arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
تو مقابلہ ایسے ہوتا ہے؟ وہ جب چاہتے ہیں جیسے چاہتے ہیں پی ٹی آئی کو ٹھوک کر چلے جاتے ہیں۔ کبھی عدالتوں میں تو کبھی الیکشن کمیشن میں تو کبھی سڑکوں پر۔ اور ہر بار ٹھکنے کے بعد پی ٹی آئی کے جمہوری انقلابی لیڈرز اپنی پیٹھ پکڑ کر سلجھا رہے ہوتے ہیںتم واقعی بھولے ہو۔۔
تم سمجھتے ہو کپتان کا مقابلہ کھوتے نونیوں سے ہے۔۔
باجوے سے ہے مقابلہ بے وقوف۔۔
باجوہ یعنی پوری فوج و اداروں سے۔۔
طاقتور کا مقابلہ طاقت سے کیا جاتا ہے۔ جمہوری اصولوں سے نہیں