بجٹ میں دفاع کے لئے کتنے ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ؟

bugget-pak-def.jpg

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل اکنامک کونسل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے اہداف تیار کرلیے جس پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد مالیاتی خسارے کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، وفاق اور صوبوں کو ملا کر 7.1 فیصد مالیاتی خسارے کا بجٹ تیار کیا گیا، بجٹ میں 6 ہزار ارب روپے سے زائد کا مالیاتی خسارہ ہوگا جبکہ قرض اور سود کی ادائیگیوں پر 7300 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔

آئندہ مالی سال بجٹ 9 جون کوپیش کیا جارہا ہے لیکن تجاویز منظرعام پر آنی شروع ہوگئیں ، بجٹ میں ٹکسز کےساتھ ساتھ سبسڈی کا حاتمہ بھی خطرہ برقرارہے،بجلی گیس صارفین پرکیلئے مزید مشکلات کا سامان جمع کیا جارہا بجلی کی قیمتوں میں 28 فیصد جبکہ گیس کی قیمتوں میں 22 فیصد اضافے کا خدشہ ہے، شہری حکومت سے بجلی وگیس کے بلوں ہی نہیں بلکہ مہنگائی کو بھی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
I think they spent money to fix the helicopter 🚁, otherwise every three months one of the good army officer were dying in helicopter crash ....God Knows by purpose or an accident....
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
bugget-pak-def.jpg

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل اکنامک کونسل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے اہداف تیار کرلیے جس پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد مالیاتی خسارے کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، وفاق اور صوبوں کو ملا کر 7.1 فیصد مالیاتی خسارے کا بجٹ تیار کیا گیا، بجٹ میں 6 ہزار ارب روپے سے زائد کا مالیاتی خسارہ ہوگا جبکہ قرض اور سود کی ادائیگیوں پر 7300 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔

آئندہ مالی سال بجٹ 9 جون کوپیش کیا جارہا ہے لیکن تجاویز منظرعام پر آنی شروع ہوگئیں ، بجٹ میں ٹکسز کےساتھ ساتھ سبسڈی کا حاتمہ بھی خطرہ برقرارہے،بجلی گیس صارفین پرکیلئے مزید مشکلات کا سامان جمع کیا جارہا بجلی کی قیمتوں میں 28 فیصد جبکہ گیس کی قیمتوں میں 22 فیصد اضافے کا خدشہ ہے، شہری حکومت سے بجلی وگیس کے بلوں ہی نہیں بلکہ مہنگائی کو بھی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
By the way attack kis pr krna ha Jo budget increase krna ha ???? Kashmir Tu lana Nahi....

Oh public pr, video audio pr, kidnapping pr, national songs, tear gas, election rigging pr.....
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اُن دنوں کی کہانی جب لمبڑ-1 والوں نے بھڑوا لیگ کو گود سے اُتارا تھا۔۔۔
سینہ چوڑا کرکے پوری پوری ایمپیو نٹی کیساتھ ڈیفنس بجٹ کلیم کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
سیالکوٹی رنگباز ٹو لمبڑ--1

Listen from 2:08
 
Last edited:

Kam

Minister (2k+ posts)
1800 BILLION FOR BUDGET + 300 BILLION FOR PENSIONS + BILLIONS FOR FLOOD RELIEF EFFORTS ETC

700 THOUSANDS WITHOUT ANY PRODUCTIVITY.

MATLAB AESI BUFFALOES HAIN JO DOODH BHI NAHI DAITI. OPER SY MALIK KO KATNY KO DORTI HAIN UNDER FAKE NATIONALISM AND FAKE LAWS.
 
Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Should be 3600 Billion. Please raise voice for the support of Pak Army as they are the most needy one in the budget plans. They have no other source of income and they have huge responsibility of protecting Pakistan (ruling elite Mafia and not the people) from inside and outside.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Awaam faaqoon se marr rahi hai aur Kanjar fouj ko 1800 arab diyaey jaa rahey hain.
Income: 5000 billions
Loans and interest: 2500 billions
Napaak fouj: 1800 billions

Kha gai mera mulk yeh kanjar fouj.
 
Faculty

MPA (400+ posts)
This Rs 1800B+ 300B is the budget on paper for Napak Army.
Keep atleast Rs.1800B out of paper budget for grabbing lands and housing, medical, utilities subsidies and other corruptions.
Occupied Pakistan, get ready for more attacks on your houses, properties and women from Napak Army!