ایران شام میں لڑنے کے لیے افغان جنگجو

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
160415115617_funerals_for_afghan_fighters_killed_in_syria_in_iran_640x360_bbc_nocredit.jpg

جب بھی کسی جنگجو کی لاش شام سے ایران آتی ہے تو اس کی تدفین فوجی انداز سے کی جاتی ہے

شام میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کے جائزے کے بعد بی بی سی فارسی کو اس طرح کے ثبوت ملے ہیں کہ ایران ہزاروں کی تعداد میں افغان جنگجوؤں کو شامی فوج کی مدد کے لیے بھیجتا رہا ہے۔

ان جنگجوؤں میں سے بیشتر کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے جو ایران میں غریب اور کمزور طبقے کی مہاجر برادری کا حصہ ہیں۔

انھیں شام میں لڑنے والے اس کثیر القومی شیعہ مسلم جنگجوؤں میں شامل ہونے کے لیے بھیجا جاتا ہے جو ایران کی جانب سے شامی صدر بشار الاسد کی حمایت کا حصہ ہے۔

ایران سے شام جانے والے ایسے بہت سے جنگجو میدان چھوڑ کر فرار بھی ہوئے ہیں اور یورپ جانے والے پناہ گزینوں میں شامل ہو چکے ہیں۔

جرمنی کے ایک چھوٹے سے شہر میں میری ملاقات ایسے ہی ایک نوجوان عامر سے ہوئی۔

وہ مہاجر ماں باپ کی اولاد کے طور پر ایران کے شہر اصفہان میں پیدا ہوئے تھے اور اب خود یورپ میں پناہ کے متلاشی تھے۔

ایران میں رہنے والے قریب 30 لاکھ افغانیوں میں زیادہ تر کی طرح وہ بھی دوئم درجے کے شہری کے طور پر وہاں رہتے تھے۔

بغیر کسی قانونی دستاویز کے ان کے لیے تعلیم حاصل کرنا اور روزگار پانا مشکل تھا۔ گرفتاری اور ملک بدری کا خوف ان کے لیے روزمرہ کی حقیقت تھی۔

لیکن ایک دن عامر کو ایک ایسی پیشکش ملی کہ ان کی زندگی ہی بدل کر رہ گئي۔

وہ بتاتے ہیں: ’ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے قریبی کچھ افغانیوں نے مجھ سے اور میرے ساتھیوں سے مسجد میں رابطہ کیا۔ انہوں نے ہمیں شیعوں کے مقدس مقامات کو داعش (دولتِ اسلامیہ) سے بچانے کے لیے شام چلنے کو کہا۔‘
160415120341_afghan_sent_by_iran_to_fight_in_syria_640x360_bbc_nocredit.jpg

ایک تخمینے کے مطابق ایران میں بسنے والے تقریبا دس ہزار افغانیوں کو شام لڑنے کے لیے بھیجا جا چکا ہے

عامر آگے بتاتے ہیں: ’انھوں نے کہا کہ وہ ہمارے لیے پاسپورٹ کا انتظام کریں گے اور اس کے بعد ہماری زندگی آسان ہو جائے گی۔ ہم ایرانی شہری بن جائیں گے اور مکان، کار تمام اشیا خرید سکیں گے۔‘

عامر فاطمیہ بریگیڈ کا حصہ بن گئے جہاں انھیں چھوٹی موٹی تربیت بھی دی گئی۔

افغانیوں کے اس دستے کی قیادت پاسدارانِ انقلاب کے افسر کرتے ہیں

عامر نے بتایا: ’جس رات ہم تہران میں وارمين کے نزدیک كارچاك بیس میں آئے، اسی دن ہم سب کے موبائل فون ضبط کر لیے گئے اور دو ہفتے کی ٹریننگ کے بعد ہمیں سیاہ شیشوں والی بس سے ایئر پورٹ لایا گیا۔"

بغیر کسی پاسپورٹ کے یہ افغان جنگجو چارٹرڈ پرواز سے براہ راست شام پہنچے۔

عامر کہتے ہیں: ’پاسدارانِ انقلاب تمام چیزوں کا خیال رکھ رہے تھے۔ ہم نے وہاں پہنچ کر لڑائي سے ہونے والا نقصان دیکھا۔ وہ میدان جنگ تھا۔ جو میں نے وہاں دیکھا اس کا مجھ پر اب تک اثر ہے۔ میں ٹھیک سے سو نہیں پاتا ہوں۔ بغیر کسی بات کے غصہ ہو جاتا ہوں۔‘

برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کے پروفیسر سکاٹ لوکاس شام میں ایران کے آپریشن کو بہت نزدیک سے دیکھتے آئے ہیں۔

ان کے مطابق سنہ 2012 میں پہلی بار افغان جنگجوؤں کو شام بھیجا گیا تھا۔
160305093229_afghan_iran_syria_640x360_isna_nocredit.jpg

انھوں نے بی بی سی کو بتایا: ’ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے فیصلہ کیا تھا کہ صرف شامی فوج کی بدولت کامیابی نہیں مل سکتی۔ فوج کے ہراول دستے میں جوان بہت کم رہ گئے تھے اور مرد بھرتی ہونے سے بچنے کی کوشش میں تھے۔‘

