arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
عمران بھی یہ بیان دے دے تو تیری فیشسٹ حکومت اسے بھی فوج میں بغاوت کروانے کے الزام میں پکڑنے پہنچ جائے گیاو جاہل کا بچہ اس کی حکومت فوج نے گرائی تھی وہ اس نے بول دیا، اپنے لیڈر کو بول کہ امریکی انڈر سیکریٹری ڈونلڈ لو کے پائنچے سے لٹکنا چھوڑے اور کہہ دے کہ فوج نے میری حکومت گرائِی ہے۔