اپنی تصویر پوسٹ کریں

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

اس فورم پر اگر کسی نے اپنی تصویر لگانے کی ہمت کی تھی تو وہ میں تھا۔۔


لیکن باقی ۔۔۔۔

مرد تو بنتے تھے بہت۔۔۔۔۔۔۔
پردے میں رہے عورت کی طرح

خود سے چھپتے رہے وہ اپنے ہی عمال سے
رائے دے ڈالے نا کوئی ان کی طرح


ماشاللہ سے آپ کی تصویر کو پزیرائی بھی بڑی ملی

ان کو تو اتنی پزیرائی ملی تھی کہ لوگ ان کا گوشت کھانا شروع ہو گئے تھے چھپ چھپ کر


ماشا الله کیا بوتھا پایا ہے اور کیا ٹیسٹ ہے جناب کے گوشت کا
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
:lol:.....ایسے تو نہ بولیں ، سن لیا تو اپ سے کیوٹ کا خطاب واپس لے لیں گے ، :133:چلیں دل چھوٹا نہ کریں میں انکی فوٹو لگا دیتی ہوں ،

images


یہ عامر انڈہ دے رہا ہے یا دے چکا ہے؟
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
میں نے بہت پہلے فرمایا تھا ۔۔۔دھاگہ بنانے والا یہ دیکھنا چاہتا ہے ۔۔۔


کہہ میرے سے بھی کوئی گیا گزرا ہے ۔۔یا میں ہی ایک نمونہ ہوں۔۔۔۔۔۔


جس ملک کے شہری اتنے ویلے ہوں۔۔۔ایک بیکار ٹاپک پر دن رات ایک کیے ہوں۔۔وہاں


اُس ملک نے ترقی سیاہ تے کھٹا کرنی ہے ۔۔۔
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر خواتین تو کچھ بے جذباتی سی نظر آرہی ہے ، لیکن اس فورم کے پٹھانوں کے جذبات آپ اور "آئی آئی پی ٹی آئی" نے ضرور مجروح کے ہے ریسٹورنٹ پر صدا آؤ بھائی جی ، آپ کا اپنا ہے

فٹے منہ آپکا اور آپ کی پٹھانی کفیت کا
:lol::lol:
 

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
بھائی صاحب آپ کیوں میاں نصیحت بنے ہوئے ہیں ، بچے ، بچیوں کو انجوئے کرنے دو ........................ ..اور ویلے تو آپ بھی ہے کہ چالیسوے صفحے تک سب دیکھ کر ایک نصیحت گاڑ ..........................دیتے ہے اگر آپ کو یہ تھریڈ نہیں پسند ، تو سو سے زیادہ اور ہے ادھر ٹائم گزاریں
میں نے بہت پہلے فرمایا تھا ۔۔۔دھاگہ بنانے والا یہ دیکھنا چاہتا ہے ۔۔۔کہہ میرے سے بھی کوئی گیا گزرا ہے ۔۔یا میں ہی ایک نمونہ ہوں۔۔۔۔۔۔جس ملک کے شہری اتنے ویلے ہوں۔۔۔ایک بیکار ٹاپک پر دن رات ایک کیے ہوں۔۔وہاں اُس ملک نے ترقی سیاہ تے کھٹا کرنی ہے ۔۔۔
 

Annie

Moderator

ان کو تو اتنی پزیرائی ملی تھی کہ لوگ ان کا گوشت کھانا شروع ہو گئے تھے چھپ چھپ کر


ماشا الله کیا بوتھا پایا ہے اور کیا ٹیسٹ ہے جناب کے گوشت کا
گزارش ہے نیگیٹو کمنٹس نہ کریں کسی نے بھی کوئی نیگیٹو کمنٹ نہیں کیا بلکے سب کو پزیرائی ملی ہے ، آپ بھی اس تھریڈ کو انجواے کریں ، امید ہے برا نہیں مانیں گے
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی صاحب پردے میں کسی خاتون نے رابطہ کیا ہے ، کسی مرد میں دلچسپی کا ...اس تھریڈ کو کسی منطقی انجام پر ختم کرنا چاہئیے ...تاکہ سب منہ میٹھا کر سکے ہم تماش بین تو مٹھائی کے لئے بیٹھے ہیں

بھائی جی کوشش کرنا مٹھایی رشید سویٹس روالپنڈی سے ہے آے
بندے کو برفی کا شدّت سے انتظار ہے ... ہمارا حصہ سیاست ڈاٹ پی کے کورئیر کے ذریے ہم تک پہونچا دینا
آپکی عین نوازش ہو گی
واسلام
فقط:
آ ئی آ ئی پی ٹی آ ئی
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
strangling.gif
..........ارے ایسے تو نہ بولیں ، آپکی فوٹو کدھر ہے ؟ اویں ہی یہاں گھوم رہے ہیں خود فوٹو لگائی نہیں


امید ہے میرا انڈے والا مذاق عامر کو برا نہیں لگا ہوگا۔ میری تصویر؟ یہ لیں

avatar41229_5.gif

 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)
گزارش ہے نیگیٹو کمنٹس نہ کریں کسی نے بھی کوئی نیگیٹو کمنٹ نہیں کیا بلکے سب کو پزیرائی ملی ہے ، آپ بھی اس تھریڈ کو انجواے کریں ، امید ہے برا نہیں مانیں گے



ان سے متاثر ہو تو میں نے یہ فارم جواین کیا ہے
اس میں نیگیٹو کیا بات ہے ان کی کی تعریف و توصیف میں تو یہ فورم بھرا پڑا ہے


 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Rule of this thread is no politics and no personal attack


ان کو تو اتنی پزیرائی ملی تھی کہ لوگ ان کا گوشت کھانا شروع ہو گئے تھے چھپ چھپ کر


ماشا الله کیا بوتھا پایا ہے اور کیا ٹیسٹ ہے جناب کے گوشت کا