شام میں کم ہوتے جنگجوؤں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے وہ ایرانی افغان، لبنانی اور عراقی اور پاکستانی شیعہ جنگجوؤں سے توقع رکھنے لگے۔

ہم نے شام میں لڑنے والے والے عامر جیسے کئی افغانیوں سے یورپ میں ملاقات کی اور سب نے ایسی ہی کہانیاں ہمیں سنائیں۔

ایران نے کتنے افغانیوں کو شام بھیجا ہے اور کتنے وہاں اب تک مارے جا چکے ہیں اس کے تعلق سے کوئی سرکاری اعداد و شمار دستیاب نہیں۔

انسانی حقوق کی علمبردار تنظيم ہیومن رائٹس واچ نے حال ہی میں کہا تھا کہ پاسدارانِ انقلاب نے تقریباً 10 ہزار ایسے افغانیوں کو بھرتی کیا ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ ایرانی حکومت کسی بھی افغان کو شام بھیجنے کا انتظام کرتی ہے۔ وہ ایسی تمام باتوں کو مسترد کرتے ہیں۔

ایران کی طرف سے سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جو بھی افغان شام جاتے ہیں وہ تمام اپنی مرضی سے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے جاتے ہیں۔

مگر ہر ہفتے جب ایسے افغان جنگجوؤں کی لاشیں شام سے ایران آتی ہیں تو ان کی تدفین ایرانی فوج کی رسم رواج کے مطابق کی جاتی ہے۔
http://www.bbc.com/urdu/world/2016/04/160421_syria_iran_afghan_militant_fighting_sz

Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایران شام میں لڑنے کے لیے افغان جنگجو بھیج

اتوں اتوں روئی جاؤ - وچوں فساد مچائی جاؤ
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
purani khabar hey yaar 10 dafa post hu chuki hey

iran key apney bandey iraq war mien khutum hu gaey they ab wo ird gird sey phaans key lur raha hey dunia sey
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
hi is right i made this thread a few days back , but it was deleted by admins wihtin a few hours , i do not know why. my guess was maybe it is against the forum guidelines for sectarian posts.
پتہ نہیں جب میں نے یہ تھریڈ بنایا اس وقت یہ خبر آٹھ گھنٹے پرانی تھی

اہم بات یہ ہے کے جو دوسروں پر لشکر پالنے کا الزام لگاتے تھکتے نہیں وہ خود یہی کچھ کر رہے ہیں
 
khan_sultan

Banned
دل کے بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے
منافق لوگوں کو یہ نہیں معلوم کے بنو امیہ کے گماشتے بد ماش نبی کی نواسیوں کی قبروں پر بھی حملہ کرتے ہیں اور ہم وہ ہیں جنہوں نے اس وقت بھی نہ بھاگ کر ان کی حفاظت کی تھی احد خیبر حنین میں اسی سنت پر عمل کرتے ہوے ان روزوں کی حفاظت کر رہے ہیں تم لوگ یہ کام چھوڑ دو تو بہتر ہے ورنہ فاطمہ کے آخری وارث کے آنے میں زیادہ وقت باقی نہیں بچا
 
انشا الله انہوں نے آنا ہے. یہودی بھی آخری نبی کے اتنظار میں تھے لیکن بغض آڑے آیا. حضرت مہدی ہو ہو ہا ہا واہ واہ کروانے نہیں آئیں گے. بغضین تب ہی انہیں مان لیں گے
 
khan_sultan

Banned

???? ???? ????? ?? ??? ??. ????? ??? ???? ??? ?? ?????? ??? ??? ???? ??? ??? ???. ???? ???? ?? ?? ?? ?? ??? ??? ?????? ???? ???? ??. ????? ?? ?? ????? ??? ??? ??
???? ?? ?? ???? ????? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ?????? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ??? ? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ?? ?????? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ??????? ??
<span style="font-family:jameel noori nastaleeq;"><font size="5">

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
???? ?? ?? ???? ????? ??? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ???? ???? ?????? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ??? ? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ?? ?????? ??? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ?? ?? ??? ??? ????? ?? ???? ??????? ??
<span style="font-family:jameel noori nastaleeq;"><font size="5">

?? ???? ???? ???? ??? ?????? ??? ???? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ?????? ??? ????? ?? ???. ????? ?? ??? ??? ????? ??? ?? ????? ???? ??? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ????? ??. ????? ????. ????? ???? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ???. ???? ???? ?????? ????? ???? ? ???. ????? ???? ???? ???? ??
 
