اپنی تصویر پوسٹ کریں

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
مولوی صاحب پردے میں کسی خاتون نے رابطہ کیا ہے ، کسی مرد میں دلچسپی کا ...اس تھریڈ کو کسی منطقی انجام پر ختم کرنا چاہئیے ...تاکہ سب منہ میٹھا کر سکے ہم تماش بین تو مٹھائی کے لئے بیٹھے ہیں
قدرتی چیز کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے. کچھ ایسا محسوس اگر آپ ویکنڈ پے شام کے بعد کسی کلب وغیرہ کے پاس سے گزریں تو ہوتا ہے. آرٹیفشل سی بغیر بالوں کے ملائم ٹانگیں دیکھ کر عجیب سی کراہت اور متلی کی کیفیت پیدا ہوتی ہے اور بقول منٹو قصائی کی دوکان میں لٹکی ران کا تصور ذہن میں ابھرتا ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
shakal se to nhy lagty per harkatan tu thory bht lagdy pe o, wese hoya ki ey twaanu? edi sohni kuri pehli var vekhi ey?

:) میں اب کچھ اور کہنا پسند نہیں کروں گا ، ہاں! خاموشی سے رائے قائم کرنے کا حق مجھے ضرور ہے
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے ویلے ہیں آپ ؟ اس وقت سے یہاں ہی بیٹھے ہیں اورہر فوٹو پر کمنٹری کر رہے ہیں ،
یہ آپکو فطرت کہنے والوں پر اعتراض ہے ، ہیں جی ؟ اف ففففففففففف اتنا جیلس وہ بھی اللہ بخشے نواب جی سے ؟ انہوں نے یہ نام دیا تھا ،
:smashfreakB:...میں تو کہتی ہوں اب آپکو کیوٹ کیوٹ کہنے والے موٹو اب آپکو گود لے ہی لیں ،

دنیا جہاں کے لوگ پورے فورم پر دن رات چا ں چا ں اور کائیں کائیں کرتے راہیں تو ان پے اعتراض نہی
مجھ معصوم نے ٣٨ صفحات پے کچھ کمنٹس کیا کر دیے گویا قیامت آ گیی ہو
عینی جی پطرس بھائی کی طرح آپ کو بھی ہمارا اس فورم پے بیٹھنا اب اچھا نہی لگ رہا تو ٹھیک ہے ہم چھوڑ جائیں گے
لیکن نواب مرحوم کی قسم ہم جیلس ہر گز نہیں ہر گز نہیں
موٹو کیا گود لے گا وہ خود ٢ دن سے بھگوڑا ہوا ہے کے کہیں تصویر ہے نہ لگانی پر جاے
با ئی دا وے آ ئی ایم مسنگ نواب صاحب بیڈلی
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
سب دوستوں کی پرزور فرمائش پر یہ ہوں میں بذات خود
اس کی گواہی عاطف عدیل اور جیو جی بھی دے سکتے ہیں

1452003_10204221419001429_8557983703926652541_n.jpg

1962816_10205209559224317_3222960385520515026_n.jpg
khawaja de gawah atif ,adeel and geog ....:lol:.....ab ban na lag jaae adeel bro ka naam b jo le liya:P
btw u seem very young .......
aakhir kaar forum ka secret revealed ho hi gaya
 
nesha

Minister (2k+ posts)
:) میں اب کچھ اور کہنا پسند نہیں کروں گا ، ہاں! خاموشی سے رائے قائم کرنے کا حق مجھے ضرور ہے
hahaha ok , don't mind. mene mazak kya tha. wese ye meri real pic se bht milti hai, is lye lgaai hai. ap ne kaha tha k milti julti b lga skti hn girsl is lye
 
Annie

Moderator
دنیا جہاں کے لوگ پورے فورم پر دن رات چا ں چا ں اور کائیں کائیں کرتے راہیں تو ان پے اعتراض نہی
مجھ معصوم نے ٣٨ صفحات پے کچھ کمنٹس کیا کر دیے گویا قیامت آ گیی ہو
عینی جی پطرس بھائی کی طرح آپ کو بھی ہمارا اس فورم پے بیٹھنا اب اچھا نہی لگ رہا تو ٹھیک ہے ہم چھوڑ جائیں گے
لیکن نواب مرحوم کی قسم ہم جیلس ہر گز نہیں ہر گز نہیں
موٹو کیا گود لے گا وہ خود ٢ دن سے بھگوڑا ہوا ہے کے کہیں تصویر ہے نہ لگانی پر جاے
با ئی دا وے آ ئی ایم مسنگ نواب صاحب بیڈلی

.(thumbsdown)..میں تو آپکو تنگ کر رہی تھی ، کس نے کہا آپکا آنا اور یہاں بیٹھنا پسند نہیں ، آپکی اس پوسٹ کے لیے میرا وڈا سارا ڈس لایک ،

اب تو آپکو کسی نے کیوٹ کیوٹ کا نام دیا ہے اب تو انکے لیے ہی سہی آپکو آنا پڑے گا،
:lol:....موٹو نہیں لگانی اپنی فوٹو ، اسکا رقبہ بہت زیادہ ہے ...
ہاں ہاں نواب جی کو آپ مس کر رہے ہیں ، ایسے مس کرتے ہیں ایک کمنٹ نہیں کیا انکی فورمی فوتگی کے تھریڈ پر ، میں بنایا تھا شاید آپ نے دیکھا نہیں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
acha ab makeup k beghair ki pic btaon?

