was rejected on technical grounds, they did not reject that the blasphemy wasn't happened.

Secondly, cheif justice saqib Nisar asked saif ul malook, the lawyer of Aasiya Maloona, to prepare his case he will listen it personally, on 21st April 2018.

Thirdly, only 25 minutes were given to the lawyer appearing against Asiya Maloona and 2.5 hours were given to saif ul malook.

Fourthly, they urged the lawyer not to present Quran o Hadith as the court deals only in british law.

Fifthly, it was a part of international deal otherwise there was no issue in filing a review petiton by the gov to deal with the demonstator, but they refused.
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Look who is talking about tolerance. It's like Nazwaz/Zardari giving a lecture on corruption.

You should stop talking about western countries. First eradicate jahalat, poverty, violence and have law and order and equal rights for all humans like western countries and THEN talk about western countries. Only then you will be eligible for doing any comparison. The shithole you and your mullahs have created is an embarrassment for Islam and for the whole world.

And by the way, my faith is Islam. Your faith is hate, extremism, and violence.
Western countries doesn't have equal rights for all, stop living in a fools world. Go and read the racism against black in western countries.

The stereotype against the Muslims and Jews. We are reactive not proactive. Liberals wants to make this state a secular nation, they are trying hard to achieve this

We are only giving them tough time, n will continue to do so
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
جبران صاحب آسیہ کو گستاخی کی سزا ملک کے قانون کے مطابق ضرور ملنی چاہیے لیکن اسکی گستاخی کا تعین ملک کی عدالت کرے گی یا ڈنڈا بردار مشتعل لوگوں کا گروہ ، جن میں سے کوئی ایک بھی گستاخی کا چشم دید گواہ نہی
Mulki adalat nay he ki the jis ko international pressure mai tabdeel kardiya technical grounds pay
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی، بھٹو مرحوم کی پھانسی اور فضائی حادثے میں ضیا مرحوم کی ہلاکت کا کریڈٹ قادیانیوں کے خلاف ہونے والے فیصلوں کو دیتے ہیں
App yaqeen kartay hain qadyaniyoun pay? Ya apka ye yaqeen hai Allah gunahgaroun ko saza he nahe dyta
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Peer Saqib Mustafai sahab ki paish goi yad hai? Allah k wali har dor main hotay hain..... Sirf iqtedar unka maqsad nahe hota
جبران یہ لو پیشگی اطلاح
مولانا سمیع اللہ الحق کا آخری بیان سن لو
اللہ نیازی کو ذلیل کر کے نکالے گا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
App yaqeen kartay hain qadyaniyoun pay? Ya apka ye yaqeen hai Allah gunahgaroun ko saza he nahe dyta
گناہ گاروں کو سزا دیتا ہے، کس کو موت کس وجہ سے ہوئی اس کا علم اللہ کے سوا کسی کے پاس نہیں ہے
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
Mulki adalat nay he ki the jis ko international pressure mai tabdeel kardiya technical grounds pay

جناب آپ کے پاس اس بات کی کیا دلیل ہے کے

١) ماتحت عدالت جس نے آسیہ کے خلاف فیصلہ دیا اس پے کوئی دباؤ نہی تھا، رہائی کی صورت میں کیا اس جج کو قتل نہ کر دیا جاتا
٢) اس کیس میں ماتحت عدالت کا فیصلہ ہی کیوں حتمی ہے اور اعلی عدلیہ کو حق نہی کے وہ فیصلے کو دوبارہ سنے
٣) کل کو اگر آپ کی مسجد کا مولوی آپ پے یہی الزام لگا دے تو آپ اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لئے کس عدالت کا دروازہ کھٹکا ئیں گے
٤ ) کیا آپ اپنے آپ کو چیف جسٹس سے زیادہ حب نبوت کا دعو یدار کہہ رہے ہیں ، آپ کے پاس کونسا پیمانہ ہے جس کو دیکھ کے عام آدمی آپ کی منطق کو دلیل مان لے
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
گناہ گاروں کو سزا دیتا ہے، کس کو موت کس وجہ سے ہوئی اس کا علم اللہ کے سوا کسی کے پاس نہیں ہے
Janab ap tehrer samjhay nahe....is main ye nahe likha k mout Ghustakh ko chornay ki waja say hoe..... Balkay iqtedar cheenliya gaya
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Bina tangoun k Imran Khan ko danda daydiya .... Souch Tangain houti tou kya houna tha : D

ارے ذہنی معذور مولبی، تم جیسے بندوں سے تو ہر نارمل انسان کو گھن آتی ہے، سستی عِطر کے بھبھوکے اُٹھتے ہیں
منہ سے رال ٹپک کر داڑھیوں پر گر کر عجیب جنونیوں کا حلیہ بن جاتا ہے


جہاں تم لوگ لا جواب ہو جاتے ہو، بس جھٹ سے گستاخِ رسول اور کفر کا فتویٰ لگا کر جنونیوں کو باؤلے کتّوں کی طرح ٹوٹ پڑنے پر اُکساتے ہو
تمہارا لنگڑا ریاستی طاقت کے سامنے ایک کیڑے مکوڑے سے ذیادہ نہیں، بس فیصلے کا انتظار ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جبران یہ لو پیشگی اطلاح
مولانا سمیع اللہ الحق کا آخری بیان سن لو
اللہ نیازی کو ذلیل کر کے نکالے گا
قطریوں کی عیاشی کی پیداوار،لنگڑے نے تیری پیدائش کا واقعہ بھی بیان کیا ہے

 
Last edited: