US CENTCOM
Councller (250+ posts)
سپتمبر۹ کو ۲۴ امریکی مرین پندرهویں مرین ایکسپڈشنری مُہِماتی یونٹ سمندری حملہ آور افواج جوکہ یو اس اس ڈبیبکیو پر سوار تهے، انهوں نے اینٹگوا . باربوڈا کے جنڈهے تلے جرمنی کی بہری جہاز، ایم \ وی ماگیلان اسٹار پرسوار ہوکر اس کو سمندری ڈاکوئوں سے آزاد کروالیا جنهو نے کچه عرصے پہلے اس جہاز پر قبضہ کر لیا تها. ماگیلان اسٹار کے مد د کا سگنل سنکر ۸ سپتمبر کوایک ٹرکش تيز رَفتار جَنگی جَہاز پہلا بہری جہاز تها جو موقعے پر پہنچا تها. اس کے بعد دو اورجَنگی بہری جہازجوکہ مشترکہ ٹاکش فورس کے ساته ہیں، موقے پر پہنچے، گوسیڈا کو مد د فراہم کرنے کے لئے.
مشترکہ سمندری ٹاکش فورسسز کا یہ کامیاب مشن جس کی وجہ سے بہری جہاز اور اسکے تمام عملے کو بحفاظت آزاد کرواکر اس کا پورا آختيار جہاز کے شہری عملے کے حوالے کر دیا گیا. ۹ بہری ڈاکوابهی بهی مشترکہ سمندری ٹاکش فورسسز کی حراست میں ہیں اور ان سے مزید پوچهگوچه جاری ہے. اس بہری جہاز کے عملے نے کسی کے زخمی ہونے کا یا جانی نقصان کا یا پهر گولی چلنے کا کوئی ذکر نہیں کیا. ناہی امریکی مرین ایکسپڈشنری مُہِماتی یونٹ نے کسی کے زخمی ہونےکی خبر دی.
ساری دنیاکی بحریہ کے جہاز، جن میں امریکی نیوی کے جہاز بهی شامل ہیں وہ سومالی ساحل کی نگرانی پر مامور ہیں. کاروباری جہازوں کی حفاضت میں مصروف ہیں.سومالی ساحل چونکہ پرشین گلف اور سوئز کانال سے ملاہوا ہے، جس کی وجہ سے وہاں سے تقریبا سولہ ہزار بحری جہاز وہاں سے ہر سال گزرتے ہیں.
سمندری ڈاکوں کے حملے ریڈ سی میں بحری جہازوں کو سب سے بڑا خطرہ ہیں. پچهلے سال اپریل میں جب سومالی بحری ڈاکوئوں نے ایک امریکی مرچنٹ بحری جہاز کو یرغمال بناکر اس کے کپٹان کو اغوا کر کے لے جارہے تهے تو امریکی بحری جہاز یو اس اس بین بریج نے وہاں بروقت پہنچ کر یرغمالیوں کو آزاد کروالیا.
مشترکہ سمندری ٹاکش فورسسز کے زیر صدارت ملٹائی نیشنل بحری افواج کے یونٹ سمندری ڈاکوئوں کے خلاف مہم میں مصروف ہیں. اس علاقائی مسلہ کا اثرعالَمگیری ہے جس کو پوری دنیا مل کر حل کر ناچہاتی ہے تاکہ بحری دیکتی کی لعنت کو ختم کر سکیں.
مشترکہ سمندری ٹاکش فورسسز۱۵۱ کاوجود جنوری ۲۰۰۹ میں آیاتها اور اس کا مقصد سمندری راستوں کو محفوظ کرنا اور ان کو سمندری ڈاکئوں سے پاک کر کے بحری جہاز رانی کی آزادی کویقین بنانا ہے.
ڈی ای ٹی - یو اس سنٹرل کمانڈ