ٹکسز

  1. Muhammad Awais Malik

    بجٹ میں دفاع کے لئے کتنے ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ؟

    آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل اکنامک کونسل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے اہداف تیار کرلیے جس پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد مالیاتی...