نہی جی - آپ کوشش کرین کے اپنی انٹلیکٹ کو شیئر کرین. تصویر کیمرے کی شٹر سپیڈ کے لحاظ سے ایک لمحے کے ہزارویں حصے میں انسانی خدو خال کو ظاہر کرتی ہے جس میں کے بہوت زیادہ وریشن ہو سکتی ہے. اس سے بہتر کرائٹیریا پرسونلیتٹی ہے اور اس سے بھی زیادہ بہتر علم اور اخلاق
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
میں نے تھریڈ کھولنے سے پہلے اپنی تصویر دیکھ لی تھی شیشے میں. اسی لئے ان دوستوں کی تصاویر دیکھ کر حیران ہو گیا:biggthumpup: .خیر خوبصورت ہوں پر تصویر دینا رسک ہے
bhaai jaan risk kaisa ...bismillah karein aur sochein na......
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

.(thumbsdown)..میں تو آپکو تنگ کر رہی تھی ، کس نے کہا آپکا آنا اور یہاں بیٹھنا پسند نہیں ، آپکی اس پوسٹ کے لیے میرا وڈا سارا ڈس لایک ،

اب تو آپکو کسی نے کیوٹ کیوٹ کا نام دیا ہے اب تو انکے لیے ہی سہی آپکو آنا پڑے گا،
:lol:....موٹو نہیں لگانی اپنی فوٹو ، اسکا رقبہ بہت زیادہ ہے ...
ہاں ہاں نواب جی کو آپ مس کر رہے ہیں ، ایسے مس کرتے ہیں ایک کمنٹ نہیں کیا انکی فورمی فوتگی کے تھریڈ پر ، میں بنایا تھا شاید آپ نے دیکھا نہیں

مجھ سے نواب مرحوم والا تھریڈ مس ہو گیا ورنہ ضرور کمینٹ دیتا
ابھی تلاش کر کے فورمی مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کرتا ہوں
ہم تو موٹے گینڈے سے کہہ کہہ کے اپنا منہ چبا کروا بیٹھے ہیں پر وہ نہی مانا
اب ہماری سا ری امیدیں آپ ہی سے ہے جڑی ہوئی ہیں ، کوئی جادو ٹونا کر کے اسے مجبور کریں کے وہ اپنا ٤ کنال کا منہ یہاں لگا دے
:lol::lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

اس فورم پر اگر کسی نے اپنی تصویر لگانے کی ہمت کی تھی تو وہ میں تھا۔۔

لیکن باقی ۔۔۔۔

مرد تو بنتے تھے بہت۔۔۔۔۔۔۔
پردے میں رہے عورت کی طرح

خود سے چھپتے رہے وہ اپنے ہی عمال سے
رائے دے ڈالے نا کوئی ان کی طرح

بس اسی لئے کسی اور کی ہمت نہیں ہوئی

:lol::lol::lol:
 
Annie

Moderator
مجھ سے نواب مرحوم والا تھریڈ مس ہو گیا ورنہ ضرور کمینٹ دیتا
ابھی تلاش کر کے فورمی مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کرتا ہوں
ہم تو موٹے گینڈے سے کہہ کہہ کے اپنا منہ چبا کروا بیٹھے ہیں پر وہ نہی مانا
اب ہماری سا ری امیدیں آپ ہی سے ہے جڑی ہوئی ہیں ، کوئی جادو ٹونا کر کے اسے مجبور کریں کے وہ اپنا ٤ کنال کا منہ یہاں لگا دے
:lol::lol::lol:
:lol:.....ایسے تو نہ بولیں ، سن لیا تو اپ سے کیوٹ کا خطاب واپس لے لیں گے ، :133:چلیں دل چھوٹا نہ کریں میں انکی فوٹو لگا دیتی ہوں ،

images

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​اس تصویر میں عامر کون ہے اگر یہ وضاحت بھی ہوجاتی تو آسانی رہتی

:lol:.....ایسے تو نہ بولیں ، سن لیا تو اپ سے کیوٹ کا خطاب واپس لے لیں گے ، :133:چلیں دل چھوٹا نہ کریں میں انکی فوٹو لگا دیتی ہوں ،

images
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:.....ایسے تو نہ بولیں ، سن لیا تو اپ سے کیوٹ کا خطاب واپس لے لیں گے ، :133:چلیں دل چھوٹا نہ کریں میں انکی فوٹو لگا دیتی ہوں ،

images

مجھے لگتا اسکی چائنا کٹنگ کرنی پڑے گی ورنہ کل کو پورا فورم اس کے بوجھ تلے دب جاے گا :)

ویسے آپ نے نوٹس کیا باسکٹ بال کی چائنا کٹنگ موٹو کے بیٹھتے ہے شرو ہو گیی ہے
:lol::lol::lol: