بیویاں/آنٹیاں

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
just-your-average-women-logic_o_581398.jpg
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)


عورت مجھے اتنے پیسے چاہئے کاسمیٹک کے لئے ہیر کٹنگ کے لئے پینیکیور منکیور کے لئے
مرد : اللہ کا شکر میں پیدائشی خوبصورت ہوں
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:

دنیا کے مشہور ترین آخری دس جملوں میں ایک یہ بھی ہے

ذرا ماچس دینا میں ٹنکی چیک کروں پیٹرول کتنا باقی رہ گیا ہے؟
:lol:​
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Ek admi ka gala bohat Kharab tha wo dr. K ghar gaya aur bell baja k Bari mushkil sy bola " keya dr. Sb ghar py han?"

endur sy jawab aya "nahi" .... Aa jao
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
عورت : پہلے اس بات پر لڑتے تھے کہ کون سربرا ہے

مرد: جب بچہ پیدہ ہوا تو کھاتے پیتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کب سربراہ اجازت دیں گے


 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
عورت : تم نے پچاس ہزار ڈالر نچوڑے ہوئے دیکھ ہیں


مرد: نہیں کبھی نہیں


عورت: تو پھر آج دیکھ لو



گراج کا دروازہ کھولتی ہے

 

Socrates

Banned
دوستوں شکریہ! اور جن کے زکر سے رات کے پل ھلکے ھو گئے ان کو بھی سلام۔۔
شب بخیر
 

Back
Top