اس تھریڈ میں ایک دوسرے کی ذات پر کیچڑ اچھالے جا رہے تھے اور ایک دوسرے کے مذہب / مسلک کو زیر بحث لایا جا رہا تھا
اس سے فورم کا ماحول مزید خراب ہو گا - اس لیے معذرت ایسے تھریڈ کو دوبارہ سے اوپن نہیں کیا جا سکتا
اپ سب سے بھی گزارش ہے کہ ایسے تھریڈز میں حصہ لینے کی بجائے ان کو رپورٹ کریں .. تا کہ فوری طور پر ان پر ایکشن لیا جا سکے
آپکو شائد پتہ ہو کہ کسی زمانے میں یہاں ،،یاہو چاٹ،،روم ہوا کرتے تھے،جس میں لوگ ایک دوسرے سے باآسانی بات چیت کیا کرتے تھے،یہ ہمارے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے انکے گھر والوں سے بات چیت کا بھی ایک اچھا ذریعہ تھا
وہاں ان ،،،سنی /شعیہ نالائقوں نے اسقدر گند پھیلائی،کہ یاہو نے وہ سروس ہی بند کردی
سیاست ۔پی کے ابھی تک ایک معقول سروس ہے، اگر آٌپ لوگوں نے مذہبی اور مسلکی دھینگا مشتی کو بند نہ کیا تو اپکی سائیٹ بھی ایک تھرڈ کلاس میں بدل جائے گی
اس بات کو لکھ کر رکھ لو