paittibahi
Minister (2k+ posts)
اور ایسا لگتا ہے کہ پاکستان اور برصغیر کی موجودہ صورت حال پر تم اور تمہارے بھگوان بہت خوش ہیں۔ سب کچھ تم لوگوں کی مرضی کے مطابق جو ہو رہا ہے۔
یماری مرضی سے نہیں بلکہ تمہارے یہ سب غدار اور بھڑوے لیڈر اب رب کریم کی پکڑ میں آئے ہوئے ہیں۔
ہم ناچیز تو اس رب عظیم کی شان کو دیکھ کر اسکا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم بےکسوں کی سنی گئی اور قوم کے غداروں کی چیخیں سن کر ہم جشن مناتے ہیں۔
ہم ناچیز تو اس رب عظیم کی شان کو دیکھ کر اسکا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم بےکسوں کی سنی گئی اور قوم کے غداروں کی چیخیں سن کر ہم جشن مناتے ہیں۔