ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ، NSC نے الفاظ ناپ تول کر کیوں چنے؟

Fatymanoor

Super Moderator
Staff member
نیشنل سیکورٹی کمیٹی اجلاس؛ حکومتِ پاکستان کے گزشتہ اعلامیے کے برعکس NSC پریس ریلیز میں ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت کے الفاظ استعمال کرنے سے گریز کیا گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1937132457721000207
 

Back
Top