بیویاں/آنٹیاں

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
خوشی اور غم کی انتہا پر پہنچی ہوئی ایک ہی خبر

جب آپ کو پتہ چلے کہ آپ کی ساس تیسری منزل سےآپ کی برانڈ نیو کار کے اوپر گر کر دم توڑ گئی ہے
:lol:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
578157_10200392950401992_1793634158_n.jpg

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
عورتوں کی بھی کیا مشکل زندگی ہے ان کے درمیان کوئی دوست نہیں ہوتا صرف سہیلیاں
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی بدتمیز لڑکی میں نے زندگی میں نہیں دیکھی، سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے "آپ کے اکاؤنٹ کی رقم یہ کال ملانے کے لیے ناکافی ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اتنی بدتمیز لڑکی میں نے زندگی میں نہیں دیکھی، سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے "آپ کے اکاؤنٹ کی رقم یہ کال ملانے کے لیے ناکافی ہے

یہ تو طوفان بد تمیزی ہے
[hilar][hilar]
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
یوروپ میں مرد اور عورت شادی کے رجسٹریشن حال کے بعد ، مرد عورت کو اپنے ہاتوں میں اٹھاتا ہے اور باہر نکلتا ہے سب خوشی سے شور مچاتے ہیں تا ڑی بجاتے ہیں

عورت کہتی ہے بات سنو اب ہماری شادی ھوگئی ہے

خاوند جواب دیتا ہے : تو اب کندھوں پر بٹھاؤ کیا؟

خاموشی چھا گئی--------------



کچھ در بعد سب ہنس کر مبارک ہو مبارک ہو

 

Back
Top