ایڈمن سے گزارش

Status
Not open for further replies.

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Ya Allah humaray shia bahieoun ke tasali farma aur un ko yay soch ata kar kay is forum per shia discussion kay elawa bhe khuch hey aur hamalat per raham un ko ajaien

خانم اس کا معنی یہ ہی ہوے نہ کے آپ مجھے دعا سے اپنی محروم رکھنا چاہتی ہیں
یہی بات آپ اپنے بھائیوں کو کہ دیتیں تو کیا حرج تھا پر آپ تو ان کی پوسٹ کو تھنکس کرتے کرتے تھکتی ہی نہیں ہیں ؟
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں ہر سب اسٹنڈرڈ پوسٹ کو سب ملکر ڈس لائیک کریں ،،،اور ہرگز جواب نہ دیں
یہ اگر ایسا کرتا ہے تو غلط کرتا ہے
ہر وہ آدمی جو دوسرے کے مذہب کو توہین کیلئے کریدتا ہے ،غلط کرتا ہے
ہم میں سے ہر ایک کو یاد رکھنا چاہئے کہ اپنے مذہب /عقیدے سے جیسا ہم پیار کرتے ہیں ،دوسرا بھی ویسا ہی کرتا ہوگا


بھائی ادھر یہ اور پاکی پولیٹکس ان دونوں نے تماشا لگایا ہوا ہے دو ممبرز کا کے تم قادیانی ہو یار یہ کونسی ڈیبیٹ ہے ؟ بھائی آپ کا میرا یہ کام نہیں ہے کے ہم کسی کے ایمان کو تولن یا کلمہ پڑھنے کا کہیں ؟ جبیھی سوال میںنے اس سے کیا تو یہ جواب نھین دیتا بھائی کوئی شیعہ ہو سنی ہو قادیانی ہو ہم کو کیا اس سے ؟ ہان کوئی اگر رسالت مآب پر خدا نخواستہ بات کرے کے وہ آخری نبی نہیں ہیں تو ہم سب مل کر اس کو جواب دیں پر کیا آپ میں اپنے دوستوں کو نہیں جانتے ہیں ؟
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
خانم اس کا معنی یہ ہی ہوے نہ کے آپ مجھے دعا سے اپنی محروم رکھنا چاہتی ہیں
یہی بات آپ اپنے بھائیوں کو کہ دیتیں تو کیا حرج تھا پر آپ تو ان کی پوسٹ کو تھنکس کرتے کرتے تھکتی ہی نہیں ہیں ؟
If you made thread and ask to stop the sectarian debate I will be the first one to endorse you but it will be doeable when you don`t give likes and give a clean chit to your group.Do it and I will be beside you, I will also fight with my bradari for your cause
 

Waseem

Moderator
Staff member
Waseem kuch loog direct Sectarian thread nahi banatey balkey Saudia Arab/Iran pe banatey hain ta k indirect shia/sunni conflict ho ,is liye in threads pe bhi sakhti ki jai please.



ایران اور سعودیہ کی حکومتوں کے خلاف بننے والے تھریڈز کو ہم فورا فرقہ وارنہ کا لیبل لگا کر بند یا ڈیلیٹ نہیں کر سکتے ..
ہاں لیکن اگر بحث کے دوران ایک دوسرے کے فرقے کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا جائے یا ہمیں لگے کہ اس تھریڈ /پوسٹ کا مقصد شرارت یا فرقہ وارانہ آ گ لگانا ہے وہاں ہم ضرور ایکشن لیتے ہیں ..
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top