khan_sultan

Banned

آل مجوس بھول جاتے ہیں
مسلمان بنو امیہ کے علاوہ اور بھی بہت سے قبیلوں اور نسلوں سے ہیں. قبیلے کا ایک فرد مخالف تھا تو دوسرا ساتھ بھی لیکن بغض یوں کو اپنا چورن بیچنا ہے. بیچتے رہیں. خوراج حضرت علی کے لشکر ہی سے نکلے تھے. حضرت مہدی مجلسیں لگانے نہیں آ رہے. دوسرا خورج ہونے والا ہے
آل مجووس کس کے امام ہیں ؟ ملوانے کوئی ایک مجوسی شیعہ کا امام دکھا دے ؟ یہ مفتی بھی شامی ہے کیا یہ بھی مجوسی تو نہیں تمارا ؟ وہ جب آئیں گے تو نسل سفیانی کی بھی خیر نہیں توں اپنا فکر رکھنا
چول عظیم صاحب اگر میری پہلی پوسٹ میں جن جنگوں کا ذکر کیا ہے اگر غلط ہیں میرے دلائل تو بات کر
اس مفتی نے تم لوگوں کا سارا پول کھول دیا ہے باقی تمارے پر اصرار تو ایرانیوں کی تعریفیں کرتے تے تم کو ان سے بھی اختلاف ہے ؟
 
آل مجوس اتنا بھی نہیں جانتا کے تمہاری اور ہماری امام کی اصطلاح میں فرق ہے. ہمارے محدث اور اپنے امام کا فرق جانتا ہو گا. تمہاری اصطلاح میں ہمارے امام محمد
pbuh ہیں

بغضی یہ بتا ایک طرف ساری بنو امیہ اور دوسری طرف صرف بنو ہاشم تھے

لیکن تمہاری اور بچھو کی فطرت نہیں بدلتی
 
اس مفتی نے تمارا ککھ کنڈا نہیں چھوڑا وہ کہتا ہے کے ہم ہی انشااللہ سفیانی کے لشکر سے ہوں گے چول عظیم ہمارا تو نہ کوئی ایسا نہہی ویسا امام ایرانی ال نسل مجوسی ہے توں بھاگے کا کدھر ؟
[hilar] اوپر سے لے کر باٹم تک مجوسی ہی مجوسی ہا ہا ہا
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس مفتی نے تمارا ککھ کنڈا نہیں چھوڑا وہ کہتا ہے کے ہم ہی انشااللہ سفیانی کے لشکر سے ہوں گے چول عظیم ہمارا تو نہ کوئی ایسا نہہی ویسا امام ایرانی ال نسل مجوسی ہے توں بھاگے کا کدھر ؟
[hilar] اوپر سے لے کر باٹم تک مجوسی ہی مجوسی ہا ہا ہا
اس نے جہاں جانا ہے جائے. مستند خوارج حضرت علی کے لشکر ہی سے نکلے تھے

;)تم آل مجوسی
 
khan_sultan

Banned
اس نے جہاں جانا ہے جائے. مستند خوارج حضرت علی کے لشکر ہی سے نکلے تھے

;)تم آل مجوسی
واہ چول جی جدھر مرضی جاے وہ تو وہابی ہے وہ جدھر جاے گا تم بھی ادھر ہی سدارو گے
باقی تم نے عربی اماموں کو چھوڑ کر ایرانی مجوسی کو امام چنا تو مجوسی تو تم ہی ہوے نہ تماری ساری کتابیں لکھنے والے سے لے کر فقہ کے بڑے امام کون ہیں ؟ ایرانی ال نسل مجوسی ؟
باقی خوارج کی نشانی ابھی شیشے کے سامنے کھڑے ہو جاؤ بڑی لمبی شیطان والی داڑھی شکل پر نحوست مونچھیں غائب شلوار ٹخنوں کے قریب قران سمجھنا نہیں صرف رٹا لگانا معصوموں کو قتل کرنا کیا کیا بتاؤں تم بس شیشے میں خود دیکھ لو اپنے آپ کو
سفیانی تمارا نشان ہے اس کے لیے کام کرو
 
ایرانیوں کی نیت ہی خراب ہے. عربی اماموں کی پیروی کے دعوی بہت لیکن طرز عمل مجوسیوں والا. اندروں ولایت فقہ اپروں سیکولر لبرل. عربی امام ایسی تعلیم نہیں دے سکتے
 
khan_sultan

Banned
ایرانیوں کی نیت ہی خراب ہے. عربی اماموں کی پیروی کے دعوی بہت لیکن طرز عمل مجوسیوں والا. اندروں ولایت فقہ اپروں سیکولر لبرل. عربی امام ایسی تعلیم نہیں دے سکتے
ہا ہا ہا ملوانے ادھر پیروی کوچھوڑ سارے کی ہی سارے مجوسی
اتنی بری تیری ساتھ ہوتی ہے اس وقت میرے پاس ایک تیری ہی جماعت کا بندہ بیٹھا ہے وہ بھی کہ رہا ہے کے اگر تیرے پاس دلیل نہیں تو کیوں ان کی بھی کٹ لگوا رہا ہے یعنی کے سارے کے سارے
تیری وجہ سے وہ اب ہو سکتا ہے کل میرے لیے لنچ بھی نہ لاے ہا ہا ہا بہت ہی للو ہو تم بھی
[hilar]
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بات نا بدلیں۔ بات ہے کہ برادر اسلامی ملک اپنے لوگوں کو چھوڑ کر غیر ایرانیوں کو اب شام لڑنے بھیج رہا ہے۔
 
Back
Top